انہوں نے تو حد ہی کر دی اس بار۔
ایک تو گرمی کا زور ۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ ۔ اف توبہ
ویسے کسی نے کہا کہ واپڈا والوں کا ارادہ نیک ہے۔
وہ چاہتے ہیں پاکستانیوں کو رمضان المبارک کے روزوں کا زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل ہو۔
کیااااااااا۔۔۔۔ اسے آپ گرمی کہتے ہیں۔ پاکستان آئیں ذرا پتا چلے :)
20 پر تو ادھر اس موسم میں سردی لگنے لگ جاتی ہے۔
ماشاءاللہ۔
اب تو گزر گئے روزے ۔ رہ گئے 2،1
الحمدللہ
آپ کا رمضان شریف کیسا گزرا
بہت عزیز ، عزیزی عزیزامین جی 5،000 پیغامات کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہا اففففف توبہ ہے عزیز بھائی
اب سمجھ آئی آپ کی قیصرانی جی سے خاص محبت کی وجہ :)
ایچ اے خان جی معذرت کے ساتھ میں آپ کے جوابات سے مطمئن نہیں ہوں۔ وجہ بتانے کی ضرورت نہیں سمجھتا کہ اس سے گفتگو پھر کسی اور طرف نکلنے کا خدشہ ہے جیسا کہ یہاں اکثر ہوتا ہے۔ باقی احباب سے میرا سوال اپنی جگہ برقرار ہے۔
اس سارے سنیریو میں ایک عام مسلمان انفرادی طور پر کیا کر سکتا ہے؟ یا اسے کیا کرنا چاہیے؟
میرا یہ سوال تمام احباب سے ہے۔
ساجد ، محمود احمد غزنوی ، عاطف بٹ ، نایاب ، شمشاد ، عبدالقیوم چوہدری
انا للہ و انا الیہ راجعون
دنیائے صحافت کا ایک بہت بڑا نام ۔مجید نظامی
اللہ کریم صغیرہ ، کبیرہ گناہ معاف فرمائے ، ان کی بخشش فرمائے اور لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین