آسان آسان تحریر لکھو سب لوگ کیونکہ کوئی مجھ جیسا بھی ہوتا ہے جس کو مشکل الفاظ سمجھ نہیں آتے۔۔۔ یہاں تو سب نے فلسفہ شروع کر دیا۔۔۔
اور جی ابن سعید بھائی کیا حال ہے آپ نے رات کو لائٹس بند کی تھی یا نہیں۔۔۔؟
میری طرف سے سب یارانِ محفل کو مبارک ہو۔۔۔ خاص طور پر منتظمین کو کیونکہ انہوں نے بہت کام کیا ہے۔۔۔ اور اردو لکھنے پڑھنے والے یعنی اردو جاننے والوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو کہ اردو محفل اُن کی زبان کے لئے بہت محنت اور لگن سے کام کر رہی ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اردو محفل کو مزید...
فیصل عظیم بھائی مزید کچھ بتائیں اپنے پروجیکٹ کے بارے میں اور خاص طور پر تعلیم کے شعبے کے متعلق۔۔۔ تعلیم کے شعبے کے بارے میں ایک دو دن تک ایک مزید تجزیہ یہاں پوسٹ کروں گا۔ باقی مجھے تو بہت خوشی ہے کہ کوئی اس کام کی طرف اتنا مخلص ہو کر توجو دے رہا ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
ابن سعید بھائی میں اب چلتا ہوں کیونکہ کافی رات ہو گئی ہے اور سونا بھی ہے۔۔۔ نہیں تو کھیلیں گے کیسے اگر ہو سکے تو آپ کھیل جاری رکھیں اور ہاں جاتے ہوئے یہ لائٹس آف کر دینا جو پاکستان والی ہیں کیونکہ یہاں آج کل بجلی کا بہت مسئلہ بنا ہوا ہے۔۔۔
جی بلکل اسلحہ ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔ ہمیشہ امن کے طلب گار رہو لیکن ساتھ ساتھ اپنی تیاری بھی رکھو کہ شیطانی طاقت اگر تنگ کرے تو اُس کا منہ توڑ جواب دے سکو۔۔۔ لیکن جہاں تک ہو سکے امن رکھو۔۔۔
بات تو آپ کی ٹھیک ہے میرے بھائی۔۔۔ لیکن حالات کچھ ایسے تھے کہ میرے خیال میں ایٹمی دھماکے کرنا مجبوری تھی۔۔۔ ایک طرف عوام کہہ رہی تھی کہ کرو اور دوسری طرف انڈیا نے کئے تو ایک سیاسی مجبوری بن گئی تھی۔۔۔ اسلحہ ہے تو بری چیز لیکن دنیا میں توازن رکھنے کے لئے ضروری بھی بہت ہے۔۔۔
اور ہاں اگر میری یہ...
جی ابن سعید بھائی ہم تو کھیلنے آئے تھے تو آپ سے ہی پتہ چلا کہ یہاں مقابلہ سخت ہے تو ہم نے اچھا کھیلنے کی ٹھان لی۔۔۔ معذرت چاہتے ہیں۔۔۔ میچ فکس کر دیتے ہیں۔۔۔
1۔ آپ کا انکے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔اب آپ کی کیا رائے تھی اور ہے۔ یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں
میرا اعجاز انکل کے بارے میں پہلا تاثر یہ تھا کہ میں سمجھا کہ یہ بھی ہماری عمر کے ہوں گے لیکن جب پتہ چلا تو بہت عجیب سی خوشی ہوئی کہ اس عمر میں بھی اتنے ایکٹیو اور اردو کے...
بات تو آپ لوگوں کی ٹھیک ہے لیکن اب کیا کیا جا سکتا ہے مقابلہ تو کرنا ہی ہو گا۔۔۔ ویسے تو اردو محفل پر سب دوست ہیں لیکن کھیل تو کھیل ہوتا ہے اس لئے مقابلہ جم کر کرنا ہوگا۔۔۔ اور آخری دم تک ہمت نہیں ہارنی۔۔۔ لیکن ایک بات یاد رکھیئے مخالف ٹیم نے پلاننگ بہت مضبوط کی ہے اسلئے ہمیں بھی احتیاط سے...
پتہ نہیں جی کیوں رش ہے۔۔۔ میں نے کچھ دن پہلے بھی ٹیرف دیکھی تھی زونگ کی اور آج پھر دیکھی ہے۔۔۔ مجھے تو کوئی ایسی خاص بات نظر نہیں آئی۔۔۔ جیسے باقی کمپنیاں ہیں ویسے ہی ہے اگر ایک پیکج میں کچھ اچھا ہے تو دوسرے میں کچھ۔۔۔ اور یہی حال ہے باقی کمپنیوں گا۔۔۔ بات سدھی سی ہے کان ادھر سے پکڑو یا اُدھر سے...
کھیل تو کوئی نامعلوم لگتا ہے۔۔۔ لگتا ہے یہ ایک میدان بنا دیا گیا ہے اور سب کو اجازت ہے جو چاہیں کھیلیں لیکن کوئی کسی کی گیند یا کوئی دوسری کھیل کی چیز نہ چرائے۔۔۔ اس کا ایک بڑا سا بورڈ بھی لگا دیا جائے۔۔۔ گیند میدان میں پھینک دی گئی ہے لیکن چند کھلاڑی ہی نظر آ رہے ہیں باقی کہاں ہیں اُن کو بھی...
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سی ایچ ایم فائل کیسے بنائی جاتی ہے اور اس کے لئے کونسا سافٹ ویئر اچھا ہے اور جو فری ویئر بھی ہو اور اس میں اردو یونیکوڈ سپورٹ بھی شامل ہو۔۔۔؟