نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    یہ بھی ایک نظریہ ہے کہ ان کتب پر جو 250 سال بعد ترتیب دی گئی تھیں اور جن کی اصل اب صرف سنی سنائی پر مشتمل ہے، ان پر قرآن کی طرح ایمان رکھا جائے، جبکہ رسول اکرم کا قول ہے کہ جو کچھ بھی ان (صلعم) سے منسووب کیا جائے اسے ضوء القران میں‌پرکھا جائے۔ لہذا سنت پر عمل اپنی جگہ اور ان روایات کو ضوء القرآن...
  2. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    مہوش صاحبہ ، آپ نے درست دیکھا کہ میں نے قسیم حیدر صاحب کا شکریہ ادا کیا تھا ان کا مضمون حضرت عیسی علیہ السلام کی واپسی کے بارے میں ہے اور تفصیل وہاں موجود ہے۔ عیسی علیہ السلام کی واپسی سے یہ فرض کرلینا کہ اس کے ساتھ ساتھ جناب مہدی (‌اس نام سے یا اس خاصیت ) سے کوئی صاحب آئیں گے کسی طور ثابت نہیں...
  3. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    ایک سے زیادہ کتب روایات میں یہ روایت پائی جاتی ہے۔ میں اس روایت اور اس سوال کا تعلق اس موضوع سے قائم نہیں کر پارہا ہوں کہ اس روایت کا تعلق کس طور پر اس موضوع ( حضرت مہدی کون؟) سے ہے؟ تھوڑی سی وضاح فرما دیجئے۔
  4. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    مہوش صاحبہ، آپ نے بہت ہی مناسب اور حقیقت سے قریب تر جواب دیا ہے ۔لڑکیوں کی تعلیم طالبان کو یقیناً بہت ہی گراں‌گزرتی ہے۔ خواتین کا معاشرہ میں مساوی احترام و درجہ بہت ہی گراں گذرتا ہے۔ یہ ان کا کلچر ہے کہ عورت کو دبا کر رکھا جائے، اس کی بھیڑ بکری کی طرح خرید و فروخت کی جائے۔ اور خواتین کو معاشرہ...
  5. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    واجد صاحب، یہ امام مہدی کس طرح درمیان میں آگئے، اس روایت میں تو نہیں ہیں جو آپ نے بخاری سے عطا فرمائی۔
  6. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    قرآن پر غور و فکر کرنے کا حکم، آپ قرآن میں ایک فرد کے لئے اصول، ایک قوم کے لئے اصول اور اقوام تک کے لئے اصول پائیں گے۔ قرآن میں اختلاف نہیں ہے۔ اس کو پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ لکھنے والے کی نظر ہر لفظ پر بیک وقت ہے۔ الفاظ کا چناؤ بہت ہی قانونی ہے اور بہترین ہے ، اس کے باوجود زبان بہت ہی آسان ہے کہ...
  7. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    ان بار بار دہرائی جانے والی سات آیات سے مراد سورۃ فاتحہ ہے جو ہر رکعت میں دہرائی جاتی ہے اور ایک بہترین اور مکمل دعا ہے۔
  8. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    دوست ، علماء یعنی دینی تعلیم یافتہ اور مستری پلمبر کے درمیان ، ہم آپ جیسے تعلیم یافتہ افراد بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ ہمارا اپنا انتخاب ہے کہ ہم دینی تعلیم سے دور رہیں اور اس تعلیم کو کچھ مولویوں کو آؤٹ سورس کردیں یا پھر دل سے اپنی بنیادی کتاب قرآن پڑھیں اور اللہ تعالی سے ہدایت طلب کریں۔ فیصلہ آپ...
  9. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    واجد صاحب، اگر آپ ان روایات کے ارد گرد عربی لگا دیجئے تو چوکھٹے ختم ہو جائیں‌گے اور پڑھنے میں آسانی رہے گی۔ جتنا پڑھا جارہا ہے اس سے یہ روایات عیسی ابن مریم (علیہ السلام ) کے بارے میں نظر آتی ہیں۔ آپ کے نزدیک اور دیگر سوال کرنے والوں کے نزدیک کیا جناب مہدی آخر الزماں اور عیسی ابن مریم (علیہ...
  10. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    بہن زہرا، حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ، اسلام کی ایک نہایت عظیم و برگزیدہ شخصیت ہیں۔ میری روایات دانی بہت ہی کمزور ہے اور میں ان تمام روایتوں سے جو ضوء القران پر پوری نہیں اترتی ہیں بہت ہی دور رہتاہوں۔ بہت معذرت چاہتا ہوں کہ اس بارے میں میرے پاس کوئی معلومات نہیں ہے۔ کچھ دوسرے حضرات اس سلسلے...
  11. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    واجد، جو صاحب بخاری کا حوالہ دے رہے تھے ان کا بھی دل رکھ لیجئے۔ :)
  12. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    دوست بھائی، سب یہ دعوی کرتے ہیں کہ نماز پڑھنے کا طریقہ کتب روایات میں ہے ۔ آپ ایک کرم کیجئے اور وہ روایات کسی الگ دھاگہ میں پیش فرمائیے جن میں نماز پڑھنےکا طریقہ موجود ہو۔ تاکہ سب فرقہ ایک طریقہ سے نماز پڑھ سکیں۔ ساتھ ساتھ جناب مہدی صاحب کی مد میں جو آیات ہیں وہ بھی فراہم کردیجئے۔ نہایت عنایت...
  13. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    جب اللہ تعالی نے ایک مکمل اور بہترین کتاب دے کر ہم کو ہدایت بخشی، جس پر ہم ایمان بھی لے آئے تو مزید یسی کہانیوں کی جس کا نا منطقی سر پیر ہے اور نہ ہی متن یکساں ہے اور نہ ہی ہر فرقہ اس پر متفق ہے تو پھر ایس بات پر یقین کرنے کی کیا وجہ ہے ایک مسلمان کے لئے؟ اللہ کا کیا فیصلہ ہے وہ بہت واضح...
  14. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    درست - شکریہ۔ یہ صرف ایک کہانی ہے۔ یہ صاحب یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ چونکہ قانون سازی کی تریتیب اس طرح ہے لہذا ہم ہر کہانی کو سچ مان لیں۔ کیا منظق ہے :) نہ قانون سازی کی ترتیب ایسی ہے اور نہ ہی اس کہنای کی کوئی بنیاد ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    گیر مسلم قرار دینے سے کسی بھی شخص کے بنیادی حقوق میں فرق نہیں‌ پڑتا۔ مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ اسلام کا دائرہ پاکستانیوں کے لئے کیا ہے۔ جہاں تک ان کے بنیادی حقوق کا تعلق ہے وہ کسی طور متاثر نہیں ہوتے اور نہ ہی ہونے چاہئیے ہیں۔ نظریاتی اختلافات کی سزا موت نہیں چاہے وہ جسمانی موت ہو یا کردار کشی ہو...
  16. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    گرو جی آپ ک ابیان کردہ طریقہ درست نہیں ہے ۔ اسلام میں قانون سازی کا طریقہ کیا ہے ؟ اس کی تفصیل یہاں دیکھئے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=169953&postcount=8 قانون سازی کا طریقہ کار یہ نہیں کہ علماء سے اور کہانیوں سے قانون بنائے جائیں۔ قرآن قوانین اور اصولوں کا مجموعہ ہے۔ ان...
  17. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    بھائی ہزاروں منہہ اور ہزاروں‌باتیں، پر اللہ تعالی کی فقط ایک کتاب۔ اور اس پر ایمان لانا اتنا مشکل ؟ آج 1400 سال بعد بھی ؟
  18. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    عبد المجید صاحب۔ بہت شکریہ جناب اس وضاحت کا۔ میری ذات پر بحث کے لئے ایک الگ دھاگہ ہے۔ کہ میں کیا سمجھتا ہوں۔ اس کا جواب میں دے چکا ہوں‌ - صاف صاف۔ موضوع پر رہنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ موضوع کے مطابق اس بات کا جواب لائیے کہ "قران جناب مہدی کی آمد کا اعلان کس طرح کرتا ہے" ‌؟ یہ مہدی کا نظریہ...
  19. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    ایک عدد آیت کا سوال ہے جو کسی مہدی کی آمد کا اعلان کرتی ہو۔ باقی روایات ، اس مد میں صرف کہانیاں ہیں ، جو اتنی بار دہرائی گئی ہیں کے اب لوگ بنا ثبوت ان کو مان لیتے ہیں۔ ان کہانیوں کا کوئی ثبوت ہے کہ یہ درست ہیں؟ آپ اپنا وقت ان کہانیوں‌کو جمع کرنے میں ضائع نہ کریں، شاید آپ ان تمام کہانیوں کو...
  20. فاروق سرور خان

    مسیح موعود کون؟

    شکریہ قسیم۔ آپ نے اس ٹاپک سے انصاف کیا ہے۔ جس طور بھی دیکھیں کسی جھوٹے نبی کی گنجائش نہیں نکلتی ہے۔
Top