نتائج تلاش

  1. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    پروگرام کا نام کیا ہے؟ کیا آئی بی وہاں مقبول ہے؟
  2. عثمان

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    اگر آپ ہپی کا لفظ استعمال کریں گے تو میرے خیال میں اس سے ساٹھ کی دہائی کے ہپی کی شبیہ ابھرتی ہے جو پوری طرح جدید ہپسٹر کی نمائندگی نہیں کرتا۔ جدید ہپسٹر کا کاونٹر کلچر کافی سٹائلش اور طرحدار ہے۔ اسی لئے بانکے سے موازنہ کیا۔ انگریزی لغت بھی ہپی اور ہپسٹر کی وضاحت میں تھوڑا سا فرق ملحوظ خاطر...
  3. عثمان

    شطرنج کا کھیل کمپیوٹر کے مقابلے میں دوسری مرتبہ چیک میٹ (جیت لیا ) کی پوری ویڈیو اردو میں

    شکر ہے کہ ویڈیو کو عنوان میں گھسیڑنے کی گنجائش نہیں۔
  4. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    کھانا اگر زیادہ کھایا ہو تو ایک سگریٹ پینے سے آپ خود کو بہت ہلکا اور بہتر محسوس کرتے ہیں۔ عموماً اسی افادیت کے مدنظر سگریٹ سے استفادہ کیا ہے۔
  5. عثمان

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    Hipster کا ترجمہ بانکا ہی مناسب معلوم ہوتا ہے۔ بانکے کی اصطلاح غالبا غیر روایتی آزاد طبیعت شخص سے منسوب کی جاتی ہے جو کچھ منفرد طرز زندگی رکھتا ہے۔ جب کہ "ترقی پسند" ایک فکری اصطلاح ہے۔ ایک ترقی پسند شخص کا طرز زندگی کے اعتبار سے جدت پسند ہونا ضروری نہیں ہے۔
  6. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    کھانے کے بعد دوست آفر کریں تو سگریٹ لے لیتا ہوں۔ خود سے ڈبیا صرف ایک ہی بار خریدی ہے۔
  7. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    ایکس سموکر کے لئے نکوٹین کی طلب پوری کرنے کا ایک بہتر متبادل ہے۔ ایک تو یہ کہ ویپنگ میں عموماً تمباکو نہیں ہوتا جس سے مضر اثرات کم ہوتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ سگریٹ کے دھوئیں کے برعکس محض خوشگوار سی بھاپ ہوتی ہے۔
  8. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    Vaping تمباکو نوشی چھت کے نیچے منع ہے۔ تاہم ویپنگ کے متعلق قوانین ابھی اتنے واضح نہیں ہیں۔
  9. عثمان

    نیا شادی دفتر

    یہ صفحہ دیکھ کر یاد آیا کہ ماہی احمد بھی کبھی بہت فعال رہی ہیں۔
  10. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    میرا تو خیال تھا کہ پاکستان میں بھی مقبول ہوگا۔ کیا پاکستان میں ویپنگ نہیں کرتے؟
  11. عثمان

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    تمباکو تو بہت کم استعمال ہوتا ہے۔ عموماً نکوٹین کے ساتھ دوسرے ذائقے ہوتے ہیں۔ اسی لیے چھت کے نیچے بھی لوگ ویپنگ کرتے رہتے ہیں۔
  12. عثمان

    بہت خوب! تاہم مضمون نشاندہی کرتا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب سے اب تک ڈی این اے نہیں مل سکے۔

    بہت خوب! تاہم مضمون نشاندہی کرتا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب سے اب تک ڈی این اے نہیں مل سکے۔
  13. عثمان

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    غالبا ایسا دھاگہ موجود ہے۔
  14. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔ آمین!
  15. عثمان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    چار لین کی سڑک! بہت خوب! کونسی شاہراہ ہے ؟
  16. عثمان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    امریکہ میں “ می ٹو” تحریک کے حوالے سے جو کیسز سامنے آئے ہیں ان کے واقعات کی تفصیل اور جزئیات اس قدر پختہ تھیں کہ کئی ملزمان کو یا تو اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفی دینا پڑا یا ان کے پرزور حمایتوں نے خود کو ان سے الگ کر لیا۔ می ٹو تحریک پر باقاعدہ ٹرائل کے بغیر پبلک شیمنگ کی تنقید درست ہے...
  17. عثمان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    تین چھٹیوں کا ویک اینڈ! زبردست!
Top