نتائج تلاش

  1. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    تاکہ ہاتھ سے پھسل جائیں۔ س) پاکستان کے نوٹوں پر ترکی کا جھنڈا کیوں ہے؟
  2. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    دیکھئے بھائی ایک بنیادی بات آپ یہ نوٹ فرما لیجئے کہ اسلام نے غلامی کو فرض قرار نہیں دیا تھا۔ اس دور کے معاشرے میں غلام رکھنا ایک رواج اور باعثِ فخر بات تھی۔ غلاموں کے معاملہ میں تمام احکام کو اس تناظر میں بھی دیکھنا چاہئے۔ اب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بے شمار غلام مسلمان خرید کر...
  3. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    پہلی بات تو یہ کہ غلام اور باندیاں‌رکھنا ایک معاشرتی رواج تھا ایک مذہبی رواج نہیں اور صرف مسلمان ہی نہیں تمام اقوام کے یہاں‌مروج تھا۔ لہٰذا بہتر یہی ہوگا کہ ہم اسے اسی تناظر میں دیکھیں۔ اسی تناظر میں عرض کروں گا کہ چلئے اسلام اور مسلمان تو برے ٹھہرے، اس دور کے کسی غیر مسلم معاشرہ میں غلاموں سے...
  4. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ آپ دائرہ کو چوکور کہنا شروع کر دیں تو چوکور میں گھومنا شروع کر دے گی۔ س) الٹے بانس بریلی کو کیوں‌جاتے ہیں چیچوکی ملیاں کیوں نہیں‌جاتے؟
  5. خرم

    آؤ ہنسیں

    ہی ہی ہی ہی ہا ہا ہا ہا ہو ہو ہو ہو آہم!!! جی کیا کہہ رہے تھے آپ؟
  6. خرم

    یوں

    رات یوں‌دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے جیسے صحراؤں میں‌چلے ہولے سے بادِنسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
  7. خرم

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و ازواجہ و بارک و سلم و صل علیہ
  8. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    دو تو پکی ہیں، باقی اگر بونس بھی مل جائے تو کچھ کہا نہیں‌جا سکتا۔ س) گاجر کے حلوہ کو گاجر کا حلوہ کیوں‌کہتےہیں؟
  9. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہی جو سموسوں اور روزے کا ہے۔ س) آج کیا افطار میں بدمزہ پکوڑے ملے ہیں جو بیچارے رشتہ کی شامت آ گئی؟
  10. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    ڈیفنس سے تو سستا ہی ہوگا۔ س) آسمان اگر نیلے کی بجائے پیلا ہوتا تو کیا ہوتا؟
  11. خرم

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    اجی یہ کبھی "اپ" بھی ہوئی ہیں؟ ویب سائٹ سے زیادہ تو یہ پاکستانی قوم کا مورال لگتی ہیں۔ ہر وقت ڈاؤن:rolleyes:
  12. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    دیکھئے منصور حضرت ماریہ قبطیہ سے رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے نکاح کیا تھا یا نہیں اس بات سے قطع نظر، جو بھی عمل نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے کیا یا آپ صل اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے کیا وہی اسلام ہے۔ آپ کو یا تمام دنیا کو اگر اس پر اعتراض ہے تو ہو پڑا۔ اسلام کسی کی بھی شخصی پسند اور نا پسند سے...
  13. خرم

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا۔ شرفو کو تو جپھیاں ڈال ڈال کر پکڑا جائے گا مگر سزا سنائی جائیگی پاکستان کے عوام کو۔
  14. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ نے اس پر تھیسس لکھنا ہے کیا؟ بلی کو بلی کیوں‌کہتے ہیں؟
  15. خرم

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    سولنگی بھائی جان یہ کونسی عید کا وعدہ ہے؟ آجکل سرکاری وعدوں کے بارے میں ذرا زیادہ کرید کرنا پڑتی ہے۔:cool:
  16. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق بھائی ان سب باتوں سے مجھے کلیتاً اتفاق ہے۔ میرا اختلاف تو اس سوچ سے ہے جس کے مطابق زندگی کے ہر شعبہ میں مرد اور عورت کے فرائض برابر ہیں۔ میرے ناقص فہم کے مطابق عورت اور مرد دونوں کا اجر برابر ہیں مگر اس کو حاصل کرنے کے طریقے مختلف، مرد کی ذمہ داری لگائی گئی کہ وہ اپنی بیوی اور بچوں کے لئے...
  17. خرم

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    حق تعالٰی مغفرت فرمائے۔ مارنے والے نے ناحق مار ڈالا اور مرنے والا ناحق مر گیا۔ یہی جہاد ہے میرے پیارے وطن میں اور یہی انصاف۔ اس پر دعوٰی دنیا میں عزت اور شرف کا۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین۔
  18. خرم

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    اور پاک نستعلیق ملے گا کہاں سے؟
  19. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق بھائی اپنی عقل کے استعمال کی بات میں نے احکاماتِ الٰہی کی موزونیت کی پڑتال کی بابت کی تھی۔ قرآن کیا زندگی کے ہر شعبہ میں عورت اور مرد کی مساوات کا درس دیتا ہے؟ میرے علم کے مطابق تو مساوات ہے ہی نہیں کہ دونوں کی ذمہ داریاں الگ الگ بتا دی گئی ہیں۔ اگر مساوات ذمہ دار ہونے پر ہے تو دونوں ذمہ...
  20. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور میاں‌آپ شاید جوشِ جذبات میں کچھ زیادہ ہی کہہ گئے۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین۔ بھائی بات تو اپنی will surrender کرنے کی ہے۔ اگر کر دی تو جو اللہ اور اس کے رسول نے فرما دیا بس وہی ٹھیک ہے، وگرنی نظریات کا کیا ہے، جو کل تھے وہ آج نہیں ہیں اور جو آج نہیں ہیں وہ کل نہ ہوں گے۔ باقی تو صرف...
Top