نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ابھی جوش ہے بعد میں ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ ایکسل میں محنت کریں گے بعد میں اس کو ڈیٹا بیس میں کنورٹ کریں گے۔ بائی دا وے دوست کو تو ڈیٹا بیس نہیں آتی باقی آپ دونوں کو کتنی آتی ہے؟
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہہاہا آپکو قدیر جیسی باغ و بہار شخصیت کا نہیں پتا :shock: یہ پاکستان میں‌ پائے جاتے ہیں اور ابھی 20 سال کے ہیں لہذا حکیموں کے پاس کافی وقت ہے کہ وہ "دوسروں" کی سکون سے مدد کر سکیں۔ :twisted:
  3. بدتمیز

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت شکریہ۔ دراصل محب نے پہلے ادھر پوسٹ کی پھر ادھر اس لیے وہ نہیں ملا۔
  4. بدتمیز

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    لیکن یہ حق گوئی لکھی کہاں گئی ہے؟ مجھے تو ابھی تک نظر نہیں آئی
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    حکیمی علاج :shock: ابھی قدیر کی عمر ہی کیا ہے۔ :twisted:
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کو ڈاکٹر نے انٹری سے پرہیز بتایا ہے ۔ :twisted:
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاں یہ تو واقعی چھکا تھا لیکن بےوقوف کو ایک بےوقوف ہی پہچان سکتا ہے :twisted: لہذا آپ بھی بےوقوف نکلے اور بڑے ہیں تو بڑے ہی بےوقوف نکلے اور یہ تھا ایک اور چھکا :twisted: یہ آپ کی عمر کا اعجاز ہے کہ معذرت ہو رہی ہے ورنہ آپ تو چھکے دیکھ دیکھ کر بےحال ہو گئے تھے۔ :twisted:
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ ہمارے ہتھے چڑھ گئے :twisted: ۔ خیر بدتمیزی کے لئے معذرت۔ اگر کہیں تو میں پیغامات ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ ڈیڑھ ہوشیار۔ یہ تعریف ہے ؟ :?
  9. بدتمیز

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    قدیر کے اس بیان کو نظر انداز کر دیں۔ ہماری طرف سے معاملے پر خاموشی ہے۔ آپ لوگ دھول کو بیٹھنے نہیں دیتے تو اس کو بھی جوش چڑھ جاتا ہے۔ اوپر سے ایک انتہائی عقلمند لگنے والے ممبر کے بیان پر بھی حیرت ہے کہ وہ آپکی تصیح کرنے سے باز رہے۔ ‌‌خیر ابھی تو قدیر کچھ عرصے کے لئے غائب رہے گا۔ آپ اس عرصے میں...
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا بچہ ہونے کا یہی فائدہ ہے۔ ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ آپ برا منا گئے ہونگے۔ میرے خیال سے میں نے آج کیفین اور چینی زیادہ لے لی ہے اسی لیے دماغ ضرورت سے زیادہ ایکٹو ہے۔ صبح تک ٹھیک ہو جائے گا اور ہم سنجیدہ قسم کی بدتمیزی پر واپس آ جائیں گے۔
  11. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مجھے ایک لغت پر زور دینے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ اگر سب لوگ لیں تو خوامخواہ بجٹ بڑھانے والی بات ہے۔ سب کے پاس کوئی نہ کوئی لغت موجود تو ہو گی۔ اس کا مفصل تعارف دیں اور اپنے پسندیدہ حرف سے شروع ہو جائیں۔ ہاں ذرا جیبی لغت سے پرہیز کریں اس میں تو نہ ہونے کے برابر الفاظ ہوتے ہیں۔
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ کے سر پر سینگ تھے۔ کوئی دس سال پہلے ایک واقعے کے بعد ہونے والی مسلسل دھلائی کے نتیجے میں غائب ہو گئے ہیں۔ :twisted: یہ ایک اور چھکا :twisted: :P سوری اگر میرے سر پر سینگ ہیں تو میں گدھا نہیں ہو سکتا :P
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    لیں آپ تو میرے سر سے غائب ہو گئے۔
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں نے اپنی تعریف کہاں کی :shock: خطرناک کہا ہے :P کسی بھی وقت بین لگ سکتا ہے :P اور میں آپکے سر سے غائب ہو سکتا ہوں :twisted: ایک اور چھکا :twisted: :P اگر زیادہ بدتمیزی کر رہا ہوں تو معذرت :?
  15. بدتمیز

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    باجو :shock: ظفر آپ تو نہ کہیں نا پلیز :P :twisted:
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کی کسے پرواہ ہے۔ اوہ معاف کیجیے گا آپ کو ہے :P اور ابھی تو کھینچائی آپکی ہوئی ہے۔ میں‌ نے چھکا لگایا ہے۔ قدیر بھی کہہ رہا تھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں تم بہت خطرناک لکھتے ہوں پتہ نہیں کون میرا مداح ہے :twisted:
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں جی بات کچھ بن نہیں‌ سکی آپ سے۔ :twisted: خیر چھوڑیں مٹی ڈالیں۔ اور کچھ اور بات کریں
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    پھر آپ تو آجکل بےروزگار ہو گئے ہونگے :twisted:
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کو بھینسوں سے نہیں گدھیوں سے عشق ہے۔ کالونی کے باہر جہاں ان کو باندھا جاتا ہے یہ اکثر وہاں چہل قدمی کرتے پائے جاتے ہیں۔
  20. بدتمیز

    تعریف کیجئے

    آپنے پاکستانی کو مانگنے والا کہہ دیا ہے
Top