نتائج تلاش

  1. اوشو

    مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

    :( سچی میں کیمرے کا انتظام ہی نہیں ہوا :( کام میں ہی اتنا الجھا رہا۔ آپ کا یہ گلہ بھی دور کروں گا اور ڈھیر ساری تصویریں لگاؤں گا :)
  2. اوشو

    مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

    زور و شور سے بارش جا ری ہے۔ اس دفعہ میٹھی عید گیلی عید بھی بن گئی :) صبح سے لائیٹ آف ہے :( عید کی نماز پڑھی اور بس گھر میں بیٹھے بارش کے رکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہاں نکلتے ہیں۔ شاید کلر کہار، شاید ایبٹ آباد، شاید منگلہ، شاید مری یا شاید گھر پہ ہی :)
  3. اوشو

    مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

    سب محفلین کو عید مبارک :) خوش رہیں بہت جئیں
  4. اوشو

    شہزادہ قیس :چھٹی پر تھے طبیب عید کے دِن

    واہ کیا خوب ہے۔ احساسات سے بھرپور۔ بہت سی ایسی باتیں جو ہم عید کی خوشیوں میں بھول جاتے ہیں۔ بہت شکریہ محترم خوش رہیں بہت جئیں
  5. اوشو

    آج کی تصویر - 2

  6. اوشو

    عید اسپیشل:)

    میری طرف سے اردو محفل کے تمام محترم ممبران ، اہل اسلام اور اہل وطن کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ عید کے اس پر مسرت موقع پر پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جان کے نذرانے پیش کرتے پاک فوج کے شیر جوانوں، جبر و استبداد میں پستے کشمیری بہن بھائیوں، اور ظلم و ستم کے مقابلے میں صبر و استقامت کے...
  7. اوشو

    عید اسپیشل:)

    عید مبارک
  8. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم تمام محفلین کو عید مبارک
  9. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کافی صرف دھند والی سردی میں سڑکوں پر مٹر گشت کرتے پینی پسند ہے۔ ویسے چائے ہی زیادہ چلتی ہے۔ ابھی تو افطاری کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپ کی طرف عید کب ہے؟
  10. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا کرم ہے۔ آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں؟
  11. اوشو

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    کاشفی جی ساتھ لکھ بھی دیں کیوں کہ یوٹیوب چلنے سے انکاری ہے۔
  12. اوشو

    چلو حُسین سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے

    سبحان اللہ بہت بہت شکریہ کاشفی جی برائے مہربانی اس خوبصورت منقبت کو بھی الگ لڑی کے طور پر شیئر کر دیں تاکہ پھر ڈھونڈنے میں آسانی رہے :)
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  14. اوشو

    چلو حُسین سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے

    کاشفی جی مولا حسین ع کی ایک منقبت "حسین جانتے ہیں" مل سکے تو شاعر کا نام معلوم نہیں۔ کہیں سنی تھی
  15. اوشو

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    پتا نہیں کس طرح کی 300 DPI چاہیے اسے :( کئی طرح سے کوشش کر چکا ہوں لیکن سائیٹ فائل قبولنے سے انکاری ہے:(
  16. اوشو

    ۔

    واہ کیا بات ہے فصیح جی مکرر، مکرر :)
  17. اوشو

    مرزا اسد اللہ خاں غالب کا خود نوشت خاکہ تحقیق و ترتیب ڈاکٹر اشفاق احمد ورک

    واہ کیا خاصے کی چیز ہے۔ ڈھونڈ کیا رہا تھا پہنچ کہاں گیا۔ مزہ آ گیا پڑھ کے۔ مکتوبات سے اقتسابات لے کر خود نوشتی خاکہ کی شکل دینے والے ڈاکٹر اشفاق احمد کے لیے دل سے داد نکلتی ہے۔ بہت شکریہ شاہ جی اور قیصرانی جی خوش رہیں بہت جئیں
  18. اوشو

    راہ حق کے شہیدوں کے نام

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان
  19. اوشو

    اردو زبان میں ٹیوٹوریلز کی سب سے بڑی اور جامع سائٹ!

    عمدہ کام ہے۔ عارف جی یہ آپ کی ویب سایٹ ہے؟
Top