نتائج تلاش

  1. ش

    ایک نظم (عمران شناور)

    بہت خوب جناب عمران صاحب لاجواب نظم ہوئی ہے۔
  2. ش

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    لاجوب کلام ہے اور میرا پسندیدہ بھی ۔ شکریہ سخنور صاحب
  3. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. ش

    ولی دکنی میں عاشقی میں تب سوں افسانہ ہورہا ہوں - ولی دکنی

    بہت خوب جناب کاشفی صاحب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  5. ش

    new born گھوڑا

    :rollingonthefloor: ------------------- بہت خوبصورت گھوڑے سے بھی خوبصورت ہے ۔ :)
  6. ش

    ریڈیو فضا ۔۔

    :hypnotized: جناب یہ الزام کس بنا پر ہمارے سر ۔ ہاں اگر مگسی صاحب کا انداز اچھا تھا تو مان لیتے ہیں لیونکہ جناب خرم صاحب تعریفیں کر رہے ہیں ۔
  7. ش

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    بہت خوب جناب عمدہ شراکت ہے
  8. ش

    سکے کے دو پہلو

    ویسے تو تصویریں بولتی ہی ہیں پر آج تو لگتا ہے آپ نے ان کے سکھا کر بھیجا ہے ۔خوب بولی ہیں ۔ بہتریں و سبق آمیز واقعی دو رخ آپ نے خوبصورتی سے تخلیق کئے ہیں ۔ شامل محفل کرنے کا شکریہ ۔
  9. ش

    نظم -یہ شیشے یہ سپنے یہ رشتے یہ دھاگے -سدرشن فاکر

    بہت خوب جناب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ
  10. ش

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    شکریہ جناب شاکر صاحب
  11. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. ش

    یہ کیا عجیب نظارا دکھائی دیتا ہے (باقی احمد پوری)

    شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ جناب عمران صاحب
  13. ش

    فارسی شاعری اے دل ! مدام بندہء آن شہریار باش -- سید نصیر الدین نصیر

    شکریہ جناب وارث صاحب لطف دوبالا ہو گیا ۔
  14. ش

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    لائبریری ارکان کا مسلہ نہیں کچھ اور ہو سکتا ہو گا کیوں کہ نتائج کے دن سے اب تک کوئی مسلہ میرے ساتھ نہیں آیا ۔
  15. ش

    ہر نئی موت پر ہی ڈر جائیں ۔ رفیق اظہر

    سخنور صاحب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  16. ش

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    بہت خوبصورت کلام ہے ساتھ اپنے اندر بڑی وسعت لئے ہوئے ۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ اُمید ہے آپ ان کے اور قیمتی موتیوں سے ہمیں ضرور نوازتی رہیں گی ۔ اللہ پاک آپ کے بیٹے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔
  17. ش

    زندگی کی اساس کچھ بھی نہیں ۔ رفیق اظہر

    بہت خوب جناب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  18. ش

    ہر گھڑی جاں بلب ہی رہتا ہے ۔ رفیق اظہر

    بہت خوب جناب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  19. ش

    میں اسے زندگی سے ڈسواتا ۔ رفیق اظہر

    بہت خوب جناب سخنور صاحب شامل محفل کرنا کا شکریہ
  20. ش

Top