نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    يہ نکتہ بہت اہم ہے کہ طالبان کے ترجمان کے مطابق ہر وہ شخص جو حکومت پاکستان کی نمايندگی کر رہا ہے، وہ دشمن تصور کيا جائے گا اور اس کی سزا موت ہے۔ کسی بھی محب وطن پاکستانی کے ليے يہ کيسے ممکن ہے کہ وہ ان عناصر کی حمايت کرے جو نا صرف يہ کہ دانستہ پاکستان کے شہريوں کو قتل بھی کر رہے ہيں اور پاکستان...
  2. فاروق سرور خان

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    بہت درست فرمایا جناب سپینوزا، اس عرصے کو آپ 1000 سال کرلیں۔ ہندوستان پر حکومت کے دور کی اعلی ترین یونیورسٹیاں، پرشکوہ ہسپتال، شاندار روڈ، بہترین تعلیمی ، مواصلاتی نظام ڈاک کا نظام، یتیم خانے، دوسرے مذاہب کے کلیسا، مندر اور عبادت گاہیں، سب کی سب مسلمانوں کے بہترین شرعی اور ترقیاتی نطام کی اعلی...
  3. فاروق سرور خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں‌کہ کچھ کیا جائے۔ :)
  4. فاروق سرور خان

    اسلام اور علم دست شناسی

    دست شناسی ایک غیر مسلمہ علم ہے۔ جس کی کوئی مناسب بنیاد کچھ لوگوں کے لئے ہے اور کچھ لوگوں کے لئے نہیں ۔ صورتحال جو بھی ہو، ایک علم صرف اور صرف علم ہے۔ اس کا اسلامی اور غیر اسلامی ہونے یا ہندوانہ یا یہودیت یا عیسائیت ہا بدھ مت ہونے سے کیا تعلق ہو سکتا ہے؟ یہ تو ایسا ہے جیسے کوئی کہے کہ فزکس یہودی...
  5. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    7:204 وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
  6. فاروق سرور خان

    افغانستان اور ڈرگز منی

    اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ - ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ان لوگوں کا کوئی دین و ایمان ہے؟
  7. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    یہ ایک مسلمہ نکتہ ہے کہ جب لوگوں‌کے پاس منطقی جواز اور جواب ختم ہو جاتے ہیں تو وہ فوراً کردار کشی پر اتر آتے ہیں۔ بھائی میں ایک معمولی آدمی ہوں۔ اور ایک طالب علم۔ قران اللہ تعالی کا کلام ہے جو اس کے رسول نے پیش کیا - لیکن بہت سے اپنے جذبات کی رو میں اس کو ماننے سے صاف انکار کردیتے ہیں۔ وہ اس...
  8. فاروق سرور خان

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    انصاف کا ایک بہت ہی سادہ سا اصول ہے جو اللہ تعالی بار بار تعلیم فرماتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ انصاف سب کے لئے ایک جیسا ہو۔ چاہے وہ کسی بھی قوم یا ملت سے ہو۔ انصاف کرتے وقت ہم کو اپنا تمام تر تعصب اٹھا کر ایک طرف رکھ دینا چاہئے۔ یہی قرآن کا بنیادی اصول ہے، یہی نبی کا پیغام ہے اور یہی اللہ کا پیغام ہے۔...
  9. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    5:101 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَسْأَلُواْ عَنْ أَشْيَاءَ إِن تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَإِن تَسْأَلُواْ عَنْهَا حِينَ يُنَزَّلُ الْقُرْآنُ تُبْدَ لَكُمْ عَفَا اللّهُ عَنْهَا وَاللّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ اے ایمان والو! تم ایسی چیزوں کی نسبت سوال مت کیا کرو (جن پر قرآن خاموش ہو) کہ...
  10. فاروق سرور خان

    تاریخ قرآن - تبصرے

    خاور، بہت ہی اچھی کاوش ہے۔ یہاں درج شدہ معلومات میں اور دوسرے ذرائع سے حاصل شدہ معلومات میں ہم آہنگی ہے۔ تمہاری محنت اور ہمت قابل داد ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    تاریخ قرآن - تبصرے

    جزاک اللہ خیر کم
  12. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    مہوش صاحبہ ، معاف کیجئے گا، آُپ کا سابقہ پیغام کسی بھی واضح نکتہ سے خالی ہے۔ لغوی طور پر دیکھئے: موتہ کے معنی "اس واحد شخص کی موت ہے" ، جبکہ اس سے پیشتر بات ہوئی ہے اہل کتاب میں سے ہر شخص کی۔ جو کہ جمع ہے۔ لہذا 'موتہ' کا ترجمہ کسی طور بھی بہت سارے لوگوں کی موت لینا درست نہیں۔ اسی آیت میں...
  13. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    محترمہ زہرا صاحبہ بہت ہی شکریہ آپ کی یہ معلومات فراہم کرنے کا۔ عرض کرتا چلوں کہ میں ڈاکٹر نہیں ہوں۔ ایک طالب علم ہوں۔ والسلام
  14. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    بائی محمد سعد سوال کرنا انتہا پسندی نہیں ۔ یہ ٹھنڈے دل کا کام ہے ۔ ممکن ہے یہ آپ کے لئے بہت سٹریس اور غصہ پیدا کرتا ہو۔ ہماری لغت میں‌انتہا پسندی یہ ہے کہ نظریاتی اختلاف کی سزا موت کی صورت میں‌دی جائے۔ چاہے وہ کردار کشی ہو یا جسمانی موت ہو۔
  15. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    محترمی ذہرا صاحبہ، اس انفارمیشن کا بہت شکریہ۔ بنیادی طور پر یہ ایک فرقہ کا عقیدہ ہے مہدی کے بارے میں ۔ شیعیہ، سنی، قایانی اور رویزی کچھ اور سمجھتے ہیں۔ چونکہ قرآن اس بات پر خاموش ہے، لہذا ہر فرقہ کی اپنی انٹر پریٹیشن ہے مہدی کے بارے میں - اس قسم کی اضافیات ہی فرقوں یعنی "لڑاکا گروپس " کی...
  16. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    مسلمان کا بنیادی ایمان صرف اور صرف قرآن پر ہے ، جس کی بنیادی وجہ نزول اللہ تعالی فرماتے ہیں کے جن لوگوں کو قرآن سے پہلے اس کی حفاظت کا ذمہ دیا گیا تھا وہ کچھ آیات چھپاتے تھے اور کچھ آیات تبدیل کردیتے تھے۔ لہذا قران نازل کیا گیا اور اس کی حفاظت کا ذمہ لیا گیا۔ باقی تمام کتب روایات میں اور...
  17. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    جو چیزیں قرآن میں نہیں‌ہیں ان کے بارے میں ہمارے رب عظیم کا حکم: 5:101 اے ایمان والو! تم ایسی چیزوں کی نسبت سوال مت کیا کرو (جن پر قرآن خاموش ہو) کہ اگر وہ تمہارے لئے ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں مشقت میں ڈال دیں (اور تمہیں بری لگیں)، اور اگر تم ان کے بارے میں اس وقت سوال کرو گے جبکہ قرآن نازل...
  18. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    یہ آیت قاتلوں اور مجرموں کے بارے میں‌نہیں‌ہے۔ زمیں پر فساد کرنے کی سزا والی والی آیات لائیے یہاں۔ اسی فورم پر بیشتر خبریں ہیں لڑکیوں‌کے اسکول جلا دینے کے بارے میں، اور اس کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کی موجود ہیں۔ اس میں بحث کیسی؟ جو لوگ کھل کر پاکستان کی اس حکومت کے مخالف ہیں جس کو...
  19. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    بھائی عارف کریم۔ مغرب میں عورت کی جن برائیوں کو اچھالا جاتا ہے، ان میں مرد برابر کا شریک ہے۔ مرد کے بغیر عورت کوئی اچھا یا برا کام کر ہی نہیں سکتی۔ دوسری بات یہ کہ مغرب کے عورت و مرد میں جو بھی برائی پائی جاتی ہے وہ مسلم معاشرہ کے مرد و عورت میں بھی بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔ لہذا یہ مقابلہ یا یہ...
  20. فاروق سرور خان

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    تالی بان ظالمان کا نظریہ اس حدیث سے ہے جس میں عورتوں اور لڑکیوں کو تعلیم سے منع کیا گیا ہے۔ اس نظریہ کا عملی اظہار وہ اس عقیدہ پر عمل کرے ہوئے، لڑکیوں کے اسکول اور دستکاری کے مراکز کو تباہ کرکے کرتے ہیں۔
Top