نتائج تلاش

  1. اوشو

    جون ایلیا خسارہ

    بہت تیز دھار ہے جون ایلیا کے قلم کی اتنا سچ کون سنے اور کون ہضم کرے۔
  2. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    ہاہاہا نہیں مابدولت فصلوں میں تشریف لے جاتے تھے نت نئے ڈیزائن دیکھنے کے لئے :p تو انہوں نے یہ سہولت گھر پر ہی مہیا کر دی۔ :D
  3. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    ایسے کچھ ڈیزائن ابا حضور کے جوتے کے نیچے بھی تھے ۔ اب یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے نا ، کہ وہ نمودار" کس "جگہ ہوئے ہوں گے :p
  4. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    جی بالکل تصحیح کے لیے شکریہ۔ یہ پتا نہیں بروس ولس اور میل گبسن کی باری میں اکثر کنفیوژ ہو جاتا ہوں۔ Signs
  5. اوشو

    راجہ گدھ

    دنیا جو مرضی کہہ لے۔ "کچھ " لوگوں کا کوا پھر بھی سفید ہی رہے گا۔
  6. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    مجھے تو آئی کون نظر نہیں آ رہا :(
  7. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    قیصرانی جی ! آپ کا مراسلہ حالانکہ اس موضوع سے زیادہ مطابقت نہیں رکھتا۔ لیکن بہت زبردست اور معلوماتی مراسلہ ہے۔ ایسی زبردست چیزیں شیئر کرتے رہا کریں۔ میں منتظر رہوں گا۔ ممکن ہو تو ویڈیو کا کوئی اور لنک لگا دیں تاکہ ہمارے جیسے نمانے جو یوٹیوب کے فوائد سے بہرہ مند ہونے سے قاصر ہیں انہیں بھی کچھ...
  8. اوشو

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    فصلوں میں بننے والی یہ دائروی اشکال سالوں سے ایک معمہ ہیں۔ اس کے بارے میں مختلف رائے پائی جاتی ہیں جیسا کہ حاتم راجپوت جی نے کہا۔ کچھ اسے خلائی مخلوق کی کارستانی مانتے ہیں جبکہ کچھ کچھ اسے منچلوں کی شرارت جب کہ کچھ سائنسی تجربے۔۔۔۔ ان پر ایک فلم بھی تھی شاید بروس ولس کی سکستھ سینس ۔ ان کے...
  9. اوشو

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    ماضی میں کیا زبردست اور شاندار جگہ ہو گی ، جب یہ آباد ہوتی ہو گی۔ زبردست تصاویر ہیں زیک جی اور معلوماتی بھی رومن ایمپائر پر بنی فلمیں ذہن میں گھوم گئیں ۔ خوش رہیں
  10. اوشو

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    لیکن کیا اسی کلیے کے مطابق کیا آپ کسی کے بارے میں "صرف" یہ کہہ سکتے ہیں کہ "یہ مجھ سے چھوٹا بھی ہے اور باتمیز بھی ہے۔"
  11. اوشو

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    اس کلیے کے تحت کوئی چھوٹا آپ سے تمیز سے بات کیسے کرے گا۔ کیوں کہ چھوٹا ہونے کے لیے آپ کے کلیے کے مطابق شرط ہے کہ وہ بدتمیز ہو۔
  12. اوشو

    عدیم ہاشمی کیوں نہ ہم اُس کو اُسی کا آئینہ ہو کر ملیں

    پہلی پہلی قُربتوں کی پھر اُٹھائیں لذتیں آشنا آ! پھر ذرا نا آ شنا ہو کر ملیں واہ بہت خوب
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ مولا پاک کا کرم ہے آپ سنائیں کیسے ہیں؟:) کیسے ہیں محترم جی کچھ ایسا ہی ہے اور ہم دیکھ دیکھ کے ترسیں گے :(
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  15. اوشو

    مخدوم محی الدین : باغی

    دہر کو پنجہ عسرت سے چھڑانے دے مجھے برق بن کر بُت ماضی کےگرانے دے مجھے رسم کہنہ کو تہ خاک ملانے دے مجھے تفرقے مذہب و ملت کے مٹانے دے مجھے خواب فردا کو بس اب حال بنانے دے مجھے واہ کیا خوب کلام ہے۔ شکریہ محترم
  16. اوشو

    کولیکشن

    چلیں پھرگلے لگیں ، عید ملیں اور دوستی کی تجدید کریں :bighug:
  17. اوشو

    نوش کنندگان کو دعوت عام ہے

    جام مطلب "پیالہ" :)
  18. اوشو

    کولیکشن

    اللہ معاف کرے جناب! میں تو کبھی آپ کو کسی الٹے نام سے نہیں مخاطب کیا۔ :)
  19. اوشو

    کولیکشن

    عزیزامین جی آپ بھی کچھ اپنی کلیکشن کے بارے میں بتائیے :)
  20. اوشو

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    میں نے کبھی لینکس باقاعدہ طور پر استعمال تو نہیں کی لیکن جو مسئلہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے میرا خیال ہے DOS میں اس کا حل ہو سکتا ہے۔
Top