نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    میرے ایک جاننے والے جو گنجے بھی ہیں، بہت امن پسند ہیں،جنگوں کے خلاف ہیں-آج کل بھی غزہ کے حوالے سے ساحر کے اس شعر کے قائل ہیں : جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی اور جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے ....وغیرہ وغیرہ میں ان کو سمجھاتا ہوں کہ ساحر اگرچہ جنگوں کے خلاف تھے مگر جب...
  2. یاسر شاہ

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    واہ عزیزم احسن ، ماشاء اللہ دلی داد ،جو روکے نہ رکے ،پیش خدمت ہے۔ اللہم زد فزد ۔
  3. یاسر شاہ

    ولیم بلم ایک امریکن تھا اس نے ایک کتاب لکھی تھی :کلنگ ہوپ: -جو نہایت مقبول ہوئی اس کتاب میں...

    ولیم بلم ایک امریکن تھا اس نے ایک کتاب لکھی تھی :کلنگ ہوپ: -جو نہایت مقبول ہوئی اس کتاب میں انھوں نے بتایاکہ عالمی دہشت گرد کون ہے -جمعیت والوں نے ایک ترانہ گا یا ہے جس میں اس کتاب سے کچھ حوالے پس منظر میں چل رہے ہیں -سنیے ،پڑھیے دیکھیے اور جانیے کہ عالمی دہشت گرد کون ہے -
  4. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    LGBTQ ایل جی بی ٹی کیو والوں کو بے حد بھاتی ہے نامردی مردانہ پن ہو مرد میں تو لگتا ہے انھیں دہشت گردی
  5. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    جزاک الله خیر - کبھی شاہ صاحب کو شوق ہو پڑھنے کا تو یہاں تشریف لائیے - https://bhittaipedia.org/ اردو،انگریزی، پنجابی، فارسی میں منظوم تراجم موجود ہیں -
  6. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    مگرمچھ سے بیر دریا میں رہ رہے ہیں مگر مچھ سے بیر ہے جب تک خدا سے ربط ہے اس میں ہی خیر ہے جلدی شہید ہوں گے جو لکھی ہے موت جلد اور مار کر مریں گے جو مرنے میں دیر ہے
  7. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    خالہ الله تعالیٰ ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرمائے -آمین احادیث میں بغیر شہادت کی خواہش کے مرنے کو منافقت کی موت سے تعبیر کیا گیا ہے ،اس لیے الله تعالیٰ ہمیں شہادت کی خواہش نصیب کرے اور اپنی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا جذبہ عطا فرمائے اور ہر ڈیڑھ ہوشیاری سے محفوظ فرمائے -آمین...
  8. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    بائیکاٹ جب بھائی کٹ رہے ہوں تو بنتا ہے بائیکاٹ دیں قاتلوں کو شہ جو ان اشیا سے بائیکاٹ بالفرض بائیکاٹ سے حسنِ جہاں ہو ماند پیارے نہ ہوں تو چاہیے دنیا سے بائیکاٹ
  9. یاسر شاہ

    بلکہ حماس کی قید سے رہائی کے بعد یہ بزرگ خاتون اسرائیلیوں کو بتا رہی ہے کہ وہ بہت مہربان تھے اور...

    بلکہ حماس کی قید سے رہائی کے بعد یہ بزرگ خاتون اسرائیلیوں کو بتا رہی ہے کہ وہ بہت مہربان تھے اور ہمیں اچھے سے رکھا۔ کم از کم اس بڑھیا جتنا تو سچ بولو۔ایسی بات کیا کرنا جس کا سر نہ پیر ۔
  10. یاسر شاہ

    ایک تراشا پیش کر دیں جس میں ہو کہ ایک ہزار یہودی عورتیں بچے حماس نے مار دیے ۔جھوٹا ہی سہی کہیں...

    ایک تراشا پیش کر دیں جس میں ہو کہ ایک ہزار یہودی عورتیں بچے حماس نے مار دیے ۔جھوٹا ہی سہی کہیں دعویٰ تو ہو اسرائیل کا ۔
  11. یاسر شاہ

    آپ بھی گرم ٹنڈ سے غور کریں اور اس کے لیے پہلے بھی میں آپ کو ٹنڈ چپتوانے کا مشورہ دے چکا ہوں ۔ یہ...

    آپ بھی گرم ٹنڈ سے غور کریں اور اس کے لیے پہلے بھی میں آپ کو ٹنڈ چپتوانے کا مشورہ دے چکا ہوں ۔ یہ اعداد و شمار تو کہیں یہودیوں نے بھی نہیں نشر کیے کہ ان کے اتنے لوگ مارے گئے ہیں۔
  12. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    كل نفس ذائقة الموت ہر نفس نے جو موت کا چکھنا ہے ذائقہ ہو جائیں ہم شہید تو کیا ہے مضائقہ اے کاش حنظلہؓ سا ہمارا بھی بخت ہو ہو جائیں ہم بھی کاش غسیل الملائکہ
  13. یاسر شاہ

    گیپ-gap(ایک مکالمہ )

    گیپ-gap (ایک مکالمہ ) وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں جیم الف لڑکا :بابا جی غزہ یہودیوں نے برباد کر دیا - بابا :کیا ؟ ۔۔۔بیٹا !میں اونچا سنتا ہوں ،ذرا زور سے بولو !! لڑکا :بابا میں کہہ رہا ہوں غزہ کا آج کل برا حال ہے - بابا :غذا میں آج کل پرہیزی خوراک پہ گزارا ہے...
  14. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اے اہل فلسطین آپکا شکریہ اے اہل غزہ آپکا شکریہ بائیکاٹ کے بعد پتہ چلا ہم تو اس سرمایہ دارانہ نظام کے غلام ہیں ۔پرچون کی دکان سے آتا ہوا سودا سلف کب سپر اسٹور کی بڑی بڑی ٹرالیوں میں تبدیل ہوا پتہ ہی نہیں لگا ۔ ضروری اشیاء کی فہرست میں کب غیر ضروری سامان کا اضافہ ہوا ہمیں معلوم نہ ہوسکا ۔ کب...
  15. یاسر شاہ

    آج کا قطعہ

    سبیلنا سبیلنا -الجہاد و الجہاد سرمایۂ حیات ہے ہونٹوں پہ تیرا نام پروانۂ نجات ہے دل میں تمھاری یاد عاشق بھی کیا وہ یاد پہ کر لے جو اکتفا ہے وصل کی سبیل مرا جذبۂ جہاد
  16. یاسر شاہ

    دعا دعا کی درخواست

    دل سے دعا ہے کہ الله جل شانہ انھیں شفایاب فرمائے آمین
  17. یاسر شاہ

    فلسطین کے حوالے سے شاعری

    کم از کم زندہ رکھیے اس خبر کو ہمارے لوگ مارے جا رہے ہیں
  18. یاسر شاہ

    فلسطین کے حوالے سے شاعری

    ایک ترانہ مجاہدینِ فلسطین کے لیے فیض احمد فیض دلچسپ معلومات فیض کی یہ نظم انکی مشہور زمانہ نظم 'ہم دیکھیں گے' سے کافی ملتی جلتی ہے- یہ نظم انہوں نے فلسطین کے مجاہدوں کے نام ١٥ جون ١٩٨٣ کو لکھی تھی- یاسر عرفات سے فیض کی قریبی دوستی تھی- ہم جیتیں گے حقا ہم اک دن جیتیں گے بالآخر اک دن جیتیں گے...
  19. یاسر شاہ

    کج سانوں مرن دا شوق وی سی --تضمین

    خوش آمدید ۔مرحبا خلیل بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر ۔اللہ جل شانہ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین جزاک اللہ خیر۔
  20. یاسر شاہ

    کج سانوں مرن دا شوق وی سی --تضمین

    آمین۔ ماشاء اللہ خالہ آپ تو اب ادیبہ ہوتی جا رہی ہیں ۔خوبصورت تبصرہ ۔منیر کی نظموں میں ایک پراسراریت بھی ہوتی ہے جو انھی کا خاصا ہے ،خصوصا :جنگل میں دھنک: کی نظمیں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ بہر حال یہاں ان کی شاعری سے بحث نہیں بلکہ ان کے ایک شعر کا حوالہ دیا تھا کہ جو بہت پسند ہے۔عجیب بات یہ ہے...
Top