نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ہرات (افغانستان) کی روزمرہ کی زندگی

    بہت عمدہ تصاویر ہیں، حسان خان۔ لگتا ہے اپنے ملک کا ہی کوئی شہر ہے۔
  2. تلمیذ

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    تقریبآ سب اخبارات کا یہی وطیرہ ہے۔ بھئی، ادبی صفحات کے ذریعےآمدنی کا تو کوئی امکان نہیں ہوتا نا۔ جب کہ آج کل الیکشن کے سلسلے میں چھپنے والے پورے پورے صفحے کے اشتہارات سے لاکھوں کی یافت ہوتی ہے۔
  3. تلمیذ

    کچھ ذکر محفلین کا

    آپ کے سحر طراز انداز تحریر سے ان احباب کےبارے میں جان کربہت اچھا لگا ہے۔محترم سید زبیر صاحب کے لئے ایک مرتبہ پھر ہدیۂ تشکر ، کہ مل بیٹھنے کا بندوبست کیا۔
  4. تلمیذ

    موسٹ وانٹڈ - سید شہزاد ناصر

    فرخ منظور
  5. تلمیذ

    عذرا ناز :ہجر کی شب نہ چراغوں کو بجھا کر رکھنا

    حسب معمول نہایت اعلی اور معیاری کلام۔ اس دفعہ کافی دیر سے آیا ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
  6. تلمیذ

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    محترم، روئداد شامل کرنے کے لئے شکرگذاری۔
  7. تلمیذ

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    بہت اعلیٰ تصاویر ہیں۔ ان پیارے احباب سے ملاقات سے محرومی کا افسوس ہے۔ یار زندہ صحبت باقی۔ انشأاللہ مستقبل میں ملاقات ہوگی۔ ان کے درمیان ہونے والی دلچسپ گپ شپ ہوئی ہوگی۔ جناب زبیر صاحب کا وعدہ ہے کہ وہ یہاں پر پوسٹ کریں گے۔
  8. تلمیذ

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    یہ پڑھ کر بہت تشویش ہے۔ اللہ تعالے کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ اس پیاری بچی کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمین۔
  9. تلمیذ

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔ آمین۔
  10. تلمیذ

    بچے من کے سچے

    آپ کے سگنیچر کے الفاظ کو استعمال کرتے ہوئےمیں پورے وثوق سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ انشاللہ صاحبزادی ایک ہنر میں تو یکتاہوں گی اور وہ ہے فن تحریر۔ اللہ پاک زندگی ،تندرستی اور اچھے نصیب عطا کرے۔ آمین۔
  11. تلمیذ

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    میری مذکورہ بالا پوسٹ نمبر 18کو دوبارہ پڑھا جائے۔ اس میں ایک غلطی تھی جس کی میں نے تصحیح کردی ہے۔
  12. تلمیذ

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    میرے لئے بوجوہ اس اکٹھ میں شامل ہونا ممکن نہیں، ذوالقرنین جی۔ لیکن دل میں خواہش بے حد تھی۔
  13. تلمیذ

    تیری کھوج وچ عقل دے کھنبھ جھڑ گئے شاعر کانام ،معلوم نہیں

    چیمہ صاحب، ایہہ چڑھدے پنجاب سے مشہور شاعر داکٹرموہن سنگھ دیوانہ سی نظم 'رب' اے۔ جیہڑی اونہاں دی کتاب 'ساوے پتر' وچ شامل اے۔ میں ایہہ پوری نظم کجھ سال پہلوں محفل وچ پوسٹ کیتی سی۔ تے ہن چند ہفتے پہلوں شمشاد ہوراں فیر ایہہ گھلی سی۔ انتہائی خوبصورت کلام اے۔ اک واری فیر پڑھ کے بہت لُطف آیا اے۔...
  14. تلمیذ

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    آپا؟ آپ کو غلطی لگی ہے، شاید۔
  15. تلمیذ

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    محترم سید زبیر صاحب۔ آپ کی یہ پیش قدمی بے حد اچھی اور قابل ستائش ہے، جناب ۔ جزاک اللہ! احباب محفل کے ایسے اکٹھ ان کی سہولت کے مطابق ضرور ہونے چاہئیں۔ اس سے آپس میں ان کےمیل جول میں اضافہ ہوگا اور انہیں ایک دوسرے کو جاننے کا موقع ملے گا۔
  16. تلمیذ

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    موزوں ۔موضوع حمت ۔ ہمت کرئے۔کرے (برا محسوس نہ کریں)
  17. تلمیذ

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    نہات عمدہ غزل ہے۔ جزاک اللہ!! ڈاکٹر سعید اقبال سعدی کی زیر ادارت چند سال پہلے گجرات سے ایک پنجابی ادبی رسالہ 'ورولے' نکلتا تھا۔پتہ نہیں اس کا کیا بنا؟ کسی دوست کے علم ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔
  18. تلمیذ

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    بہت اچھی تحریر ہے مرزا صاحب۔ حد سے بڑھی ہوئی ' انا ' ہی سب کام بگاڑتی ہے۔بس انسان اس پر قابو پالے تو 'ستے ای خیراں' ہیں۔
  19. تلمیذ

    تازہ شمارہ سہ ماہی اجراء، کراچی، جنوری تا مارچ 2013

    بے حد شکریہ، جناب۔ لیکن نہ جانےآج کل اسکربڈ کے ذریعے آپ کی پوسٹ کردہ بعض کتابوں میں ڈاون لوڈ کا بٹن کیوں نہیں ہوتا؟
Top