نظام صحت محض دوا کے درست انتخاب تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ معالج کا ذاتی طور پر مریض سے ملنا ، اس سے سوالات پوچھنا، مریض کی میڈیکل ہسٹری دیکھنا، ٹیسٹ کرنا اور پھر ان کے نتائج کو سامنے رکھ کر تشخیص کرنا۔ حتی کہ ڈاکٹر اور لیبارٹری سے اپائنٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد کوالیفائیڈ فارمسیسٹ اس وقت تک کاونٹر سے...