نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا بھینسوں کا باڑہ دوسری طرف ہے جس طرف یہ کھڑے ہیں اس طرف موٹر مکینک ہیں :P تیل اور گریس کی بو ہے۔ کالا کالا دھواں ہے اور رکشے کی پٹ پٹ ہے :P
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر محفل سے پردہ کر گئے ہیں۔ کیونکہ ان کا بیان ہے کہ مسلسل شرارتیں ہو رہی ہیں اور وہ بچگانہ پن سے اکتا گئے ہیں چند دنوں کے لئے منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے چھت کی اس منڈیر کا رخ کرنے لگے ہیں جو کہ ہمسایوں کی طرف لگتی ہے۔
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    جنتا کے لئے یہ جواب بعد میں دیا جائے گا :P
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میرے اندازے سے کم :shock: میں تو سمجھا تھا 28۔29 سال کے ہونگے۔ اگر کم کا حساب لگاتا تو 26۔27 کے ہونے چاہیے تھے اور اگر 24۔25 کے نکلتے تو آپ پر مقدمات چلنے چاہیے تھے کہ اتنے بڑے کیوں نظر آتے ہیں :twisted: خیر شکریہ شکریہ :P
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں جناب یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔ ذرا ذاتی پیغام کو ہاتھ ماریں اور بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔ عمر بھی اور بچے بھی۔
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اچھا باقی لوگوں کو اپنے انٹرویو میں بتا دیجئے گا لیکن مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں۔
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    لڑکیوں کی طرح کی حرکات مت کریں اور آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے عمر بتا کر شکریہ کا موقع دیں :? ۔ بائی دا وے بچے کتنے ہیں آپکے؟ :twisted: :P
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اوہ۔ آپ جناب کی عمر کتنی ہے؟
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ۔۔ قدیر کو میری شکایت :twisted: وہ مجھے کیا کہہ سکتا ہے؟ :P اچھا میرا کونسا وقت :P اور اس کا مطلب آپ کے قربان ہونے کا وقت آ گیا ہے :P
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بھابھی کے ذکر پر اتنی دندیاں :shock: :P :P
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بچوں کے تھریڈ میں تو کہیں کنول کا ذکر نہیں ملتا۔ :P وہاں تو آپ کسی اور ہی ذکر اذکار میں ملوث ہیں :P
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کے تھریڈ میں‌ سیریس باتیں :shock: اور یہ آپ کنول کنول بہت کرتے ہیں کہیں بھابی کا نام تو نہیں ؟ یا آپ اکثر کیچڑ میں کھیلتے کودتے پائے جاتے ہیں اور نام کنول کا لگاتے ہیں کہ کنول کا پھول لینے گیا تھا :twisted:
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    کچھ لوگوں کی ساری زندگی گناہ ہوتی ہے :twisted: ہمیں بھی انہیں میں شمار کریں۔ :twisted:
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مایوس ہی کیا آپنے۔ خیر کیا ہو سکتا ہے
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میری نظر میں تو بندر اور انسان تھے :twisted: کوکونٹ کو بندر فضول سمجھتے ہیں اور انسان کیا کرتے ہیں یہ تو پتہ ہی ہو گا یا آپ بھی فضول سمجھتے ہیں ؟ :twisted:
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر صاحب اب میری طرف سے کچھ سوالات یہ قدیر صاحب میں جب صاحب سنتے ہیں تو کچھ عجیب سا تو محسوس ہوتا ہو گا۔ کہ کہاں گھر اور محلے میں ٹکے کی عزت نہیں۔ (ہمسایوں کا گھر نکال کر) اور کہاں یہاں صاحب صاحب کہا جا رہا ہے۔ اسی عجیب احساس پر روشنی ڈالیں۔ یہاں قدیر بھائی میں جب بھائی سنتے ہیں تو ہمیں...
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر میاں ذرا سوالات کے جواب دے جاؤ تا کہ تمہاری عزت افزائی میں ہم کوئی کثر نہ چھوڑیں۔
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    پردے، رخسار، نقاب، مونث، خواتین، حسن یہ قدیر کے انٹرویو میں کیسے الفاظ باکثرت استعمال ہو رہے ہیں اور ابھی تک کہیں سے اعتراض بھی سامنے نہیں آیا۔ خیر لگ ایسے رہا ہے جیسے قدیر کا انٹرویو اور خواتین کا چینل ساتھ ساتھ چل رہا ہو۔ پردے اٹھانے کا :P آپ تھیڑ میں کب سے کام کرنے لگے ؟ :twisted...
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر ذرا آپ بتائیں آپ کس کے خوف سے خفیہ طور پر سرگرم ہیں :twisted: اب تو چوری چھپے وارد ہوتے ہیں :P کیا پردہ شروع کر لیا ہے۔ :twisted:
Top