شعیب جو وکیپیڈیا کے بہت سرگرم رکن ہیں اور محفل پر ببھی وکیپیڈیا کے نمائندہ رکن کی حیثیت رکھتے ہیں، انہوں نے اردو وکیپیڈیا پر فرہنگوں کو جدول میں پیش کرنے کے منصوبے کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں مختلف علوم کی اصطلاحات کو تصویری سے تحریری شکل میں لایا جائے گا اور پھر اسے وکیپیڈیا وکشنری...
بہت شکریہ محمد شعیب کہ آپ نے اردو محفل پر یہ دھاگہ بنا دیا
انشاءللہ اب اس پر یہاں کام کرنے اور دوسرے رضاکاروں کو شامل کرنےمیں آسانی رہے گی، ویسے بھی تینوں ممبران پہلے ہی اردو محفل سے وابستہ ہیں۔
میرے خیال سے کام جاری نہیں ہے مگر دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔
نبیل کیا اردو الفاظ کی لسٹ فائنل ہوئی ہے جس پر کام کیا جا سکے؟
ایک لسٹ میرے پاس پڑی ہوئی ہے ، اگر پہلے سے کوئی اور لسٹ زیر غور نہیں تو میں اسے شیئر کر دیتا ہوں۔
Jupyter اور IPython اچھے ٹول ہیں اور مکمل IDE مہیا کرتے ہیں۔ Jupyter کو انسٹال بھی کر سکتے ہیں اور براؤزر میں استعمال کر سکتے ہیں بغیر انسٹال کیے اس لنک سے۔
اس کے علاوہ اگر اپنے سسٹم پر لائبریریوں کی سپورٹ اور ایک عمدہ IDE
(Spyder) کے ساتھ پائتھون پر کام کرنا ہے تو اس کے لیے ایناکونڈا...
Computation Investing Part 1 کے نام سے Coursera پر ایک کورس ہے اور وہی پروفیسر Udacity پر ایک اور ملتا جلتا کورس کروا رہے ہیں
Machine Learning for Trading
اس میں پائتھون کی مدد سے سکھایا گیا ہے۔
آپ چیزیں شیئر کریں ، یقینا یہ کچھ لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوں گی اورسیکھنے کو بھی ملے گا۔
میرا خیال ہے بچوں کو چھوڑ کر بڑوں کو بھی اس زبان سے پہلے روشناس نہیں کروانا چاہیے۔
اسکرپٹنگ زبانوں سے آغاز ہو تو کافی آسانی رہتی ہے اور اگر کوئی ان میں آسانی محسوس کرنے لگے تو پھر کوئی بھی زبان سیکھنا مشکل نہیں رہتا۔
میرے خیال میں پائتھون یا جاوا سکرپٹ کافی مقبول بھی ہیں اور ہمہ جہت بھی۔