نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    6 بھائی جنگلوں میں لڑکوں کو جنگی تربیت کا تمام ہوئے کچھ عرصہ بیت گیا تھا اور ایک صبح ہم اپنے گھر کالاڈھنگی کے برآمدے میں ناشتے کے بعد بیٹھے تھے۔ میری بہن میگی میرے لیے خاکی کمبل بن رہی تھی اور میں اپنی پسندیدہ بنسی کی مرمت کر رہا تھا جو کئی برس سے میرے استعمال میں تھی۔ صاف ستھرے مگر پیوند لگے...
  2. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    5 جنگل کا قانون ہرکور اور کنٹھی کی شادی جب ہوئی تو ان کی کل عمروں کا مجموعہ دس سال سے کم تھا۔ ان دنوں اس عمر میں شادی ہندوستان کا عام رواج تھا۔ اگر مہاتما گاندھی اور مس مایو یہاں نہ پیدا ہوتے تو یہ رواج اب تک چل رہا ہوتا۔ ہرکور اور کنٹھی کے گاؤں دناگری پہاڑ کے دامن میں ایک دوسرے سے چند میل کے...
  3. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    4 سرخ فیتے سے قبل کا دور ایک بار موسمِ سرما میں ترائی میں اینڈرسن اور میں مقیم تھے جو کہ ہمالیہ کے دامن میں پٹی ہے۔ ایک بار جنوری میں صبح صبح ہم بندوکھیڑا سے ناشتہ کر کے نکلے اور بکسر کی جانب لمبا چکر کاٹ کر گئے، جو ہمارے اگلے کیمپ کا مقام تھا۔ لمبے چکر کی وجہ یہ تھی کہ ہمارے ملازمین کو خیمے...
  4. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    3 موٹھی ہندوستان کی دیگر اعلٰی ذاتوں کی مانند موٹھی نازک اندام اور تیکھے نقوش کا مالک تھا اور ابھی لڑکپن کے دور میں ہی تھا کہ اس کی ماں اور باپ پورے خاندان کی ذمہ داری اس پر چھوڑ کر مر گئے۔ خوش قسمتی سے خاندان چھوٹا تھا اور اس کو صرف ایک بھائی اور ایک بہن کی دیکھ بھال کرنا تھی۔ موٹھی کی عمر اس...
  5. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    2 کنور سنگھ ذات کا ٹھاکر کنور سنگھ چاندنی چوک کا نمبردار تھا۔ یہ تو کہنا ممکن نہیں کہ وہ اچھا نمبردادر تھا کہ برا۔ میرے لیے اس کی اہمیت یہ تھی کہ کالاڈھنگی کا سب سے کامیاب چورشکاری تھا اور میرے بڑے بھائی ٹام سے لگاؤ رکھتا تھا۔ ٹام بچپن سے ہی میرا ہیرو ہے۔ کنور سنگھ نے مجھے ٹام کے بہت سارے واقعات...
  6. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    1 گاؤں کی رانی چینا پر بیٹھ کر ہم نے جن دیہاتوں کو دیکھا تھا، آئیے، ان میں سے ایک کی طرف چلتے ہیں۔ کھیتوں پر کھینچی ہوئی متوازی لکیریں کھیتوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ ان میں سے بعض محض دس فٹ چوڑے ہیں اور انہیں پتھر کی دیواریں سہارا دیے ہوئے ہیں جن کی اونچائی تیس فٹ تک ہے۔ ان تنگ کھیتوں میں ہل چلانے کے...
  7. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    تعارف انتساب پڑھ کر آپ شاید یہ پوچھیں: ‘ہندوستان کے غریب کون ہیں، جن کا ذکر ہو رہا ہے؟‘ ‘میرا ہندوستان سے کیا مراد ہے؟‘ یہ سوال مناسب ہیں۔ دنیا میں ہندوستانی کا لفظ ایک بہت بڑے جزیرہ نما علاقے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو شمال سے جنوب دو ہزار میل سے زیادہ لمبا اور مشرق سے مغرب تک اتنا ہی چوڑا ہے۔...
  8. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    اجزا تعارف گاؤں کی رانی کنور سنگھ موٹھی قبل از سرخ فیتہ زمانہ جنگل کا قانون سلطانہ ڈاکو، ہندوستان کا رابن ہُڈ وفاداری بُدھو لالہ جی چماری موکمہ گھاٹ کے شب و روز
  9. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    انتساب اگر آپ ہندوستان کی تاریخ پڑھنا چاہتے ہیں یا پھر برطانوی راج کے عروج و زوال کی وجوہات تلاش کر رہے ہیں یا پھر یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے برِ صغیر دو دشمن ریاستوں میں تقسیم ہوا اور اس کے نتیجے میں دونوں ریاستوں اور انجام کار ایشیا میں کیوں تشدد ہوا تو آپ کو مایوسی ہوگی کہ اگرچہ میں نے پوری...
  10. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    میرا ہندوستان جم کاربٹ 1952 میں پہلی بار شائع ہوئی
  11. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    دلچسپ اچھا
  12. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یعنی سرجیکل سٹرائیک ہوئی ہے، جس کا جواب دیا جائے گا؟ کیونکہ فائرنگ کا تو جواب دیا جا چکا ہے
  13. قیصرانی

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    پانچ سال سے پہلے کا مت سوچیں۔ ہاں پلے گروپ وغیرہ میں ساڑھے تین سال بعد بھیجنا چاہیں تو بھیج دیں
  14. قیصرانی

    آج کی تصویر

    ل و ل، دلچسپ تصویر ہے
  15. قیصرانی

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    اچھی شراکت، شکریہ
  16. قیصرانی

    کشمیر کی یتیم گڑیا

    عرب کے ریگستان میں پانی کی قیمت پیٹرول سے زیادہ ہوتی ہے
  17. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تفصیل سے تو نسیم حجازی لگ رہا ہے
  18. قیصرانی

    کشمیر کی یتیم گڑیا

    اصل میں تصویر میں بظاہر اس ننھی سی پری کی اماں کو فوکس کیا گیا تھا تو ایسا مغالطہ فطری بات ہے کہ اس عمر کی "بچی" اگر آپ کا ہاتھ تھام کر اپنے باغ میں لے جائے تو آپ کی عمر کیا رہی ہوگی
  19. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مصنف کا نام؟
  20. قیصرانی

    خواہشات کا ستیاناس

    ل و ل، دونوں ہی جواب پسند آئے
Top