نیرنگ خیال
لائبریرین
ایمرجنسی کے لیئے رکھا ہوگا، نہ زحمت دیںرانا بھائی، ہو جائے اسی بات پر ایک اور مراسلہ؟
یہ رانا لوگ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ کیوں نیرنگ؟بھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔
ایمرجنسی کے لیئے رکھا ہوگا، نہ زحمت دیںرانا بھائی، ہو جائے اسی بات پر ایک اور مراسلہ؟
یہ رانا لوگ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ کیوں نیرنگ؟بھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔
ایک ہی پیغام میں کسر نکالتے ہیں یا پیغامات کے ذریعے کسر نکالتے ہیں؟ ویسے مجھے کسر یعنی اعشاریہ نکالنے والے سوال بہت برے لگتے تھے۔ جی چاہتا تھا کہ ابن انشاء مرحوم کے الفاظ میں ڈنڈا اٹھاؤں اور ساری کسریں نکال باہر کروں جیسے وہ کارٹون تھا
چل نکل اسلام کے دائرے سے
کیا؟ ڈنڈا، کارٹون، دائرہ، اسلام، کسر کہ کیا؟
آج تو میں نے بلال بھیا کو بولا ہے آپ تو ابھی تک لے کر نہیں آئے بھیاویسے یہاں میٹر پیزا ملتا ہے، لیکن ہوتا وہ نصٍف میٹر لمبا ہے۔ البتہ آئس کریم جتنی کہیں
پریشان مت ہوں۔ یہ کیا ہے بھلا؟آج تو میں نے بلال بھیا کو بولا ہے آپ تو ابھی تک لے کر نہیں آئے بھیا
یہ تو نمونہ ہے نا کہ اگر پسند ہے تو بھیج دوں؟یہ تو تصویری آئسکریم ہے بھیا
مجھے تو کھانا ہے ناں باباا
بالکل پسند ہے بھیج دیں بھیایہ تو نمونہ ہے نا کہ اگر پسند ہے تو بھیج دوں؟
تھوڑی دیر میں ٹی سی ایس والے آ جائیں گے پہنچانے پتہ وہی ہے نا جس پر لیپ ٹاپ بھیجا تھابالکل پسند ہے بھیج دیں بھیا
جی بھیا وہی ہےتھوڑی دیر میں ٹی سی ایس والے آ جائیں گے پہنچانے پتہ وہی ہے نا جس پر لیپ ٹاپ بھیجا تھا
پھر لیپ ٹاپ کی طرح یہ بھی ملنے ہی والی ہوگی آئس کریمجی بھیا وہی ہے
لیپ ٹاپ مل گیا ہے چاہے آپ کا نہ سہی بھیاپھر لیپ ٹاپ کی طرح یہ بھی ملنے ہی والی ہوگی آئس کریم
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔
رانا بھائی، ہو جائے اسی بات پر ایک اور مراسلہ؟
اب ہنگامی صورتحال کے لیئے کوئی اور لاگ-ان ہے یا اگلے مہینے کا کوئی مراسلہ ایڈوانس لے لیا جائے گابالکل جناب پکا ارادہ تھا کہ اگلا مراسلہ اگلے سال یعنی 22 دن بعد کرنا ہے لیکن آپ دونوں نے جوش دلاکر ایمرجنسی والا مراسلہ بھی تھیلے سے نکالنے پر مجبور کر ہی دیا۔
73 کے آئین کے تناظر میں آپ صحافی بننے کی کوشش مت کریںیعنی آپ ہی وہ ہیں جو ادھر ادھر کرتے ہیں