نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میرے خیال میں درست تعبیر ہے :) وسلام
  2. طالوت

    تعارف متلاشی

    خوش آمدید ساجد ۔ وسلام
  3. طالوت

    کراٹے کی ھسٹری۔

    چن اردو محفل پر انگریزی مواد کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے ۔ یہ اچھا ہے کہ صرف ربط (لنک) ہی فراہم کیا ۔ زیادہ بہتر ہوتا اگر اس کا ٹوٹا پھوٹا ترجمہ کر دیتے اور ساتھ ہی ربط بھی فراہم کر دیتے ۔ تاکہ ہم سے کم علم بھی کچھ جان پاتے ۔ اور زمرہ جات میں کھیل کھلاڑی موجود ہے غالبا اس طرح کے پیغامات وہیں مناسب...
  4. طالوت

    گدھا گاڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چن میں نے آپ کو تصویر شامل کرنے کا طریقہ بتلایا تھا ۔ اب دوبارہ بتا دیا گیا ۔ اور چار چھ تصویریں شامل کرو ایک آدھ تصویر سے ہماری تسلی نہیں ہوتی:) وسلام
  5. طالوت

    آپ بھی سوچیں ذرا ---------

    سویرے سویرے مختلف "چینلز" پر قسمت کا حال "علم الاعداد اور علم النجوم" وغیرہ سے معلوم کر رہے ہوتے ہیں یا بتا رہے ہوتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ان کا کیا جائے جو 1965 میں راوی کے پل پر گرنے والے بھارتی بم "کیچ" کر رہے تھے ;) وسلام
  6. طالوت

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    اور آپ دونوں سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی ذرا جذباتیت سے نکل کر مراسلہ پڑھ لیا کریں ۔ صحابہ کی عظمت کا میں کتنا قائل ہوں محفلین خوب جانتے ہیں ۔ موضوع اور میرے مراسلے کا تال میل سمجھنے کی کوشش کریں ، خیر وہ اگر آپ سمجھتے تو اس سب کی نوبت ہی کیوں آتی ۔ میری گوہر افشانی یہ تھی کہ بقول مذکوربالا مصنف...
  7. طالوت

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    آپ مراسلہ پھر سے پڑھیں ۔ شروع سے آخر تک نہ کہ آخری دو سطروں پر محض غور فرمائیں ۔ (اطلاعا یہ ایک سوالیہ مراسلہ ہے ۔:rolleyes:) وسلام
  8. طالوت

    تاسف دعائے صحتیابی

    رب العزت صحت دے (اس تاکید کی ضرورت تو ہرگز نہیں کہ دعا کے ساتھ دوا کا خصوصی خیال رکھیں کہ آپ تو خاصا "ایڈوانس" کر چکے) وسلام
  9. طالوت

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    ویسے میں ان معاملات میں، میں بڑی ناقص معلومات رکھتا ہوں مگر کل ایک کتاب کے مطالعہ کے دوران مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ آخری خطبہ جو رسول اللہ نے اپنے پہلے اور آخری حج کے موقع پر فرمایا اور جسے "انسانیت کا منشور" کہا جاتا ہے جسے قریبا سوا لاکھ صحابہ و صحابیات نے سنا وہ کسی بھی قدیم کتاب میں ایک...
  10. طالوت

    مجھے لائبریری رکنیت سے الگ کر دیا جائے

    جہاں تک یاداشت کام کرتی ہے میں نے بھی تین عدد کتب برقیانے کے بعد لائیبریری کے منتظمین کی خدمت میں‌ارسال کی تھیں‌تاکہ ان کی پروف ریڈنگ کے بعد انھیں لائبریری میں شامل کیا جا سکے ان میں سے ایک کتاب اعجاز صاحب کو بھی ارسال کی تھی ۔ کیا صاحبان لائیبریری بتا سکتے ہیں کہ ان پر کوئی کام شروع ہوا یا...
  11. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "الکھ نگری" آدھی پڑھ کر چھوڑ دی کہ معلوم ہوا کہ اس جلد میں "بابے"‌ چھاپی گئی ہے ۔ "فتنہ انکار قران کب اور کیسے" از عزیز اللہ بوہیو زیر مطالعہ ۔ وسلام
  12. طالوت

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    Terminator Salvation The Hunted Hush Lodger SAW (1 to 6 ) Part What Doesnt Kill You Castaway The Edge Enemy at the Gates Windtalkers دیکھتے جائیں دیکھتے جائیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    جگجیت بے شمار آدمی۔جگجیت سنگھ

    کیا خوب کلام ہے ۔ شکریہ ملائکہ ۔ وسلام
  14. طالوت

    عارضی شادیاں

    اگرچہ یہ ایک مسلسل بیان ہے جس میں قانون وراثت محرم نا محرم سبھی کا ذکر مسلسل ہو رہا ہے ۔ مگر یہ آیت "والمحصنت من النساء الا ما ملکت ایمانکم" سے شروع ہو رہی ہے اور مسلسل بیان کی صورت میں "ان اللہ کان علیما حکیما" پر اس کا اختتام ہو رہا ہے ۔اور فما استمتعتم بہ سے پہلے محصنین غیر مسفحین کا بھی ذکر...
  15. طالوت

    عارضی شادیاں

    مگر ابن رشد مفتی ٹائپ کی چیز تو نہ تھے:drooling: ویسے میرا ایسے کسی دعوے کا کوئی ارادہ نہیں کہ میں تو طفل مکتب ہوں اور طفل مکتب ہی رہوں گا;) وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    بھئی اگر مستقل گاہکی ہو تو نئی دکان سجائی جا سکتی ہے :) وسلام
  17. طالوت

    عارضی شادیاں

    جناب والا ۔ میں نے ایک عقلی دلیل دی ہے اگر آپ سمجھ نہیں پائے تو مزید وضاحت کر دیتا ہوں ۔ معاملہ متعہ میں اگر رسول اللہ نے اسے جائز رکھا تو کوئی صحابی یہ جرات نہیں رکھتے کے ایک حلال کو حرام میں بدل دیں یہ حق تو رسول اللہ بھی نہیں رکھتے کجا کہ کوئی صحابی ۔ اور صحابہ کا معاملہ اطاعت کیسا تھا وہ ہر...
  18. طالوت

    مولویت اور کتب مولویت

    آپ حضرات کے چند آخری مراسلوں سے پیچھے کی گئی مدلل اور تعمیری بحث دھندلاتی ہے ۔ وسلام
  19. طالوت

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    مگر جناب میں نے کب کچھ برا لگنے کا ذکر کیا ؟ وسلام
  20. طالوت

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    سندھ کی ثقافت اجرک ۔ مجھے بھی پسند ہے اور سندھی ٹوپی تو میرے عزیز کینیڈا اور سعودی عربیہ تک لے جانے کے لئے منگواتے ہیں ، ظاہر ہے وہ ہے ہی دلکش ۔ مگر اجرک کو اسکولوں میں لازمی کر دینا بد ترین مذاق ہو گا ۔ یہ تو سراسر تھوپنے والی بات ہے اور یقیننا غیر سندھی اسے ناپسند کریں گے اور غیر سندھی و سندھی...
Top