نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    وال سٹریٹ جنرل/ ایران / یہود/ اسرائیل

    کنیڈا میں ہونے والا ایک سٹکام تھا لٹل ماسک ان پریری جسکے بارے میں میں نے یہاں لکھا تھا مگر شاید ۔ ۔ ۔ لوگ میڈیا کا یہ رُخ دیکھنا ہی نہیں چاہتے ، اس سے پہلے ایک فلم بھی بنی تھی ، لوکنگ فار کامیڈی ان مسلم ورلڈ ، جس میں انڈیا اور پاکستان کو موضوع بنایا گیا تھا ، اسکے علاوہ امریکا میں اظہر جاوید جو...
  2. اظہرالحق

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    جی میں ہوں نا ۔۔ ۔۔:cool:
  3. اظہرالحق

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    دیکھیں جی ہم اپنے چھوٹے آقا (جنرل مُشرَک) اور بڑے آقا ( مسٹر بُش) کے خلاف کوئی بات نہیں کرنا چاہتے ۔ ۔ ۔ یہ بڑے لوگوں کی باتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو غلام ہیں چاہے ۔ ۔ بڑے آقا کے ہوں یا چھوٹے آقا کے ۔۔ ۔ لگتا ہے آپکو یہ کہنا پڑے گا کہ "تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی " وللہ
  4. اظہرالحق

    جیو ویب جاری ہے ۔ ۔ ۔

    جیو ٹی وی کی نشریات ویب پر جاری ہیں ۔ ۔ ۔ http://geo.tv/index.html
  5. اظہرالحق

    جیو کی مکمل بندش

    اب ہمیں اندازہ ہو جانا چاہیے کہ پاکستان کی اہمیت کیا ہے کہ اس پر کوئی بھی حاکم ہو وہ ساری دنیا پر حکم چلا سکتا ہے ، جیو دبئی سے اپ لنک ہوتا ہے ، مگر میں تو اتنا جانتا ہوں کہ ادھر دبئی میں کیا کیا کچھ ہوتا ہے میڈیا اس پر آنکھ بند کر کے چپ بیٹھا رہتا ہے میں نے اپنی ایک پچھلی پوسٹ میں کہا تھا کہ ہم...
  6. اظہرالحق

    اور سچ مارا گیا !!!!!

    مجھ سے ادھر ایک جگہ پوچھا گیا تھا کہ میں نے یہ کیوں کہا کہ کچھ لوگ مر جاتے ہیں کچھ کو مارنا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ جیو کی بندش کے بعد شاید آپکو یہ سمجھ آ گئی ہو ۔ ۔ ۔ شاید یہ شعر اسی موقعے کے لئے تھا سرِ بازار آئینہ لے کر کبھی بھی مت جانا اپنا چہرہ دیکھ کہ لوگ پتھر ماریں گے...
  7. اظہرالحق

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    چین یعنی عوامی جمہوریہ چین ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. اظہرالحق

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    ہمت علی یہ دھشت گردوں کے لئے پیغام تھا :grin: ویسے میں جمہوری دھشت گردی کا قائل ہوں :cool:، کہ ہمیں ہی اب انہیں مارنا پڑے گا ورنہ یہ خود سے یا لیڈروں سے جانے والے تو نہیں ۔ ۔۔
  9. اظہرالحق

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    اتنے سارے گیت یاد آ گئے ۔ ۔ ۔ پاکستان کی خوشحالی ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تو آئے گی نہ ہی "یہ" جائے گا اگر یہ چلا گیا تو شجاعت کیا کرے گا ۔ ۔ ۔ تو کل چلا جائے گا تو میں کیا کروں گا ۔ ۔۔ ۔ تو سبکو بھول جائے گا تو میں ۔ ۔ ۔ مگر ایسا نہیں ہو سکتا ۔ ۔ ۔ کیونکہ صدر صاحب کا کرسی کے بارے میں کہنا ہے ۔ ۔ ۔...
  10. اظہرالحق

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    نبیل کی خواہشات ساری پاکستانیوں کی نمائندگی کرتیں ہیں ۔ ۔ بس ایک اور خواہش بھی شامل کر لیں کہ ہم سب ہجوم سے ایک قوم بن جائیں ۔ ۔ ۔ پاکستانی قوم ۔ ۔ ۔
  11. اظہرالحق

    عمران خان، امید کی کرن؟

    چلیں مبارک ہو اب یہ آخری چراغ بھی گرفتار ہو گیا ہے
  12. اظہرالحق

    احتجاج کی خبریں

    کل اسلام آباد کے کچھ اسکولوں کے طلبہ نے احتجاج کیا اور جب پکڑ دھکڑ شروع ہوئی تو والدین نے وعدہ کیا کہ وہ اب کسی احتجاج میں شریک نہیں ہونگے اور انہیں چھوڑ دیا گیا ۔ ۔ ہماری نئی نسل شاید کچھ جذبات رکھتی ہو مگر ہم سے پہلے والی نسل زندگی کو کسی بھی قسم کی غلامی میں گذارنے کے لئے تیار ہے ۔ ۔ ۔ جو...
  13. اظہرالحق

    اجتماعی احتجاج

    کاش لاہور پہلے کی طرح پاکستان کا دل ہوتا ۔ ۔ ۔ اب تو بھائی شرفو نامی بیماری کی وجہ سے دل اسلام آباد بن گیا ہے ۔ ۔۔ اسلئے اجتماعی خود کشی تو ہم کر سکتے ہیں اجتماعی احتجاج نہیں !!!
  14. اظہرالحق

    ایسے دستور کو صبح بے نور کو، میں ہوں مانتا ، میں سبکو ہوں مانتا

    میرے بلاگ میں 17 مارچ 2007 کو لکھی گئی یہ نظم جب آج پڑھی تو لگا کہ وقت تھم چکا ہے شاید ۔ ۔ --------------------------------------------- برسوں پہلے ایسے ہی حالات میں ایک “ناآقبت اندیش“ شاعر نے کچھ یوں کہا تھا ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا جسکے نتیجے میں...
  15. اظہرالحق

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ہمت علی بھائی دونوں غلط ہیں ، فوج بھی اور عوام بھی (یعنی دھشت گرد عوام بھی) فوج "روشن خیالی" کا انقلاب لانا چاہتی ہے ، دھشت گرد "خیالی پلاؤ" والا انقلاب لانا چاہتے ہیں ۔۔ ۔ ۔ مگر کوئی بھی خود کو بدلنے یا سدھرنے کو تیار نہیں ۔ ۔ ۔ بارہ پتھر (کورٹ مارشل) تو جنرل صاحب نے ایمرجنسی لگا کر ساری...
  16. اظہرالحق

    احتجاج ۔۔۔ آخر کس کے لیئے ؟

    دوستو بہت مختصر کی بات کہوں گا کہ ، ہم اس وقت ہجوم ہیں ہمیں قوم بننے کے عمل سے گذرنا ہو گا ، پچھلے دو سو سالوں میں نئی قوم صرف ایک ہی وجود میں آئی تھی وہ تھی پاکستانی قوم ۔ اب یہ قوم اپنی پختگی کی طرف مائل ہے ، شاید اسے کسی طہتیر (فلٹریشن) کا عمل کہ سکتے ہیں ۔ ۔۔ بحثیت پاکستانی میں یہ سمجھتا...
  17. اظہرالحق

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    نبیل بالکل درست کہا ، سیاست دان واقعٰی ہی تجربہ کار ہوتے ہیں ۔۔ ۔ پچھلے دنوں کسی انڈین ٹی وی پر ایک چائے کی کمپنی کا اشتہار آ رہا تھا ، جس میں ایک سیاست دان کسی جوان سے (جو چائے پی رہا ہوتا ہے ) اس سے ووٹ مانگ رہا ہوتا ہے ، تو وہ اس سے انٹرویو کے اسٹائل میں سوال کرنا شروع کرتا ہے ، تو وہ...
  18. اظہرالحق

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    آج جب ساری دنیا میں موجود پاکستانی سراپا احتجاج ہیں ، ہم گلف میں رہنے والے (یعنی سعودیہ ، عرب امارات ، کویت ، بحرین ، قطر وغیرہ) کے پاکستانی کچھ نہیں کر سکتے ، سفارت خانے پر جا کر بھی احتجاج نہیں کر سکتے ، پاکستان کمیونٹی سنٹر بھی کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔اور سچی بات تو یہ ہے کہ ادھر رہنے والے...
  19. اظہرالحق

    احتجاج کے موثر طریقے

    شاکر اللہ آپ کو استقامت دے ، کم سے کم ہم اردو محفل والے اس بات پر تو فخر کر سکیں گے کہ ایک باعمل بندہ ادھر موجود ہے ، جو صرف باتیں نہیں کرتا ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو ہمت دے جیسے کہتے ہیں نا کہ ، میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل ، لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا اور یقین کریں آپ ہم سب کو اپنے کارواں کا...
  20. اظہرالحق

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    یاد کرنے کا شکریہ ، بس یار کچھ ناسازئی طبع نے مار رکھا اور کچھ غم روزگار نے ۔ ۔ ۔ اب کوشش کروں گا کہ باقاعدگی سے کچھ لکھ سکوں ۔ ۔ ۔
Top