نبیل بھائی پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ویسے مجھے نہیں معلوم تھا کہ دو مہینے بعد محفل کی سالگرہ ہے میں نے تو بس ویسے ہی لکھ دیا۔۔۔ چلو اچھا ہوا یہ خود ہی موقع کی مناسبت سے ہوگیا۔۔۔
لیکن کچھ دوست ابھی رہتے ہیں اُن کو کچھ خاص جان نہیں سکا تھا۔۔۔ اس لئے ان کے بارے میں نہیں لکھا کہیں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔۔۔ اب باقی دوست احباب سے بھی گذارش ہے کہ جو لوگ رہ گئے ہیں ان کے بارے میں کچھ لکھیں۔۔۔ اور جو میں نے لکھا ہے اُن پر بھی لکھیں اور ان کی مزید جان پہچان ہو سکے۔۔۔ اس کے علاوہ...
بس جی محنت تو صرف اتنی تھی کہ جب بھی کوئی تھریڈ دیکھتا تو جو لوگ وہاں ہونے ان کی پوسٹ سے ان کی شخصیت کا تھوڑا سا اندازہ لگاتا رہا کل سوچا اب کچھ لکھ دوں تو لکھ دیا۔۔۔
بس جی کیا کرتے رات کا آخری پہر تھا نیند نے کافی تنگ کیا ہوا تھا تو ایک صاحب کی بدلی ہوئی تصویر دیکھ لی تو جاتے جاتے کچھ لکھ دیا۔۔۔ باقی وہ اچھا جادوگر ہے مجھے کم از کم مکھی تو نہیں بنائے گا۔۔۔ باقی دیکھو اب کیا بناتے ہیں جادوگر صاحب۔۔۔
یہاں محفل پر ایک جادوگر صاحب ہیں انہوں نے آج جادو کی چھڑی گھومائی اور اپنا چہرہ بدل ڈالا پہلے وہ بوڑھے تھے اور سگار پیتے تھے۔ اب افریقہ کے جنگلوں میں کسی نئی چیز کی تلاش میں ہیں اور وہاں ہی اپنا چہرہ بھی بدل ڈالا ہے۔۔۔ آپ سب بوجھو تو جانیں کہ یہ کون ہیں۔۔۔
بہت خوب باجو۔۔۔ جب آپ کا جواب آیا تو ایک بار تو میں خود ڈر گیا تھا کہ اللہ خیر کرے یہ نہ ہو کہ باجو مجھے ہی گھر تک چھوڑ آئیں۔۔۔ بہت شکریہ باجو کہ آپ نے میرا یہ تھریڈ پسند کیا۔۔۔ باقی ٹھیک کہا آپ نے غصہ ہونا چائیے اور ساتھ نرم دل بھی۔۔۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
کیونکہ مجھے جان پیاری...
بحث کچھ اور رخ لیتی جا رہی ہے اور نبیل بھائی نے سگنل بھی دے دیا ہے اس لئے میں اس دھاگے پر کسی اور مسئلہ پر بات نہیں کروں گا۔ اگر ہو سکا تو معیشت پر بات ہوگی۔۔۔
باقی مسائل کے لئے علیحدہ دھاگہ کھولا ہے مہوش بہن آپ وہاں تشریف لائیں۔۔۔
باقی معیشت کا کیا ہونا ہے وہ تو اب ایسی تباہ ہو رہی ہے جس کا...
بہن جی میں زیادہ تر سیاسی پارٹیوں سے مایوس ہوں۔ لیکن میری کچھ کچھ مرضی کی بھی ایک دو پارٹی موجود ہے۔۔۔ اُن کا نام یہاں اس لئے نہیں لے رہا کیونکہ میں نے نام لینا ہے بس پھر سوالوں کی برسات ہونی ہے اور میں اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی پارٹی کو اتنا سٹڈی کیا ہو کہ اس کا ڈیفنس کر سکوں۔
رہی بات کہ میں...
ملکی حالات بہت خراب ہیں۔ ہم بحرانوں میں پھنس چکے ہیں۔۔۔ اس کے لئے دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے خیالات یہاں ضرور لکھیں۔۔۔
1:- کیا پاکستان فی الحال ترقی کی راہ پر گامزن ہے یا نہیں؟
2:- آپ کے خیال میں کتنے عرصے میں پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہو سکے گا؟
3:- کیا پاکستان ترقی کر...
جب یہ دھاگہ دوسری کہکشاں میں جائے گا تو ہو سکتا ہے وہاں کوئی اور مخلوق ہو اس سے پوچھیں گے کہ کیا انہوں نے فونٹ بنایا ہے یا نہیں اگر بنایا ہوا تو واپسی پر لیتے آئیں گے۔۔۔ ویسے بات رضا بھائی کی بھی درست ہے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے۔۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ ایک ایسا دھاگہ شروع کر رہا ہوں جہاں ہم اردو محفل کی بات کریں گے لیکن تھوڑے سے مزاح میں اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے جائیں گے کہ ہماری نظر میں اردو محفل کیا ہے ہو مزاح لیکن حقیقت کی جھلک ضرور ہو۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ کام مشکل ہو لیکن کوشش کرتے ہیں۔۔۔
سب سے پہلے...
بات نا معلوم کھیل سے شروع ہو کر میچ تک پہنچی وہ تو فکس کر دیا گیا پھر جنگ تک اس کے بعد روپے پیسے تک۔۔۔ مزید دیکھو کہاں تک جاتی ہے۔۔۔ لگتا ہے مریخ پر جا کر کچھ دیر رکے گی اور پھر وہاں سے کسی دوسری کہکشاں میں ضرور گھس جائے گی۔۔۔
مقصد تو کوئی ضرور ہے میرا یہ خیال ہے۔۔۔
اگر بے وقوف بنا ہے تو میرے بھائی کوئی اور ہو نہ ہو ہم دونوں تو اس میںپھنس گئے ہیں۔۔۔
احتیاط سے یہ تیر کہیں ہمیں ہی نہ لگ جائے۔۔۔
ہاں مجھے ایک خفیہ سازش لگ رہی۔۔۔