نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    احتجاج کے موثر طریقے

    دوستو احتجاج کا مؤثر ذریعہ یہ نہیں ، اصل میں ہمارے عوام کو معلوم ہی نہیں کہ اس ایمرجنسی پالَس (بلکے پُلس) کے اثرات عوام پر کیسے ہونگے ، مثلاً کل ہی ایک صاحب نے فرمایا کہ بھائی کچھ بھی ہو ایمرجنسی ہو یا نہ ہو ، ہماری زندگی میں تو فرق آنا نہیں ہے ، چاہے بی بی ہو یا بابا ، مُش ہو یا بُش ۔ ۔ ۔ کچھ...
  2. اظہرالحق

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    میرے خیال میں اس وقت کوئی بھی بندے کا پُتر (یا پُتری) لیڈر نہیں ، اور نہ کسی کو لیڈ (رہنمائی ) کرنی آتی ہے ، میرے خیال میں جیسا پرانے وقتوں میں ہوتا تھا کہ جب بادشاہ مر جاتا تھا اور کوئی اور بادشاہت کے قابل نہیں ہوتا تھا ، تو شہر کے دروازے سے سب سے پہلے داخل ہونے والے کو بادشاہ بنا دیا جاتا تھا...
  3. اظہرالحق

    رات ڈھلنی تو ہے ۔۔۔ آنے اجالے تو ہیں ۔ ۔۔

    السلام علیکم دوستو ، بہت دنوں کے بعد آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں ، کچھ صحت کی خرابی اور کچھ غم روزگار اور کچھ حالات نے ایسا کر دیا کہ لکھنے کا موقع ہی نہیں ملا ، سائیٹ پر آتا رہا ہوں مگر کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ابھی بھی آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں ۔ ۔ سب سے پہلے نبیل کا شکریہ کہ انہوں نے بہت...
  4. اظہرالحق

    درندہ صفت کارکنوں کا خون کے پیاسے قائد کے لئے سالگرہ کا تحفہ

    صدیوں سے رہا ہے یہ شیوہ سیاہ ست جب جواں ہوں بچے تو جائیں قتل!!!!!! خون تو اس قوم کا اب دریا کی مانند بہ رہا ہے ۔ ۔۔ ۔ اب موت بھی ڈرتی ہے اس دیس کے لوگوں سے زندگی کو بھی اک موت کا کھیل بنایا ہے ہم نے!!!
  5. اظہرالحق

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    بے شک دوستوں کا یہ تجزیہ ٹھیک ہے کہ سب فساد کی جڑ تعصب ہے ، اور ایک دوسرے کو کافر کہنا بھی ہے ۔ ۔ ۔ مگر میری نظر میں ایسے لوگ بہت کم ہیں ۔۔ ۔ میں اگر اپنا تجربہ بیان کروں تو ۔ ۔ ۔ میرے حلقہ احباب میں ۔ ۔ ۔ غیر مسلموں سمیت ۔ ۔ ہر مسلک کے لوگ ہیں ۔ ۔ ایسے بھی ہیں جو ہر دینی پابندی سے...
  6. اظہرالحق

    ھاے،

    جی ہاں ہم بہت انجوائے کرتے ہیں مذہب کو ۔ ۔ ۔ کیونکہ ۔ ۔ ۔ اس میں بہت ہی پُر مزاح چیزیں ہوتی ہیں ۔ ۔ مثلاً لوگوں کا مرنا ۔ ۔ ۔ رونا دھونا ۔۔ ۔ مذہبی پیغامات دینا وغیرہ ۔ ۔ ۔ اس سے بڑے بڑے مزاح کیا ہونگے ۔ ۔ اور اوپر سے برقعے والا مولوی ۔۔ ۔ مذاق رات والے بھانڈ اور ۔ ۔ بنیاد پرستی والے...
  7. اظہرالحق

    بنیاد پرست طعنہ یا تمغہ

    مختصر جواب ہے ۔ ۔ بنیاد پرستی ایک طعنہ ہے روشن خیالوں کی طرف سے ۔ ۔ ۔ اور ایک تمغہ ہے ۔ ۔۔ دین حق کی طرف سے ۔ ۔ ۔
  8. اظہرالحق

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    نبیل ۔۔ ۔ کیک کہاں ہے ۔ ۔ اصل میں جب تک میرے جیسے بیسار خور کو کیک نہ ملے منہ سے سالگرہ مبارک نکلتا ہی نہیں ۔ ۔ ویسے مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ماشااللہ ۔ ۔۔ اللہ آپ کو نیک زندگی دے (آمین یار یہ میرے پاس رائیٹ بریکٹ ( کا لیفٹ بریکٹ نہیں چلتا :(
  9. اظہرالحق

    اب روز ایک آپریشن کرنا پڑے گا؟؟؟؟

    پچھلے تین دنوں میں چار خود کُش حملے ۔ ۔ پچاس سے زیادہ "شہادتیں" ۔ ۔ ۔ کیا ہمارے "ذھین اور فطین" حاکموں نے جلتی پر تیل نہیں پھینکا لال مسجد آپریشن کر کے؟؟
  10. اظہرالحق

    سانحہ لال مسجد

    تم کہاں کے منصف ہو جو فیصلے سنا رہے ہو؟ کیوں مان نہیں لیتے۔۔ مقدر میں یوں ہی رقم تھا تقدیر کا وار اٹل تھا ہونی کوکون ٹال سکا تھا کیوں تم رسوائیووں کی داستاں لکھتے جارہے ہو -------------------------------------- امن لکھنے والوں پر اور حساس دلوں پر جو گذرتی ہے وہ ہی یہ لکھتے ہیں ۔ ۔ ۔...
  11. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    ہمار ایک ہی وائرس ہے اور وہ ہے روشن خیالی ۔ ۔ ۔ ہم بھول چکے ہیں خاص ہے ترکیب میں رسول ہاشمی اور اس ناسور کا علاج ہے ہم اپنی راحتیں چھوڑیں اور ۔ ۔ ۔ کمر کس کر ہر میدان میں جنگ لڑیں ۔ ۔ ۔
  12. اظہرالحق

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    ایک اور بھی آپشن ڈالیں ۔ ۔ ہم سب ۔ ۔ ۔ شاید اس سانحے میں ہماری "خاموش" اکثریت بھی شامل ہے ۔ ۔ ۔ جو بہت پڑھی لکھی اور سمجھدار ۔۔۔ ہے ۔ ۔ شاید اسی لئے اپنے اوپر آنے والے وقت کو نہیں دیکھ پا رہی ۔ ۔ ۔
  13. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    لکھنا تو بہت کچھ ہے ، مگر شاید ہمت نہیں ۔ ۔۔ ۔ جب یہ تھریڈ شروع ہوا تو میں نے جو سُنا دیکھا سمجھا لکھ دیا ۔ ۔ ۔آج اپنی ہی باتیں بری لگ رہیں ہیں کہ میں‌نے کہ کیوں کہا ۔ ۔ ۔ مگر شاید مایوسیوں کے اس اندھیرے میں ۔ ۔ ۔ تاریک الفاظ لکھنے ہی پڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ 3 جولائی ۔ ۔ ۔ آپریشن کے آغاز کے...
  14. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    معزرت ۔۔ میرے عزیز ہم وطنو، میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں کہ ابھی تک آپ سے خطاب نہیں کر پایا ، اصل میں ۔ ۔ ۔ جامعہ حفصہ ۔۔ ۔ کے اندر سے اتنا کچھ نکلا ہے کہ ۔ ۔ اسکو "کمپائیل" کرنے کے لئے ایک اور آپریشن سیلنس کی ضرورت ہے ۔ ۔ جو جاری ہے ۔۔ مزید یہ کہ ۔ ۔ ۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ،...
  15. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    دیکھیے کارناموں پر بحث نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ کارنامے تو بیان کئیے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور موجودہ دور کے کارنامے ۔ ۔ ۔ صدیوں پر محیط ہیں ۔۔ ۔ رفتہ رفتہ بھولے ہیں مدتوں میں اسے ہم ۔ ۔ ۔ قسطوں میں خود کَشی کا مزہ ہم سے پوچھیے ۔ ۔ ۔
  16. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    نہیں دوست یہ میں نہیں شہنشاہ سلامت بھول گئے ۔ ۔ ۔ ورنہ وہ وہی کہتے کہ ہم تابعبد صحیح و تغیر کے ولی ہے ۔ ۔ ۔۔
  17. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    وہ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم کو ہے موت اسلئے قبول کہ وہ آتا نہیں آتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔:d
  18. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    آج رات کو شہنشاہ پاکستان ، عالی مرتبت ، جناب جنرل پرویز مشرف قوم سے خطاب فرمائیں گے ، انکی اسی تقریر کی کچھ جھلکیاں پیش ہیں ۔ ۔ ۔ - ہم دھشت گردوں کے آگے نہیں جھکیں گے ، وزیرستان سے اسلام آباد تک حکومت کی رِٹ کی رَٹ لگائیں گے ، کراچی کی بات کچھ اور ہے - امریکہ سے لیکر چین تک سب نے اس آپریشن...
  19. اظہرالحق

    ہمارا اصل حاکم کون؟؟

    جامعہ حفصہ کا قضیہ ختم ہوا ۔۔ ۔ مگر یہ کس نئے دور کا آغاز ہے وہ تو آنے والا وقت بتائے گا ۔ ۔ یہ تو ہم مستقبل پر چھوڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر اس واقعے سے یہ سوال بہت شدت سے اٹھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہمارا اصل حاکم کون ہے ؟ جو ہمارے اپنوں کو ہمارے ساتھ ۔ ۔ ۔ لڑاتا ہے ۔ ۔ ۔ جو ہمیں ہماری مذہبی...
  20. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    اس سے سچی بات اور کیا ہو سکتی ہے ؟؟؟ موت سے بڑا سچ کوئی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
Top