نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مانو ، جہاز اڑانے والا خواب اچھا تھا ۔ مگر یہ کیا انگوٹھیاں خریدنے لگیں :idontknow: وسلام
  2. طالوت

    دریائے نیل مصر۔

    درست مگر آپ کس قسم کے کمبینیشن کی بات کر رہے ہیں ۔ وسلام
  3. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    سوچ مثبت رکھیں ۔ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں ۔ وسلام
  4. طالوت

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے

    کہاں صاحب وہ چندہ تو محفل کی ہوسٹنگ فیس کی مد میں چلا گیا ۔ اب یہ مہم پھر سے چلائی جائے اور اب کے بار رقم براہ راست میرے کھاتے میں جمع کرائی جائے ۔ :) اب ہم دو ہیں ;) وسلام
  5. طالوت

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    انتہائی افسوسناک ۔ انتہا پسندی ہماری رگوں میں کس قدر سرائیت کر چکی ہے اس کا ثبوت بعد از خود کش دھماکے کے ٹمبر مارکیٹ ، پیپر مارکیٹ ، ڈینسو ہال اور جلی بھنی املاک سے ملتا ہے ۔ ملک کے موجودہ حالات میں کم از کم حکومت کو بلا مسلک و جماعت کی تفریق کے کھلے میں اجتماعوں اور جلوسوں پر پابندی لگا دینا...
  6. طالوت

    دریائے نیل مصر۔

    کمبینیشن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  7. طالوت

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    اگر وہاں کی رہتی کچھ کسر یہاں نکال دی جائے تو کیا مضائقہ ہے ;) انا کیوں نا ہونی چاہیے ؟ پس منظر یہ تھا کہ سب ایک ساتھ لٹھ لے کر پیچھے نہ پڑ جایا کریں ۔ ایک آدھ بندہ سمجھا دے یعنی اس کام کو فرض کفایہ سمجھا جائے ناکہ فرض عین :) ۔ وسلام
  8. طالوت

    دریائے نیل مصر۔

    اچھا ہوں ۔ وسلام
  9. طالوت

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    فرحان دو چار اور ایسے دھاگے شروع کئے تو کم از کم میں آپ کے دھاگے پڑھنا چھوڑ دوں گا۔ وسلام
  10. طالوت

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    110 فیصد متفق ۔ وگرنہ کوئی ایسا عقیدہ دکھائی نہیں دیتا جو کسی دوسرے کو مسلم خیال کرتا ہو ۔ شاید گریبانوں میں جھانکنے کی زیادہ ضرورت ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    بھول گیا ۔ نامناسب کے بٹن کی تجویز بھی اچھی ہے مگر 25 اراکین کی تعداد کم ہے ۔ 25 اراکین پر تو شاید میرے اور عارف کے90 فیصد مراسلے حذف ہو جایا کریں گے :noxxx: کیوں عارف;) وسلام
  12. طالوت

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    بابا ایویں کسی بات کو انا کا مسئلہ نہ بنا لیا کریں ۔ نئے اراکین کو بعض اوقات سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ اسلئے اگر بہت سے افراد ہی لٹھ لے کر پیچھے پڑ جائیں تو وہ یا تو حواس باختہ ہو جاتا ہے یا شدید غصے کا شکار اور دونوں حالتیں اچھی نہیں ہوتیں :) 100 پیغامات کی پابندی درست ہے مگر میرے خیال میں...
  13. طالوت

    دریائے نیل مصر۔

    اچھی تصاویر ہیں آصف ۔ یہ ٹیگ خود اسلئے آیا کہ جب آپ تصاویر ویب پر اپلوڈ کرتے ہیں اور اس کا ایڈریس یہاں لگاتے ہیں تو اس میں یہ ٹیگ پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے ۔ جب آپ محفل کے تصویر والے نشان پر جا کر اس ایڈریس کو کاپی کرتے ہیں تو وہاںبھی یہ ٹیگ موجود ہوتا ہے ۔ اگلی بار براہ راست اس ایڈریس کو پیغام...
  14. طالوت

    سندھی قوم پرست اور زمینی حقائق

    گمراہ کن کالم ۔ اگر نفرت پھیلانے پر میرا ضمیر اجازت دیتا تو ایسے دو ٹکے کے کالم نویس کے پرخچے تو شاید میں بھی اڑا سکوں ۔ وسلام
  15. طالوت

    فیس معافی کی درخواست

    لطیفہ ۔ ؟ اساتذہ سے متعلق ایسا لطیفہ ؟ وسلام
  16. طالوت

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب

    حضور آپ خاصے سمجھدار معلوم ہوتے ہیں ۔ خاصے سمجھدار ۔ غالبا میں نے عرض یہ کی تھی کہ یہ ایک صاحب علم کی تحریر ہے اور میری رائے نہیں ۔ اور یقینا آپ مجھ سے بحث کے اس وقت حق بجانب ہوں گے جب میں اپنی کوئی رائے پیش کروں ۔ اگر میں محض‌کسی معاملے پر کسی اور کی رائے پیش کروں کہ صاحب یہ بھی ایک رائے ہے تو...
  17. طالوت

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    میں نے ایک ماہنامے (غالبا طلوع اسلام) میں کسی کتاب کے حوالے سے پڑھا تھا جنگ ستمبر میں سیدنا علی اور حسن و حسین اپنے گھوڑوں پر سوار ہندوستان کی فوجوں کو لاہور بارڈر پر مزا چکھا رہے تھے ۔ کیا کمال لوگ ہیں ایسی بے سروپا باتوں کے بنانے والے اور آگے پھیلانے والے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اور مجھے حیرت ہوئی کہ پاسبان روایات نام نہاد احادیث اور تاریخ کے سامنے بے بس نظر آ رہے ہیں ۔ چونکہ معاملات بگڑتے سنورتے ہی ان دو معاملات سے ہیں اس لئے میں تو اس میں طویل بحث کرنا یا اس قدر طویل مراسلے پڑھنا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں ۔ وسلام
  19. طالوت

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرا خیال ہے کہ موضوع "سزائے رجم" نہیں فاروق سرور خان ہو چکا ہے ۔ مجھے حٰیرت ہے کہ جو احباب فاروق سرور خان کے لئے یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے فہم قران کو لوگوں پر مسلط کرنا چاہتے ہیں تو ان کا فہم قران بھی دراصل ان کے مسلک کے مطابق ہی سامنے آتا ہے ۔ سوال اپنے فہم قران کا نہیں سوال فہم قران کا ہے ۔...
  20. طالوت

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    برادر "ڈھنگ" ہر ایک کا مختلف ہوتا ہے ۔ یہ تو دلچسپی پر منحصر ہے ۔ مثلا مجھے ایسی فلمیں زیادہ بھاتی ہیں جن میں انسان کو زندہ رہنے کے لئے جدو جہد کرتے دکھایا گیا ہو ۔ وسلام
Top