نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کج سانوں مرن دا شوق وی سی --تضمین

    کج سانوں مرن دا شوق وی سی (از زبان حال مقتول) کچھ اپنے دشمن ہم بھی تھے کچھ شہر میں اہلِ ستم بھی تھے کچھ سارے جہاں کا درد بھی تھا کچھ اپنے ہم کو غم بھی تھے کچھ ہم بھی تھے جوشیلے بہت کچھ ہوش جنھیں ہو کم بھی تھے کچھ ہم کو بھی تھا احساس بہت کچھ بے حس اہلِ حکم بھی تھے کچھ دنیا رہنے کی جا...
  2. یاسر شاہ

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    مجھے تو فی الحال آپ ای میل کر دیں اس ایڈریس پر yasir ali rashdi@gmail.com اور محترمی الف عین صاحب کو بھی ٹیگ کر دیتے ہیں ،امید ہے وہ یہ کتاب یہاں لائبریری میں بھی شامل کر دیں۔
  3. یاسر شاہ

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    آمین۔ «سعید» شاعری کے لحاظ سے «سجاد »کی نسبت خوبتر ہے۔اس میں تشدید بھی نہیں اور متنوع بحور میں آسانی سے کھپ جائے گا۔ تخلص بدلنے میں حرج ہی کیا ہے۔تخلص بدلنے کے ساتھ ساتھ یہاں سخن میں بھی مشق سے تبدیلیاں آجائیں گی ۔نئی کتاب میں سب کچھ نیا نیا ہوگا۔ مبارک ہو بھائی بہت بہت ۔پی ڈی ایف ہو تو...
  4. یاسر شاہ

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    السلام علیکم عزیزم سجاد بھائی! واہ ۔اب ٹھیک ہو گیا ماشاء اللہ ۔ یہاں دیکھیے خیال میں دم نہیں اور جب ایسا ہو تو کچھ زبان وبیان کا سہارا لینا چاہیے۔جیسے: اب تبسم مرے ہونٹوں پہ کدھر آتا ہے دل سے درد اٹھتا ہے چہرے پہ نظر آتا ہے دوسرے مصرع میں جب آپ «میرے حصے میں » کہہ رہے ہیں تو پہلے میں بانٹنے...
  5. یاسر شاہ

    غزہ!

    موجودہ منظرنامے کی لفظوں میں خوب عکاسی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  6. یاسر شاہ

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    پہلے کے مقابلے میں بہتر ہو گئی۔لیکن مصرعے 1+1 کی بجائے 0.75+1.25 ناپ کے ہوگئے۔ یہ ہی بہتر ہے ۔پہلے میرے ذہن میں بھی امید وفا ترکیب آئی تھی لیکن :کوئی خوف: کے ساتھ وفا کی امید جچتا ہے ۔باقی آپ کی مرضی ،غزل آپ کی صوابدید کی مرہون منت ہے۔
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    خیال تو واضح ہے لہذا نثر کرنےکی ضرورت نہیں ۔ زبان و اسلوب کے حوالے سے کہا تھا کہ :اک تو : کی بجائے ذوق : ایک تو: کا تقاضا کرتا ہے۔پھر اس کے تقابل میں دوسرے مصرع میں :اس پہ پھر: یا :اوپر سے: ہونا چاہیے کہ صرف :اس پہ: سے میرا ذہن بھی: راہ : کی ضمیر کی طرف گیا کہ راہ پہ چلنا بھی پڑا دل بیمار کے...
  8. یاسر شاہ

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    یہ غزل بھی خوب ہے۔ ابتدائی :اک تو: کھٹک رہا ہے۔ایسی کوئی صورت نکالیں: پہلے بھی سہل نہ تھیں زیست کی راہیں مجھ پر ان پہ چلنا بھی پڑا اب دل بیمار سمیت پہلے مصرع میں :خوف: اور: کھٹکا: میں تکرار محسوس ہوتی ہے۔اغیار اور یار وں کی رعایت سے یہ بھی ایک صورت ہو سکتی ہے پہلے مصرع کی۔ اب کوئی خوف ہے...
  9. یاسر شاہ

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    سجاد بھائی معذرت کہ گزشتہ غزل کی طرح آپ کی اس غزل میں بھی موزونیت اور خوبصورت الفاظ پہ فوکس ہے معنویت اکثر اشعار میں نہیں -گزشتہ غزل پہ تبصرہ نہیں کیا ،اس پہ کر دیتا ہوں - شب کی تنہائی میں ہر زخم نکھر آتا ہے اب تبسم مرے ہونٹوں پہ کدھر آتا ہے شب کی تنہائی میں زخموں کے نکھرنے اور نہ مسکرا پانے...
  10. یاسر شاہ

    ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ ۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی ما شاء الله خوب -عمدہ رواں دواں غزل ہے - تسلیم کے سانچوں میں ہیں ڈھالے ہوئے ہم لوگ ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ میری ناقص رائے میں تو شعر خوب ہے اور :ڈھالے ہوئے: کہنے میں کوئی نقص نہیں - فانی کا مشہور شعر ہے : فانیؔ ترے عمل ہمہ تن جبر ہی سہی سانچے میں اختیار کے ڈھالے ہوئے...
  11. یاسر شاہ

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    آپ کی فکر اور بے چینی بتا رہی ہے کہ آپ خاندانی آدمی ہیں -اس وقت جبکہ شجروں میں بڑا غبن کیا گیا ہے ،خاندانی ہونے کی علامات ہیں جو ہلکے لوگوں میں نہیں پائی جاتیں-بقول شخصے : پہلے تھے ہم نیم جلاہے بعد میں ہو گئے درزی الٹ پلٹ کر سید ہو گئے آگے خدا کی مرضی ان علامات میں ایک غیرت و حمیت ہے...
  12. یاسر شاہ

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    جزاک الله خیر بھائی عبدالرؤف ! اصل میں اس موضوع پہ یہاں جو کھل کے بات کر سکتے ہیں اور جن کو کرنا بھی چاہیے وہ خاموش ہیں یا گویا کہ خاموش ہیں ،ایک صاحب نے یہ تجویز دی کہ عالمِ اسباب میں دو تراکیب ہیں فلسطینیوں کی امداد کی ،ایک صدق دل سے دعا اور دوسری حکمرانوں کو اسلامی اتحاد پہ آمادہ کرنا...
  13. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    لبرل کی گائے لبرل نے اک پالی گائے آزادئ اظہار رائے سب کافر اس کا دودھ پییں مومن اس کی لاتیں کھائے
  14. یاسر شاہ

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    خالہ جزاک اللہ۔اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے۔بقول اقبال : ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے تابخاک کا شغر
  15. یاسر شاہ

    یہ نیچرل انٹیلیجنس کی ایک اسٹوپڈ حرکت ہے۔یہ ہی طور رہا تو جس طرح بہت سے معقول لوگ یہاں سے رخصت...

    یہ نیچرل انٹیلیجنس کی ایک اسٹوپڈ حرکت ہے۔یہ ہی طور رہا تو جس طرح بہت سے معقول لوگ یہاں سے رخصت ہو گئے باقی بھی رخصت ہو جائیں گے۔آخر میں چند نفسیاتی رہ جائیں گے، آپس میں ایک دوسرے کو گدگدیاں کر کے خوش ہوں گے۔
  16. یاسر شاہ

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    شکیل بھائی تہہ دل سے آپ کا ممنون ہوں -دیدہ زیب و پرکشش بنا دیے آپ نے اشعار اور :نتھو خیرے : کا املا بھی درست کر دیا-جزاک الله خیر- الله جل شانہ ہم سے راضی ہو جائے -آمین آمین
  17. یاسر شاہ

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    __کچھ تو کرنا چاہیے __ مرتے ہیں اہلِ فلسطیں کچھ تو کرنا چاہیے ساتھ جینا چاہیے یا ساتھ مرنا چاہیے اس دلِ غافل کو صدمے اور کتنے چاہییں اور کتنا درد کو حد سے گزرنا چاہیے ہیں مسلمان ایک تن اور کٹ رہا ہے انگ انگ بے حسی ہے سوچنا بس پیٹ بھرنا چاہیے مجھ سے کہنے آئے شب نم دیدہ علم و آگہی ہم کو...
  18. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    -------- ہے شیخ کی عقابی نظر دور دور تک فتنے کو بھانپ لیتے ہیں بس اک نگاہ میں تنہا نمٹ رہے ہیں وہ فتنوں سے اس طرح دو فتنے آسرے میں ہیں دو ہیں نکاح میں
  19. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    یہ تو ایک مقالے کا مضمون ہے جس کا عنوان ہونا چاہیے :جون ایلیا کی شاعری اور اس کے نوجوانوں پہ منفی اثرات:۔ باقی تشفی آپ کی اعجاز صاحب کے مراسلے سے ہو گئی ہوگی۔اللہ تعالیٰ آپ کو خیر وعافیت سے رکھے اور کلام میں تاثیر عطا فرمائے۔آمین
Top