نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    پسندیدگی کے اظہار کا بہت شکریہ بھائی! سوپوائنٹ سے بچپن یاد آگیا۔۔۔۔:) جزاکم اللہ خیرا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    مزمل بھائی آپ کا یہ پرہیز ہمارے لیے بدپرہیزی سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    بہت خوب۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش (بچوں کے لیے کہانی)

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ خوش رکھے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    ذرا وضاحت فرمائیں مزمل بھائی تاکہ میں اپنی غلطی پہچان سکوں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ’’بڑوں ‘‘ کے اسماعیل میرٹھی

    ماشاءاللہ بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے۔ بہت سی داد ۔۔۔۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    غزل کی دو حیثیتیں ہیں: ایک صنف یا ہیئت کے حوالے سے۔ یہ ایسی نظم ہے جومندرجہ ذیل ہیئت کے حامل دو دو مصرعوں کے متعدد اشعار یا ابیات پر مشتمل ہوتی ہے۔ الف : تمام مصرعوں کا عروضی وزن مشترک ہوتا ہے (مروجہ شرائط اور رعایات کے ساتھ)۔ باء: تمام ابیات کے مصرع ہائے ثانی ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ ردیف اختیاری...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    شیراز بھائی! یہ سب آپ حضرات کی محبت ہے۔ میں خود آپ جیسے شعرا سے مستفید ہوکر اور اثر لے کر تک بندی کرلیا کرتا ہوں۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    جیسا آپ دونوں بہتر سمجھیں۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    استاد جی نے رہنمائی فرمادی ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    ان اللہ مع الصابریں پڑھ 2 2۔۔ 2 11۔۔ 2 2۔۔ 11 2 استاد جی! اگر صابریں کے نون کو نون غنے کے طور پر لے کر ”ی“ کا اسقاط کیا جائے تو ”بریں پڑھ‘‘ فَعِلُن کے وزن پر بن سکتا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    آپ شاید کچھ کہتے کہتے رہ گئے۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    کتنا اچھا صبر کا پھل ہے کیسا پیارا صبر کا پھل ہے کیلا ، تربوز ، آم اور چیکو سب سے میٹھا صبر کا پھل ہے ہونے لگا ہے ہر پھل مہنگا ہر پل سستا صبر کا پھل ہے ملتا ہے پھر ہر پھل اس کو جس نے پایا صبر کا پھل ہے دَم ہے اگر تو صبر کیا کر یکدم ملتا صبر کا پھل ہے ان اللہ مع الصابریں پڑھ سب سے عمدہ صبر...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    جی استاد جی! جیسا آپ کا حکم۔۔۔ابھی کرتا ہوں رہنمائی۔:) ابن رضا صاحب! ”رہا“ اور ”وفا“ کو ہم قافیہ کہہ کر مزمل صاحب نے اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ جب مطلع میں حرف روی ”الف“ طے ہوگیا تو اب پوری غزل میں تمام قوافی کے اواخر میں صرف الف کا اتحاد کافی مانا جائے گا۔ حرف روی کی مزید تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ آپ دونوں حضرات نے اپنا قیمتی وقت نکال کر بندے کے لیے بہت آسانی فراہم کردی بہت شکریہ۔ اللہ خوش رکھے۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    ہمارے اسکول میں لائبریری بن رہی ہے، اردو کتب کے لیے تجاویز درکار ہیں کہ کون کونسی کتب رکھی جائیں: 1۔ دواوین کون کونسے؟ 2۔ کتبِ قواعدِ نثر کون کونسی؟ 3۔ کتبِ قواعدِ شعر کون کونسی؟ 4۔ ڈکشنریاں کون کونسی؟ 5۔ مزید کون کونسی کتب؟ مزمل شیخ بسمل بھائی! سید عاطف علی بھائی! مہدی نقوی حجاز بھائی!
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم: مثال عشق

    میرے خیال میں ”ایذا“ کو ”ضرر“ سے بدلنے سے تبدیلیِ بحر کی ایذا سے بچا جاسکتا ہے ، بس معنوی ضرر نہ ہو ، یہ دیکھ لیجیے گا۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    ہماری طرف سے بھی شکریے کے ذرات قبول کرکے ذرہ نوازی نوازی فرمائیں۔
Top