نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    دولت بڑی طاقتور ہے۔ اس سے سب کچھ خریدنا ممکن ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور اس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ لیکن اس سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا یہ بھی سچ ہے۔ کیسے؟ اگر دولت اور طاقت کے ساتھ ظلم شریک نہ ہو تو سب کچھ ممکن ہے دنیا کی ہر چیز حاصل کی جا سکتی ہے۔ ظلم کی شرکت دل کو بےچین کر دیتی ہے۔ نہ...
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں حرام کے نظرئیے سے نہیں کہا تھا۔ دفتر سے نیٹ پر چھکے کھا رہے ہیں تو اتنی آزادی تو سرکاری آفسیرز کو ہوتی ہے نہ :P اور سفارش کا کیا کرنا دولت سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے :twisted: ایمان تک :twisted:
  3. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ہم میں اور آپ میں فرق ہے۔ آپ تو اس ظلم کے لئے بےتاب تھے۔ مرے جا رہے تھے کسی پل چین نہیں آ رہا تھا۔ ہم ایسے ہی بھلے۔ ویسے بھی ابھی میں معصوم بچہ کافی سے زیادہ وقت پڑا ہے آپ نے جتنے مشورے دینے ہو کھل کر دیں۔ :twisted:
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ سرکاری آفیسر تو نہیں ؟ :shock:
  5. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    نہیں میری پسند پر نہ چلیں آگے آپ پر بڑا ظلم ہو رہا ہے :twisted: لیکن کسی عقلمند سے مشورہ کر لیا کریں :twisted: کسان بھائیوں والے پروگرام دیکھ رہے ہیں آجکل جو اسپرے پر زور دے رہے ہیں :P
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    کس خوشی میں مٹھائی کھلا دی؟ :twisted: میٹھا بولیں یا نمکین میرا کام چھکے لگانا ہے :twisted:
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کی شان میں مرثیہ۔ :shock: ابھی تک آپکو سمجھ نہیں لگی :P میں بچنے کی کوشش نہیں کرتا :twisted: لوگوں کے خیال سے میں "چھیڑ خانیاں" کرتا ہوں اب آپ سے جاری ہیں کوئی کرشمہ تو دیکھائیے :P
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    جو الزام اپنے سر لے وہ بےوقوف ہوتا ہے :P تھریڈ کا ستیاناس کرنے کا الزام اپنے سر مت لیں۔ آپس کی بات ہے میرے خیال سے موٹر مکینک والی سائیڈ پر زیادہ دیر کھڑے رہنے سے اس کی ڈیزل کی بو سونگ سونگ کر ایسی حالت ہو گئی ہے کہ بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔ سر کی مالش کیسے کروں :shock: آپ کی خود کی جیسے ہو...
  9. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    پہلی مجھے تو سمجھ نہیں لگی کہ مبارک کس بات پر؟ محفل پر دھڑا دھڑ اتنا گند مچانے کی؟ :twisted: کتنے تھریڈ پر لوگ کیسی کیسی پوسٹ کر کے تعداد بڑھاتے ہیں۔ دوسرے آپکے avator پر کیا بچوں والی تصویر ہے۔ آپکو کیا ہوا؟ کسی نے آپکی تصویر پر تو کمنٹ نہیں کر مارا؟ :twisted: مجھے وہی پسند تھی یہ کیا فصول...
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہرگز ایسا مت کرنا تمہیں ہمسائی کی قسم۔ ہم تمہاری وہی بک جھک سننا پسند کریں گے جو ہمارے مطلب کی ہو۔ نہیں تو تم اور بڑی قسم کی بک بک کرتے ہو جس سے بہتر تو لاڈو کے لشکارے والی کمرشل تھی۔ اور دل پر مت لینا کہ تم جیسے بندے کو پڑھے لکھے رکن کی تشبیہ دی۔ تم تو جانتے ہی ہو کہ تمہاری اماں پیار سے تمہیں...
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں تمہاری شان میں بھی کوئی “مخرب الاخلاق“ قسم کا قصیدہ پڑھ دوں اور یقین جانوں منتظمین کو بھی اس پر کوئی اعتراض کرنے کا موقع نہ ملے لیکن یہ جو ظفر کو تم سے پیار ہوا پڑا ہے اس سے ہاتھ ہولا رکھنا پڑتا ہے۔ وہ میری جان کو آنے میں‌دیر نہیں کریں گے۔ :twisted:
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کا دماغ نہ جانے کب سے نہیں چل رہا۔ شک ہے کہ پیدائشی طور پر یہ ایسے ہیں۔ قدیر پنجا نہیں لڑاتے۔ یہ اکثر سینگھ لڑائے پائے گئے ہیں۔ بڑی عید کے نزدیک تو ان کی مانگ چھوٹے بچوں میں بہت ہو جاتی ہے۔ بچے ان کی اور “پھیڈو“(نر بھیڑ) کی ٹکریں بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ آپ بھی پنجہ کے بجائے سر کی مالش...
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    چلیں اب حکیموں اور ڈاکٹروں کا ذکر بند کریں اور یہ بتائیں بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ کہاں تھے اتنی دیر سے؟
  14. بدتمیز

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    سارے جگ کو خبر ہے رپورٹر صاحب صرف آپکو ہی نہیں ہے۔
  15. بدتمیز

    آج کی خبر

    قیصرانی ہم محفل میں تمہاری شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ باقی تمام دوستوں کو بھی مبارک ہو ان کی محنت رنگ لے آئی۔
  16. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    نقطے
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ ڈاکٹروں اور حکیموں کا تو اب آپ لوگوں کو پتہ ہو آپکی ہی عمریں اتنی ہو چکی ہیں کہ اتنا علم ہے :twisted: یہ ایک اور چھکا۔ میں معصوم بچہ میں‌کہاں پیغام رسانیاں کروں :P
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    جب اس کے تھک جانے کا علم ہمیں آپ سے ہو رہا ہے تو یہ بھی آپ کو علم ہو گا کہ عین جوانی میں اس کو کیا مسلہ ہے۔ مجھے کیا پتہ ہو میں‌تو چھوٹا معصوم بچہ۔ :twisted:
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    چلیں باغ و بہار کا اندازہ لگانا چاہتے ہوں تو اسی سے لگائیے کہ پچھلے سال باقاعدہ مالی رہے ہیں گرمیوں کی چھٹیوں میں
Top