نتائج تلاش

  1. طالوت

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    اور ہماری بد قسمتی کہ ہم سمجھتے ہیں‌کہ یہ ایک طبقاتی جنگ ہے اس کے باوجود غلط راہوں پر قدم رکھ لیتے ہیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    محفلین آپ کی دلچسپی کے لئے بتا دوں کہ "چوکی سماہنی" کی طرف جاتے ہوئے ایک موڑ پر یہ "6" کا ہندسہ تعمیر کیا گیا ہے ۔ بقول احباب کے کہ یہاں سے سڑک 6 کے ہندسے کی مانند مڑتی ہے ۔ اگرچہ مجھے ان اونچے نیچے بل کھاتے راستوں پر اس کا اندازہ نہیں‌ہو سکا ۔ وسلام
  3. طالوت

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    مبارکباد قبول کریں بی بی ۔ وسلام
  4. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    پسندیدگی کا شکریہ محفلین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا خیال درست ہے فرحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدنان آپ کے سوال کا جواب میں دو دفعہ پہلے بھی دے چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    یہ تو سرا سر بدمعاشی ہے ۔ اور میں تو اس کی حمایت نہیں کروں گا ۔ وسلام
  6. طالوت

    ٹوپی ڈرامہ

    اللہ ہی حافظ ہے ۔ وسلام
  7. طالوت

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    میں نے کب کہیں کہا کہ مجھے کچھ برا لگا ؟ وسلام
  8. طالوت

    ٹوپی ڈرامہ

    اللہ ہی حافظ ہے ۔ وسلام
  9. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    کیوں جناب ؟ اب کیا ہوا پاکستان کو ؟ صدیوں کی خرابی دنوں میں تو ٹھیک ہونے سے رہی ۔ کیا خیال ہے :drooling: وسلام
  10. طالوت

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    شکریہ ساجد ۔ میں خود بھی صدارتی نظام کا حامی ہوں ۔ مگر پھر یہ سوچتا ہوں ہمارے یہاں جس قسم کی سیاست کی جاتی ہے اور سیاست کے معاملے عوام کے شعور اور یاداشت کا جو عالم ہے ، اس بناء پر شاید یہ بھی کامیاب نہ ہو مگر پارلیمانی نظام سے بہتر ضرور ہو گا۔ درست کہا سویدا ۔ لاشعوری طور پر بھی اور شعوری طور...
  11. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    یہ وہی ٹینکی ہو سکتی ہے اگر اس کی بیرونی دیوار پر وال چاکنگ آپ کے ہاتھوں‌سے ہوئی ہے ۔ اب پھر سے غور کر کے بتائیے ۔ شکریہ زکریا ۔ اگرچہ وہ کیمرے کی کہانی ، کہانی ہی رہی مگر "سیم سنگ ایس 750 کی کارکردگی اچھی رہی ۔ زین یوں‌تو بتانا مشکل ہو گا ۔ علاوہ کشمیر کے بقیہ تصاویر چلتی ٹرین سے لی گئیں...
  12. طالوت

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    تعلیمی اداروں اور معلموں کی حالت پر اس قدر لکھا جا سکتا ہے کہ صفحے کم پڑ جائیں ۔ اور یہ معاملہ چھوٹی جماعتوں سے ڈگری کلاسز تک ایسا ہی بے سرا اور بے تکا ہے ۔ گذشتہ روز ٹیلیویژن کے ایک پروگرام میں جامع کراچی کی "ماس کمیونیکیشن" کی ایک طالبہ کی تجویز تھی کہ محکمہ تعلیم کو بجائے ان نیم پڑھے وزیروں...
  13. طالوت

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    اگر بیٹھ کر نا پسندیدگی کی وجوہات پر غور کر لیا جائے تو شاید کچھ بہتر حل نکل آئے وگرنہ نہ کرنا ہی بہتر ہے کہ اگر شادی کے بعد بھی یہ نا پسندیدگی برقرار رہی تو زندگیاں اجیرن ہو جائیں گی اس سے کہیں زیادہ جس کا خدشہ ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    زیادہ ہری بھری اونچی نیچی تو کشمیر (چوکی سماہنی اور گردو نواح) کی ہیں ۔ جبکہ بقیہ کراچی سے لاہور تک کے سفر میں ریل کی پٹڑی کے دائیں بائیں کی تصاویر ہیں ۔ جن میں کینجھر جھیل ، سندھ ، کچھ نا معلوم مقامات ، لاہور اور اس کے گردو نواح شامل ہیں۔ وسلام
  15. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    وسلام۔۔۔۔۔۔۔
  16. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    (جاری ہے ۔ ۔ ۔ )
  17. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    (جاری ہے ۔۔۔)
  18. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    (جاری ہے ۔۔۔)
  19. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    (جاری ہے ۔ ۔ ۔)
Top