نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یونی کوڈ ویلیو چارٹ کی ضرورت

    ذیشان حیدر آپ کو یونی کوڈ چارٹ کس مقصد کے لیے چاہیے۔ مصدقہ چارٹ کے لیے اس ویب سائٹ سے چیک کریں۔
  2. محب علوی

    عربی سیکھنے کی کوشش میری بھی جاری ہے

    عربی سیکھنے کی کوشش میری بھی جاری ہے
  3. محب علوی

    مبارک ہو

    مبارک ہو
  4. محب علوی

    پائتھون ٹپس

    اب مختصر اور بہتر ہے۔
  5. محب علوی

    پائتھون ٹپس

    عمدہ شیئرنگ ہے محمد شعیب میرے خیال سے یہ لائن اضافی ہے۔ a,*b = tup
  6. محب علوی

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    زیک بہت مبارک ہو ، 25 ہزار میں صرف ہزار مراسلے رہ گئے ہیں۔
  7. محب علوی

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    میں نے مختلف ریاستوں کا ذکر اس لیے خصوصی طور پر کیا کہ ہر ریاست میں ایک جیسا معاملہ نہیں۔ نیویارک بالعموم اور نیویارک سٹی بالخصوص تو F ورڈ کے استعمال سے بھرا پڑا ہے۔ Oregon اور Colorado میں دو ماہ رہنے کا اتفاق ہوا تھا وہاں ماحول کافی بدلا ہوا تھا اور وہاں گالیاں سننے کو نہیں ملی تھیں۔ اس...
  8. محب علوی

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    شکریہ وارث ، میں پڑھتا تو ہوں مگر لکھنا خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے مگر انشاءللہ اب کوشش کروں گا کہ لکھتا رہوں۔
  9. محب علوی

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    افسوس کی حد تک میں محمد وارث سے متفق ہوں۔ پنجابی میں گالیاں مقبول ہیں اور پنجابی تواتر سے بولنے والے گالیاں بھی تواتر سے دیتے ہیں ، غالب اکثریت مگر یہ مسئلہ تو انگریزی کے ساتھ بھی ہے۔ انگریزی میں اب گالم گلوچ پنجابی سے بڑھ کر ہے کم نہیں۔ F ورڈ اور دیگر انگریزی گالیاں گفتگو میں اس قدر استعمال...
  10. محب علوی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    خوبصورت یاد کروایا ہے مقدس
  11. محب علوی

    نپولین علی بونا پارٹ کی فریاد بحضور سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ۔ علامہ سید ضمیر اخترنقوی

    کیا اس واقعہ کے بعد نپولین نے اپنے نام میں تبدیلی کر لی تھی نپولین علی بوناپارٹ
  12. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عید کے بعد اس پر گفتگو کرتے ہیں تجمل حسین صاحب۔ کچھ مواد میں نے جمع کیا ہے ، آپ سے شیئر کر لوں گا اور پھر نوک پلک سنوار کر خدمت میں پیش کر دیں گے۔ :)
  13. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عینی نے یقینا بہترین کام کیا ہے اور میں نے صرف ساتھ دیا اور کچھ انتخاب کرکے عینی کے لیے انتخاب کا عمل آسان کیا ہے۔ محفل پر یقینا قرۃ العین کی صلاحیتیوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
  14. محب علوی

    آسان لغات القرآن سبق 3

    فعل اس ایک مرد نے کیا فعلا ان دو مردوں نے کیا فعلو ان سب مردوں نے کیا فعلت تو ایک مرد نے کیا فعلتما تم دو مردوں نے کیا فعلتم تم سب مردوں نے کیا فعلت اس ایک عورت نے کیا فعلتا ان دو عورتوں نے کیا فعلن ان سب عورتوں نے کیا فعلت تو...
  15. محب علوی

    آسان لغات القرآن سبق 3

    فعل اس ایک مرد نے کیا فعلا ان دو مردوں نے کیا فعلو ان سب مردوں نے کیا فعلت تو ایک مرد نے کیا فعلتما تم دو مردوں نے کیا فعلتم تم سب مردوں نے کیا فعلت اس ایک عورت نے کیا فعلتا ان دو عورتوں نے کیا فعلن ان سب عورتوں نے کیا فعلت تو ایک عورت نے کیا فعلتما تم دو عورتوں نے کیا فعلتن تم سب عورتوں نے کیا...
  16. محب علوی

    آسان لغات القرآن سبق 3

    فعل اس ایک مرد نے کیا فعلا ان دو مردوں نے کیا فعلو ان سب مردوں نے کیا فعلت تو ایک مرد نے کیا فعلتما تم دو مردوں نے کیا فعلتم تم سب مردوں نے کیا فعلت اس ایک عورت نے کیا فعلتا ان دو عورتوں نے کیا فعلن ان سب عورتوں نے کیا فعلت تو ایک عورت نے کیا فعلتما تم دو عورتوں...
  17. محب علوی

    ٓٓآسان لغات القرآن مولف عبدالکریم پاریکھ

    آسان لغات القرآن سبق دوم
  18. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اردو کمپیوٹنگ پر کام اب شروع ہو گا اور اسے عید کے بعد ہی کسی ٹھکانے لگا سکوں گا۔
  19. محب علوی

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    پائتھون سے کب دلچسپی پیدا ہوئی اور اس میں کیے گئے کچھ کاموں کے بارے میں بھی بتائیں؟
  20. محب علوی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    آخری سات پاروں کا خلاصہ کب پوسٹ ہو گا محمد اسامہ سَرسَری؟
Top