نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل بھائی ، جب بھی ہوسکا، میں‌نے کم از کم سپینوزا کا جواب دے کر کم از کم اپنے ( یعنی میرے )‌ علم میں‌ اضافہ کی کوشش تو کی ہے :) سپینوزا کے علم میں کیا اضافہ ہوا، اس کا کچھ کچھ اندازہ صرف سپینوزا کو ہی ہو سکتا ہے۔ اب تو اتنا عرصہ سے نظر نہیں آئے کہ یاد بھی ماند پڑتی جارہی ہے۔ :)
  2. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    اگر مہدی صاحب اپنے اسی نام سے اتنے ضروری ہوتے اور مسلمانوں کا ان کے بارے میں جاننا اتنا ہی ضروری ہوتا تو اس ہدایت سے پر بندہ کا کم از کم نام قرآن میں ہوتا۔کوئی صاحب قرآن سے حوالہ عطا فرمائیں کہ کس آیت سے اس مسئلہ کو اتنی ہوا دی گئی ہے؟ مقصد بہت صاف ہے کہ مسلمان ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا رہے اور...
  3. فاروق سرور خان

    مسلمان معاشرے میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟

    من و تو کی منزل سے آگے بڑھئے دوستو ۔ اصولوں پر نکتہ ارتکاز رکھئے، معمولی سے معمولی سنہری اصول ، اس محفل کی بڑی سے بڑی شخصیت سے بڑا ہے۔ نظریاتی اختلاف جنگوں کی بنیاد ہے، جنگ ذہنوں کی پیداوار ہے، جنگوں کا بہترین دفاع ذہنوں میں ہی کیا جاسکتا ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    مسلمان معاشرے میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟

    خاور کی طرف سے پیش کردہ ڈاکٹر حمید اللہ کا لیکچر ، ڈاکٹر صاحب کا اپنا خیال نہیں بلکہ قرانی اصولوں پر ڈاکٹرصاحب کی خیال آرائی ہے۔ لہذا بہت مشکل ہے کہ اس سے اختلاف کیا جائے۔ انصاف کا بنیادی اصول ہے کہ وہ ہر شخص کے لئے مساوی ہو۔ اگر مسلمان کو اپنے دین پر عمل کرنے کی آزادی ہو تو دوسرے مذہب کے...
  5. فاروق سرور خان

    مسلمان معاشرے میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟

    بہت ہی اچھا موضوع ہے۔ شروع کرنے والوں کا اور شرکت کرنے والوں کا پیشگی شکریہ۔ اقلیتوں کے حقوق کا ڈائریکٹ تعلق " انصاف "‌ سے ہے۔ اور انصاف کا بنیادی اصول یہ ہے کہ جو کچھ میرے حق میں اچھا وہ آپ کے حق میں بھی اچھا ہونا چاہئیے۔ عقائد کا اختلاف کسی طور بھی حقوق کی کمی سے پورا نہیں کیا جاسکتا۔...
  6. فاروق سرور خان

    شادی اور ہم جنس پرست

    بہت سے موضوع پختہ ذہنوں پر مختلف اور ناپختہ ذہنوں پر مختلف اثر ڈالتے ہیں۔ یہ ایک پختہ موضوع ہے، اور ضروری ہے کہ اس پر بات کی جائے۔ اخلاقی، قانونی اور مذہبی نکتہ نظر پیش کیا جائے اور اس کو سماجی ضرورتوں کے مطابق سمجھا جائے۔ اگر ہم ضروری باتوں سے آنکیں چرائیں گے تو کبھی بھی ان مسائیل پر ایک رائے...
  7. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    دوستو بہت ہی اچھی کاوش ہے۔ قرآن کو سمجھنا ایک مسلمان کے لئے مشکل نہیں ہے۔ بہت سے اچھے ترجمے موجود ہیں اور متن بہت ہی آسان ہے۔ قرآن کو سمجھنے اور نصیحت کے لئے آسان بنایا، اس کی گواہی اللہ تعالی نے چار مرتبہ سورۃ القمر میں دی۔ 54:17 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن...
  8. فاروق سرور خان

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    اگر تالی بانوں‌کی لاقانونیت گوارا ہے تو ناٹو کی لاقانونیت پر گلہ کیسا؟
  9. فاروق سرور خان

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    دین پر کاپی رائٹ‌کا اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ کہ یہ مالی منفعت سے زیادہ ذہنی تربیت کے لئے ہوتا ہے، البتہ ریفرنس کا ہونا بہتر رہتا ہے۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    امریکہ کے نام!

    بھائی یہی حقیقی نظریہ ہے، جس کی مخالفت ہے۔ یہ کہنا کہ پاکستان امریکہ کے جوتے چاٹتا ہے۔ ایک خام خیالی ہے۔ کوئی کسی کی جوتے نہیں چاٹتا۔ ساتھ چلنا ایک دوستانہ فعل ہے۔ ان لوگوں کی حمایت جو قاتل ہیں اور ایک مخصوص قسم کی حکومت کے حامی ہیں درست عمل نہیں‌ہے۔ لوگوں کو ابھارنا کہ چلو ایک خاص رنگ و نسل یا...
  11. فاروق سرور خان

    امریکہ کے نام!

    بھائی اگر نظریاتی فرق کو اجاگر کیا جائے اور اس بنیاد پر مقابلہ کیا جائے تو اس کا مقصد کیا ہے؟ کہ ایک پارٹی دوسری پارٹی کا قلع قمع کردے ؟ اگر یہ مقصد نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ انٹر نیٹ‌پر جذباتی بیانات سے کسی قوم بلکہ تمام غیر مسلم قوموں کے خلاف نفرت کے کیا معانی ہیں؟ امریکی حکومت کسی مذہب سے...
  12. فاروق سرور خان

    امریکہ کے نام!

    یہ فلسفہ کہ نظریاتی اختلاف کی سزا موت ایک بھیانک فلسفہ ہے۔ دنیا میں مختلف نظریات کی قوموں‌ کو جینے کا حق ہے۔ جو یہ حق چھیننے کی بات کرتا ہے وہ سب سے پہلے یہ حق کھو دیتا ہے۔ 6 بلین کی اس آبادی میں مسلمان کتنے ہیں ، 150 ملین پاکستانی 200 ملین عرب، 150 ملین بنگلہ دیشی ۔ 200 ملین اندونیشی اور...
  13. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    کسی بھی مسئلے پر بحث کرنے کے لئے صبر درکار ہے۔ استدعا ہے کہ مسئلہ تک بحث‌کیجیئے اور اس پر ہی اپنے نکات پیش کیجئے۔ ایک مکتبہ فکر کو دوسرے مکتبہ فکر کے خیالات قابل قبول نہیں لگتے ہیں۔ میرا ادراک کیا ہے اور کیا نہیں اور آپ کا ادراک کیا ہے اور کیا نہیں ۔ اس بات پر ہم بحث کرسکتے ہیں ۔ اس کے لئے ایک...
  14. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    ۔۔یہ بات بہت واضح ہے کہ ابن کثیر کے زمانے تک یہ روایت موجود نہیں تھی ورنہ ابن کثیر اتنے آرام سے ایسے حساب نہیں لگاتا۔ جواب: شاید آپ تحریر کو غور سے نہیں پڑھتے یا پھر یہ تجاہل عارفانہ ہے۔میں نے گذشتہ تحریر میں ابن کثیر کے حوالے سے یہ بات ثابت کی ہےکہ انہوں "البدایة" میں چھ اور نوبرس والی بات...
  15. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    جناب من ناسمجھی کی مد میں‌ 4:5 اور 4:6 دیکھ لیجئے ۔ پھر کسی عربی ڈکشنری سے نساء‌ کے معانی دیکھ لیجئے۔ اور پھر یہ بھی دیکھئے کہ مختلف عمر کی لڑکیوں کو عربی میں کیا کہتے ہیں۔ آپ کیوں‌ بچوں سے شادی کرنے پر مصر ہیں؟ اور اس کو کیوں‌اچھا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ اتنے سارے درست حوالہ بھی آپ کو ناقابل...
  16. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    برادرم دوست کے اس نکتہ کا جواب اسی دھاگہ میں پہلے دیا جاچکا ہے کہ شادی ایک بھاری معاہدہ ہے اور اس کے لئے بلوغت کا حکم واضح ہے۔ اس معاہدہ کے لیئے اللہ تعالی نے جو اصطلاح استعمال کی ہے وہ دیکھئے۔ معاہدہ بچوں‌کے ساتھ نہیں کیا جاتا۔ نکاح کے لئے سمجھدار ہونا شرط رکھا ہے۔ دونوں آیات ایک سے زیادہ...
  17. فاروق سرور خان

    اوبامہ جیت گیا

    یہ درست ہے کہ دعا کرنا ہمارا فرض ہے اور ہمارا حق ہے کہ اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سیدھا راستہ دکھا لیکن بھائی اگر صرف دعاؤں سے کام چل جاتا تو باری تعالی یہ نہیں فرماتے 53؛39 وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى اور یہ کہ نہیں ملتا انسان کو مگر وہی کچھ جس کی وہ...
  18. فاروق سرور خان

    اوبامہ جیت گیا

    بھائی درست فرمایا آپ نے۔ یہ نکتہ چینی نہیں آپ کی بات میں اضافہ ہے :) جب تک کام کرنا درست طریقے اور محنت سے کرنا نہیں سیکھتے۔ جب تک خود سے کام نہیں کرتے جب تک ایشائی کمانڈ، یوروپی کمانڈ، افریقی کمانڈ، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ کمانڈ نہیں بناتے اپنا جی پی ایس سسٹم نہیں بناتے اپنا دفاعی...
  19. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    وہ اصل کتاب بھی پیش کردیجئے جس میں یہ حدیث ابن کثیر سے 5 یا 6 صدی پہلے لکھی گئی تھی اور جس پر نبی اکرم اور اللہ تعالی نے ایمان لانے کے لئے بھی کہا تھا۔ ایسی کسی کتاب کی غیر موجودگی میں یہ من گھڑت کہانیاں ہی کہلائیں گی ۔ یہی وجہ ہے کہ ان سب میں اتنا تضاد ہے۔ اگر چھٹی صدی عیسوی میں ابن کثیر جیسی...
  20. فاروق سرور خان

    شادی اور ہم جنس پرست

    قرآن اگر فرد کے لئے ہوتا تو نصف سے زائد آیات - اے لوگو - کے الفاظ سے شروع نہیں ہوتیں۔ کچھ لوگوں نے یہاں دلائل پیش کئے ہیں کہ قرآن ایسے اعمال کی حمایت کرتا ہے۔ کیا ایسا ہے ؟ یا یہ لوگ گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے ہیں؟ بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ قرآن ایک کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اور بس کچھ نہیں۔...
Top