نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جرنگاؤ کا آدم خور

    ٹائیگرز آف ترینگانو نامی کتاب ہے۔ اس میں صفحہ نمبر 181 سے جرنگاؤ کا آدم خور شروع ہوتی ہے۔ اس کے مصنف کا نام لیفٹینٹ کرنل اے لاک ہے :)
  2. قیصرانی

    کوئی بات نہیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ کس وقت ڈسٹرب کرنا زیادہ مناسب ہوگا (یعنی ڈرائیونگ کرتے ہوئے)

    کوئی بات نہیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ کس وقت ڈسٹرب کرنا زیادہ مناسب ہوگا (یعنی ڈرائیونگ کرتے ہوئے)
  3. قیصرانی

    حضور، آج کس وقت فارغ ہوں گے؟ سوچ رہا تھا کہ کال کر لوں :)

    حضور، آج کس وقت فارغ ہوں گے؟ سوچ رہا تھا کہ کال کر لوں :)
  4. قیصرانی

    جرنگاؤ کا آدم خور

    ساؤ کے آدم خور کا ٹائٹل بیچلر آف پوال گڑھ سے لیا گیا ہے جو جم کاربٹ کی ہے۔ ساؤ کے آدم خور تو کرنل پیٹرسن کی تھی اور رائفل خالی تھی میں چیتے کو اصل سے کم از کم دو یا تین گنا زیادہ بڑی جسامت کا دکھایا گیا ہے
  5. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    9۔ پیگی پالیم کا آدم خور یہ کہانی کسی آدم خور کی ہلاکت سے متعلق نہیں بلکہ یہ شیر ابھی بھی زندہ ہے۔ سرکاری طور پر اس نے کل چودہ افراد ہلاک کیے تھے جبکہ غیرسرکاری طور پر سینتیس افراد بشمول خواتین اور بچے بھی اس کا لقمہ بنے۔ سرکاری طور پر محض وہ افراد شمار ہوتے ہیں جو آدم خور نے ہلاک کر کے کھائے...
  6. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    خیر، دس بجے تک اس نے تین جانور خرید لیے۔ ایک بچھڑا تھا اور باقی دو بوڑھے بھینسے۔ بھینسے مجھے پسند نہ تھے مگر چونکہ وہ کافی پیسے خرچ کر کے خریدے جا چکے تھے، سو کیا کرتا۔ ہم نے تین آدمیوں کو ہدایات دیں کہ وہ چوردی کو جانے والی چار میل سڑک پر بھینسے لے جائیں جبکہ ہم کار پر گیارہ بجے روانہ ہوئے اور...
  7. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    8۔ چوردی کا ایال دار شیر یہ کہانی ایک بہت بڑے شیر کے بارے ہے جس نے اپنے علاقے کے لوگوں میں بہت دہشت پھیلائے رکھی تھی اور بہت مشکل سے شکار ہوا۔ شکار کی داستان سنانے کا مقصد سامعین کو مشغول رکھنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کے بارے بتاتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ بہت ساری ناکامیاں و نامرادیاں...
  8. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    7۔ گڈیسل کا بڑا بھینسا یہ کہانی کسی عام شکار کی نہیں اور نہ ہی کسی بھینسے کو زخمی کرنے کے بارے ہے۔ اگر آپ نے ایسا سوچا بھی ہو تو مایوسی ہوگی۔ میں نے اس جانور پر نہ تو کبھی گولی چلائی اور نہ ہی کبھی چلانے کا ارادہ ہے۔ میں اسے بہت پسند کرتا ہوں۔ یہ بھینسا بہت بہادر اور بوڑھا جانور تھا اور شاید اب...
  9. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    میں تیس گز دور اس درخت تک جا پہنچا۔ اس کی اونچی شاخیں دو انگل موٹی تھیں جن پر مچان باندھنا ممکن نہ تھا۔ اگلا مناسب درخت مزید دس گز دور تھا۔ اس پر چڑھا تو شیر والے خشک درخت کا اوپری نصف حصہ ہی دکھائی دیتا تھا۔ جھاڑیوں میں اس کا نچلا حصہ دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ یہ مسئلہ کھڑا ہو گیا۔ میں کہاں...
  10. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    نرم ریت کے اعتبار سے نشان پھیل گئے تھے مگر پھر بھی واضح تھا کہ شیر بہت بڑی جسامت کا حامل ہے۔ ہم جھونپڑے کو واپس لوٹے اور میں نے بالا سے کہا کہ وہ اپنے گھر والوں کو کچھ عرصے کے لیے گزلاپلی منتقل کر دے۔ اس طرح وہ میری مدد کے لیے ہر طرح سے آزاد ہوگا۔ مجھے یہ سوچ کر تکلیف ہو رہی تھی کہ بالا، اس کی...
  11. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    6۔ حیدرآباد کا قاتل برطانوی راج کے دنوں میں ریاست میسور کے شمال میں بیلری، اننت پور، کرنو اور نندیال کے اضلاع واقع ہیں جو مدراس پریزیڈنسی کا حصہ ہوتے تھے۔ ان کے مزید شمال میں ریاست حیدرآباد ہے جو نظام حیدرآباد کے ماتحت ہوا کرتی تھی۔ نظام برطانوی حکومت کے انتہائی قابلِ اعتماد اتحادی تھے اور دہلی...
  12. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    5۔ سانپ اور جنگل کی دیگر مخلوقات انڈین جنگلات اور اس کی جنگلی حیات کے بارے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے جو اس میں دلچسپی رکھنے والے اصحاب کے لیے بے پناہ کشش رکھتا ہے۔ ڈنبار برینڈر، چیمپین، گلسفرڈ، بیسٹ اور کاربٹ جیسے شہرہ آفاق شکاریوں نے ان جانوروں سے متعلق اپنے ذاتی تجربات کے بیش بہا خزانے کتب کی شکل...
  13. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    کُش نے اپنی خوبی دکھا دی تھی۔ اگرچہ وہ غیر تربیت یافتہ کتیا تھی مگر اس نے اندازہ کر لیا تھا کہ ہم کیا چاہ رہے ہیں۔ کچھ دیر اِدھر اُدھر گھومنے کے بعد وہ شور مچاتی ہمارے آگے بھاگنے لگی۔ ہم نے اس کا پیچھا کیا اور راستے میں خون کے مزید نشانات دکھائی دیے۔ جھاڑیوں اور اونچی گھاس کے علاوہ بعض جگہ زمین...
  14. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    4۔ سیوانی پلی کا سیاہ چیتا سیوانی پلی ہمیشہ سے میرا پسندیدہ مقام رہا ہے کہ یہ بنگلور سے قریب بھی ہے اور یہاں بہ آسانی آپ اختتامِ ہفتہ پر آ سکتے ہیں اور چاہیں تو چاندنی رات کو چند گھنٹے ہی گزارنا کافی رہتا ہے۔ اس کے لیے بنگلور سے کار پر آپ ڈینکانی کوٹہ پہنچیں جو کل اکتالیس میل بنتا ہے۔ یہاں سے...
  15. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    3۔ منو سوامی اور مگادی کا چیتا میں بنگلور میں رہتا ہوں جو خلیج بنگال کے مغربی ساحل پر واقع مدراس اور بحیرہ عرب کے مشرقی ساحل پر واقع منگلور کے درمیان کھینچی جانے والے سیدھے خط پر واقع ہے۔ بنگلور سطح سمندر سے تین ہزار فٹ کی بلندی پر ایک سطح مرتفع پر واقع ہے۔ یہاں رہنے والے افراد اس کے موسم کو...
  16. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    اس کی بہن نے مجھے بھوت کے بارے تب بتایا جب میں نے سب رجسٹرار کے سامنے کاغذات پر دستخط کر کے اسے پوری ادائیگی کر دی۔ شاید اس کا خیال ہو کہ میں بھوت کی وجہ سے سودا منسوخ کر دوں گا۔ پھر اس نے یہ بھی بتایا کہ بعض اوقات رات کے وقت ان دو کمروں کے پاس اس کے بھائی کی روح ٹہلتی ہے اور یہ بھی بتایا کہ اس...
  17. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    2۔ یلاگری کی پہاڑیوں کا آدم خور تیندوا سہ پہر کا وقت تھا۔ استوائی سورج کی حدت جلائے ڈال رہی تھی اور سورج آگ کا گولا دکھائی دیتا تھا۔ سارا جنگل اس کی حدت کے زیر اثر خاموش تھا۔ حتٰی کہ بندر اور پرندے جو ساری صبح بولتے رہے تھے اب چپ ہو کر اس جھلسا دینے والی ہوا میں ہانپ رہے تھے۔ جنگل کے گھنے درختوں...
  18. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    1۔ تیندوے کے طور طریقے ہر تیندوا دوسرے سے فرق ہوتا ہے۔ کچھ تیندوے بہت نڈر ہوتے ہیں جبکہ کچھ تیندوے شرمیلے۔ کچھ تیندوے کمینگی کی حد تک چالاک ہوتے ہیں جبکہ دیگر تیندوے احمق۔ میری مڈھ بھیڑ ایسے تیندوؤں سے بھی ہوئی ہے جن میں چھٹی حس پائی جاتی تھی اور ان کے افعال سے ایسا لگتا تھا کہ جیسے وہ اپنے...
  19. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    تفصیل تیندوے کے طور طریقے یلاگری کی پہاڑیوں کا آدم خور تیندوا منو سوامی اور مگادی کا تیندوا سیوانی پلی کا سیاہ چیتا سانپ اور جنگل کی دیگر مخلوقات حیدر آباد کا قاتل گڈیسل کا بڑا بھینسا چوردی کا ایال دار شیر پگی پالیم کا آدم خور
  20. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینتھ اینڈرسن ترجمہ: قیصرانی تعارف اس کتاب کے پہلے پانچ ابواب تیندوں کے بارے ہیں۔ آپ شاید اس بات پر حیران ہوں کہ میں تیندوؤں پر اتنا وقت کیوں صرف کر رہا ہوں جبکہ جنگل کے دیگر بہت سارے جانور بھی توجہ کے لائق ہیں۔ اول تو یہ کہ تیندوے انڈیا میں ابھی بھی بڑی تعداد میں...
Top