نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    مایوسی اور شکر

    انسانی زندگی کےایک نہایت اہم پہلو کی طرف اشارہ کیا ہے آپ نے۔ جزاک اللہ!!
  2. تلمیذ

    موسٹ وانٹڈ - سید شہزاد ناصر

    موسٹ وانٹڈ - کا دھاگہ شروع کرنے کے لئے شکر گذاری، عمران جی۔ ہماری طرف سے بھی کچھ مہربان شامل کر لیں: فلک شیر، عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، قیصرانی ، دوست شاکرالقادری عبدالرزاق قادری ، بلال شاید وہ اس کو پڑھ لیں۔ اور بھی کئی ہیں، جن کے نام اس وقت یاد نہیں آرہے۔
  3. تلمیذ

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    میرے خیال میں آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا ہے۔ اور مجھے یقین ہےان کی معیت میں اوشو کا وقت نہایت اچھا گذرا ہوگا۔
  4. تلمیذ

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    امید ہے آپ بفضل رب کریم بخیر و عافیت ہوں گے۔ نئی بات کے اگلے ہفتوں کے ادبی صفحے کہاں گئے جناب، جن کے بارے میں آپ نے وعدہ کیا تھا؟ :) محمد بلال اعظم
  5. تلمیذ

    لائل پور سے فیصل آباد ۔ 1

    بہت عمدہ۔ تمام لائلپوریوں، یا زندگی کے کسی حصے میں بھی اس سوہنے، دیسی شہر لائلپورسے تعلق رکھنے والوں کے دل کے تاروں کو چھو کر' ناسٹیلجیا'کے دریا میں ہاتھ پاؤں مارنے کے لئے اکیلا چھوڑ دیا ہے آپ نے۔ دوسرا حصہ جلد پوسٹ کر کے دعائیں لیں۔
  6. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    امیر خسرو کی نہایت عمدہ غزل شئیرکی ہے آپ نے، فاتح صاحب اور ترجمے کی کاوش بھی قابل ستائش ہے۔ آخری شعر بحقّ ِروزِ وصالِ دلبر کہ دادِ ما را غریب خسرو سپیت من کے ورائے راکھوں جو جائے پاؤں پیا کی کھتیاں اس شعر کا ترجمہ نہیں کر پایا۔ فارسی و ہندی کے ماہرین کی توجہ درکار ہے۔ کے لئے جناب @محمدوارث...
  7. تلمیذ

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    اینی چھیتی تروڑ وی لئی جے۔ اجے ہن ای تے لائی ساہجے ،سرکار! (طفیل نیازی ہورا ٘ ں دے گائے ہوئے ایس بہت ودھیا گیت د شراکت لئی شکریہ)
  8. تلمیذ

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    محفل میں آپ کا دلی خیر مقدم ہے۔ جناب خلیل الرحمن صاحب تو ہمارے بہت محترم اور اہل علم ساتھی ہیں۔ ان کے عزیز سے بھی ہمیں ویسی ہی توقع ہے۔
  9. تلمیذ

    اقتباسات غلام بھیک نیرنگ کی کتاب " اقبال کے بعض حالات " سے اقتباس

    بہت خوبصورت اقتباس ہے،سید زبیر صاحب۔ جزاک اللہ۔ اگر آپ نے جناب راشد اشرف کی پوسٹ کردہ حالیہ کتاب 'اقبال کے چند جواہر ریزے' ڈاؤن لوڈ نہیں کی تو براہ کرم ضرور کریں، آپ کواس میں علامہ صاحب کی زندگی سے متعلق ایسے حالات وواقعات پڑھنے کو ملیں گے جن میں سے بعض آپ کے لئے بھی شاید نئے ہوں۔
  10. تلمیذ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    خوب وضاحت کی ہے آپ نے اپنے اسم گرامی کی، جوہمارے علم میں اضافہ ہے، عاطف صاحب۔ جزاک اللہ۔
  11. تلمیذ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میر اصل نام 'محمد اصغر 'ہے اور اس کا مطلب ہے 'چھوٹا'۔ محفل کا نام میں نے سیکھنے کی خواہش کی نسبت سے 'تلمیذ' رکھا تھا اور اس کا مطلب ہے 'شاگرد'۔
  12. تلمیذ

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، لیکن سچی بات ہے، میں نے اس بارے میں کبھی سوچا نہیں۔
  13. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    ان تمام کتابوں کے نیچے ڈاؤن لوڈ لنک موجود ہے، راشد صاحب۔
  14. تلمیذ

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    خوبصوت تصاویر۔ محفل کے ساتھی کم ہی نظرآ رہے ہیں۔ حالانکہ اعلان تو کافی دن پہلے ہی ہو گیا تھا۔
  15. تلمیذ

    تذکرہ مولوی ذکا اللہ دہلوی از سی-ایف-اینڈریوز

    پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ، راشد ساحب۔ لیکن گذشتہ پوسٹوں کے بر عکس اس پرڈاؤن لوڈ کا بٹن موجودنہیں ہے، صرف شئیر کا ہے۔
  16. تلمیذ

    تعارف ملا کا تعارف

    خیر میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا، صاحب۔ میں تو فقط اپنے ناقص علم میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ کہ ہو سکتا ہے آپ کا نام"ز" سے لکھا جاتا ہو۔ اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہے تو معذرت کا طلبگار ہوں۔
  17. تلمیذ

    وارث شاہ اک رات دا جاگنا بہت اوکھا

    حق!!!! شراکت لئی شکریہ۔
Top