نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی یہ مرحوم کے ذکر خیر کا ایک انداز ہی ہے، مگر کچھ لوگ اس بات کو حقیقت کے طور پر لے جائیں تو یہ بھی دور نہیں، خاص طور پر کم علم طبقہ سنی سنائی باتوں پر یقین کر لیتا ہے۔ میرے ایک دوست نے مذاق میں مجھ سے کہا تھا اتنا نیک نہ ہو کہ جلدی بلا لیے جاؤ ( نہ جانے سنجیدہ تھا کہ ہنسی اڑائی جا رہی تھی)...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رفتار تو بہت تیز ہے اے آئی کی۔ جواب دینے میں چیٹ جی ٹی پی کچھ ہی لمحے لگاتا ہے، الف نظامی بھائی کی انسانی بصیرت والی بات بجا ہے! اگر آپ چیٹ جی ٹی پی کی کسی غلطی کی نشاندہی کریں تو وہ یہی جواب دے گا کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں! ایسا میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ ایک ہی غلطی چیٹ جی ثی پی بار بار دوہراتا...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی کوئی دنیا سے گزرتا ہے تو ہمارے یہاں یہ کہا جاتا ہے کہ نیک لوگوں کو اللہ جلدی بلا لیتا ہے، حالانکہ میرا ایسا خیال نہیں، بس جس کا وقت آ چکا ہو وہی اس دنیائے فانی سے رخصت ہوتا ہے۔ کیا اللہ کو نیک لوگوں کی ضرورت ہے وہاں؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کی مٹھاس جیسی خوشیاں نصیب میں آئیں اس شخص کے جو خود کو اداس پائے وجی کی اداسی بھی دور ہو
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ چھوڑ کر جانے والوں کے لیے دعا ہوتی رہے... وارث صاحب کے لیے بھی کرتے رہیں۔ اور شمشاد کے لیے بھی!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھولوں کی وادیوں میں رہیں شمشاد۔ مجھے بھی بہت انسیت تھی ان سے، مگر جو اللہ کا حکم!
  7. ع

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے کہ وجی بھائی سمجھ رہے ہیں کہ استاد محترم ہندوستانی وقت کے مطابق کھانا اور چائے نوش فرماتے ہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھر کر ٹوکرا دعا کا آپ کے لیے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی بھلائی والا طریقہ ہے، یعنیٰ اٰلسلام علیکم کہنا اور اس کا جواب وعلیکم السلام کہہ کر دئے جانا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے سے بھی کسی کے دل کی بات معلوم ہو سکتی ہے؟ اللہ ہی جانتا ہے دل کی باتوں کو
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا اس چیز کا خیال بھی رکھا جائے کہ سیما علی گُلِ یاسمیں اور شکیل احمد خان23 بھی اگر ڑ اور ژ کے اسٹیشنوں پر گاڑی نہ روکیں تو ان لڑیوں میں ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے! وجہ یہ ہے کہ ان حروف سے محض کچھ ہی الفاظ بنتے ہیں جن کو دوہراتے رہنا پڑتا ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صالح لوگوں کی نشانی ہے شکر ادا کرنا!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین اور آسمان اس کے ہیں جس سے اللہ اور اس کا رسول ص راضی ہو جائیں، دعا ہے کہ ہم سب سے راضی ہوں۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا دیکھ لیں گُلِ یاسمیں ۔۔۔! پری زاد کے نام سے ایک سیریل بھی تو چلائی جا چکی ہے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہمارا بھی اس تازہ سلسلے میں پہلا مراسلہ .....
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھئی، آج پنجابی مہینے بھادوں کی بھی آخری تاریخ ہے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہمارے یہاں کی گرمی سے شاید کم ہی!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو نہ چلی گئی ہو، کچھ تفریح کی غرض سے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت نے ایک بار پھر ملاقات کرا ہی دی بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی سے
Top