نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    خیر مبارک نیلم بہنا۔:) خوش رہیں۔:)
  2. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    بہت بہت شکریہ مقدس بہنا۔ کیوں نہیں بہنا آئسکریم تو پکی ہے آپ کی لیکن وہ کیا ہے کہ کورئیر والے سات سمندر پار کے لئے آئسکریم بُک نہیں کرتے کہ ان کا باقی سامان خراب ہوجاتا ہے۔:) جب آپ پاکستان آئیں گی تو آپ کو صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم کھلاؤں گا جس کی دکان پر بڑا بڑا لکھا ہوتا ہے Established in...
  3. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    بہت بہت شکریہ ہماری پیاری سی مانو بہنا۔:)
  4. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ارے بھائی جب پڑوس میں وائن ہاوس (کوچہ ملنگاں) کھل جائے تو کون کافر بچ سکتا ہے نشئی ہونے سے۔:) بہت شکریہ جناب۔:)
  5. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ہاہاہا۔ نیرنگ بھائی جملے مارتے تھے آپ نے تصویر ماری اور ایسی کھینچ کر کہ بس۔:) بہت شکریہ جناب۔ دیکھ لیں فی دن ایک مراسلے سے کچھ تھوڑا سا اوپر ہی ہوں۔:)
  6. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    خیر مبارک پردیسی بھائی۔:)
  7. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ آج تو مجھے آپ کے کوچہ ملنگاں کا داخلہ پاس بھی مل گیا ہے۔:)
  8. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    بہت بہت شکریہ نیرنگ بھائی۔ جناب یہ آپ کے بار بار غیرت دلانے کے نتیجے میں ہی آج ہمیں جوش آگیا کہ یار اب کرہی دیں ہزار۔:) ورنہ اپنا تو پکا ارادہ تھا کہ 2013 میں یہ سنگ میل عبور کرنا ہے۔:)
  9. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    شمشاد بھائی ایک فولڈر بھی ہے اور سب فولڈر بھی ہے۔ لیکن دونوں میں محفوظ کرنے سے بھی Disk is write protected کا میسج آتا ہے۔
  10. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    کتنی ہی بار فارمیٹ کی کوشش کی لیکن فارمیٹ بھی نہیں ہوتی۔ وہی رائٹ لاک کا ایرر آتا ہے۔
  11. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    ایک مسئلہ میرا بھی ہے اگر کئی دوست حل بتاسکے۔ میرے پاس ایک 8 جی بی کی یو ایس بی ہے۔ اچھا بھلا کام کرتی تھی لیکن اب اس میں ڈیٹا سیو نہیں ہو پارہا۔ جو فائلز پہلے سے موجود ہیں وہ تو نظر آتی ہیں لیکن سیو کرنے پر رائٹ لاک کا مسج آتا ہے۔ جبکہ اس یو ایس بی میں کوئی رائٹ لاک کا بٹن یا آپشن ہی نہیں دیا...
  12. رانا

    محمدﷺ کی گلی میں ۔ ارشاد عرشی ملک

    ہر درد کا درماں ہے محمدﷺ کی گلی میں ہر خار گلستاں ہے محمدﷺ کی گلی میں دنیا کی نظر میں نہیں جس کی کوئی وقعت وہ یوسف کنعاں ہے محمدﷺ کی گلی میں دیوار سے لگ لگ کے جو روتا رہا تنہا محفل کی وہی جان ہے محمدﷺ کی گلی میں ہر بے کس و مفلس کے لئے لطف مسلسل یہ جنس فراواں ہے محمدﷺ کی گلی میں کچھ کھیل...
  13. رانا

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بہت عمدہ نیرنگ بھائی۔ حکایتوں کے بعد اب شاعروں کی باری آگئی۔:) محفل کے شعرا ضرور اب جلد ہی ایک عدد ہنگامی میٹنگ کی کال دینے والے ہوں گے جس میں نامی گرامی شاعروں کو بلایا جائے گا۔ اور ایجنڈا کیا ہوگا یہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا۔:)
  14. رانا

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بہت خوب۔ ایک عمدہ انتخاب۔
  15. رانا

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا۔ تابش کمال

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ لاجواب۔ بہت شکریہ۔
  16. رانا

    عقلمند کسان

    واہ واہ انیس بھائی۔ چھاگئے ہو تُسی تے۔ یار یہ بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ یہ کہانی بھی بچپن میں کبھی پڑھی تھی اب یاد نہیں کہ نونہال ہی میں شائد پڑھی ہو۔ بہت دلچسپ۔:) اوپر وہ زبیر بھائی نے جاڑا آیا کا ذکر کرکے بھی کیا یادیں چھیڑ دیں۔ واقعی اگر کسی کو ملے تو ضرور شئیر کرے۔ بچپن کی بات ہی...
  17. رانا

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    واہ۔ زبردست خلیل بھائی۔ کیا کمال کا لکھا ہے۔ :zabardast1: لاجواب تحریر بلاشبہ۔
Top