شمشاد بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے تو مجھ سے کئی گنا زیادہ اچھا لکھ ڈالا۔۔۔ ویسے یہ کام تو آپ کو کرنا چاہئے تھا۔۔۔ جب میں آپ کی تحریر کے آخر پر پہنچا تو یعنی جب یہ فقرہ "میرا خیال ہے کہ کافی ہو گیا۔ باقی پھر کبھی سہی" آیا تو میں "باقی پھر" کے بعد یہ پڑھ گیا کہ "شادی ہو گئی" یعنی کچھ...