نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ گانی گلے میں ہو بس۔ کہتے ہیں کہ وہی طوطے بولنے والے ہوتے ہیں جن کے گلے میں گانی بنی ہو
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت مند طوطا ہو گا جو لڈو کو منہ میں دبا کر اڑ گیا ہے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت اچھی ہو بھائی شمشاد کی بھی اور ان کے طوطے کی بھی، اللہ کرے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ڈنڈے کا ہے تو کیا رسول اللہ ص کے دست مبارک میں بھی ایسا کچھ تھا؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے یہ ہندی فلم کے گانے کے بول ہیں، میری آواز سنو پیار کا راز سنو، ٹھیک پہنچا ہوں کیا میں؟
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر دعا کا ہے تو گُلِ یاسمیں ہی نہیں، سب ہی کو آپ سے دعا ملتی رہتی ہے!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو دیر ہماری طرف سے بھی نہیں ہو گی، سلام کا جواب دینے میں، وعلیکم السلام!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر ہمارا لاہور میں ہے تو قصور قریب پڑتا ہے مگر معلوم نہیں کہ قصور والے کہاں ہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ احساس اس بات کا ہو رہا ہے کہ اوپر والی تحریر کسی ہندوستانی کی ہے، کیونکہ، دھیرے لفظ کا استعمال میرا خیال ہے کہ ہندوستان کے رہنے والے ہی کرتے ہیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مفت تو نہیں کہا جا سکتا کہ انٹرنیٹ کا خرچہ تو ہوتا ہی ہے۔ پھر موبائل یا کوئی دوسری ڈیوائس بھی تو ہونا چاہیے!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادگی کے ساتھ گزر جایا کریں ڑ سے۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوری لڑی کی ذمہ داری آج تو ایک پر ہی ہے، یعنی محترمہ سیما پر کہ شکیل صاحب بھی نظر نہیں آئے؟ انہیں دونوں کے دم پر لڑی زندہ ہے ( گل یاسمین کا بھی بہت بڑا حصہ ہے، لڑی کو زندہ رکھنے میں! )
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو، فیصلہ یہ ہوا، کہ جو اچھی بات کر سکے وہ اچھی کر لے اور جو بہت اچھی وہ بہت اچھی! وجی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سبز مرچیں کھا کر مزے کر رہا ہو گا، امرود مل جاتے ہوں تو عیش میں ہو گا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب اللہ کا نام لے کر ایک نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط تین چار چوہے سال میں تو کم ہی ہیں، سیما علی سے پوچھیں کہ پاکستان میں کیا اوسط ہے چوہوں کی ایک سال میں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی ملی نغموں میں تبدیلی کر کے پیش کیا جا رہا ہے! یہ تو فیس بک وغیرہ کا ٹرینڈ ہے آج کل، خبر نظر سے گزری ہے کہ کسی یوٹیوبر کو اسی وجہ سے اغوا بھی کر لیا گیا ہے!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ آئے کسی پر بس!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ڈھونڈ کر طریقہ نکالا گیا ہے.... شکیل احمد خان23 جس طرح مصرعوں کی مدد سے لڑی کو آگے بڑھاتے ہیں، خوب ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گانا سننے سنانے کی چیز بھی نہیں رہا آج کل تو!
Top