نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    احمد بھائی ، ترکیب تو اچھی ہے لیکن ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ چند ہفتوں کے بعد آپ کو الٹے لٹکے ہوئے تمام سوٹ سیدھے لٹکے نظر آئیں ۔ ایسی صورت میں ہر سوٹ پر باری باری انگلی رکھ کر یہ منتر پڑھیں: اکّڑ بکّڑ بمبے بو ، اسّی نوے پورے سو ، سو میں لگا دھاگا ، سوٹ نکل کے بھاگا ۔اب جس سوٹ پر انگلی اور "گا"...
  2. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    جاسمن برائے وفاقی وزیرِ تعلیم! میرے اور اہلِ خانہ کے ساڑھے سات ہزار ووٹ خواہرم جاسمن کے لئے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    :):):)

    :):):)
  4. ظہیراحمدظہیر

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    آپ کو بھی سات توپوں کی وعلیکم سلامی! :):):)
  5. ظہیراحمدظہیر

    بیشک! بالکل درست کہا آپ نے۔

    بیشک! بالکل درست کہا آپ نے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    زیادہ آگے مت جائیے گا راحل بھائی ۔ پانی بھی گہرا ہوتا ہے اور مگر مچھ وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔

    زیادہ آگے مت جائیے گا راحل بھائی ۔ پانی بھی گہرا ہوتا ہے اور مگر مچھ وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    احمد بھائی ، رکھیں یا پھینکیں کا جواب تو اس بات پر منحصر ہے کہ بات کس شے کے متعلق ہو رہی ہے ۔ غزل رکھنے یا پھینکنے کے بارے میں تو میں نے ایک اصول بنایا ہوا ہے ( جو ٹکٹ لگا جوابی لفافہ بھیج کر معلوم کیا جاسکتا ہے)۔:) باقی اشیا کے بارے میں ہماری بیگم بہتر جانتی ہیں ۔ ان کا بس چلے تو گھر میں فرنیچر...
  8. ظہیراحمدظہیر

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    خود تو خلّاق جہاں کے بھی وفادار نہیں اور امیدِ وفا ہے ہمیں انسانوں سے عرفان صاحب ، منقولہ بالا شعر میں خلاق پر اضافت لگالیجئے اور اسے "خلاقِ جہاں" پڑھئے تو آپ کے تمام اشکالات دور ہوجائیں گے ۔ اور مصرع اول میں خود کو"ہم خود" پڑھئے تو تمام اعتراضات بھی دور ہوجائیں گے۔ :):):) عاطف میاں ، اسی لئے...
  9. ظہیراحمدظہیر

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ویسے ایک دائمی ٹُن آج کل لندن میں بھی ہوتا ہے ۔ وہ بھی اپنی طرز کا ایک لیجنڈ ہی ہے ۔ ایک پوری نسل اور دو شہروں کو تباہ کرکے اب جناح صاحب اور پاکستان کے خلاف خرافات بکتا رہتا ہے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں راحل بھائی ۔ بہت داد! کوئی تو ہوگی غرض، جو آپ کی آج ہم پر مہربانی اور ہے! واہ! بہت خوب! پرانی غزل ہے اور آپ کو اس کے محاسن و معائب کا اندازہ ہے سو یہ بڑی بات ہے ۔ فن کا مسلسل ارتقا تو ایک حقیقت ہے۔ آرٹسٹک لبرٹی کو شاعری کے ضمن میں "پوئیٹِک لائسنس" کہاگیا ہے یعنی...
  11. ظہیراحمدظہیر

    گنتی کے دُکھ

    بہت خوب ، احمد بھائی ! آپ کا خاص انداز اور آپ کے خاص مضامین! تبصرہ میں ذیل میں کررہا ہوں ۔ اب سرگوشی آپ کیجئے ۔ :) دن بھر کے اُنیس دکھوں سے میں نے نبٹ کر شام ڈھلے بے مطلع کی غزل میں دیکھا اور طرح کا بیسواں دکھ
  12. ظہیراحمدظہیر

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    واہ! بہت خوب تابش بھائی! اچھے اشعار ، اچھی زمین ہے ۔ بہت خوب!
  13. ظہیراحمدظہیر

    محمداحمد بھائی ، آپ نے دھونی کی ابتدا تو کردی ہے ۔ ایک آدھ تیکھی غزل میں بھی ڈالنے کی کوشش کرتا...

    محمداحمد بھائی ، آپ نے دھونی کی ابتدا تو کردی ہے ۔ ایک آدھ تیکھی غزل میں بھی ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ شاید نثر اتر جائے :):):)
  14. ظہیراحمدظہیر

    :):):)

    :):):)
  15. ظہیراحمدظہیر

    لگتا ہے کہ اردو محفل کو نثر لگ گئی ہے :):):)

    لگتا ہے کہ اردو محفل کو نثر لگ گئی ہے :):):)
  16. ظہیراحمدظہیر

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یحییٰ خان کے یہ "لطیفے" سن کر آج بھی یقین نہیں آتا کہ اس قسم کا شخص پاکستان کا سربراہ رہا ہے ۔ ویسے اب تو اس الکحولک خبیث کے لطیفے بھی بھولتے جارہے ہیں کہ نئے لیڈرانِ کرام نے کچھ اور قسم کے تازہ ہی گل کھلائے ہیں ۔ قبلہ وارث صاحب اگر جنرل رانی کے بارے میں بھی کچھ جنرل نالج بہم پہنچا دی جائے تو...
  17. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    تابش بھائی ، جو الفاظ لکھنے سے رہ گئے تھے وہ میں نے شامل کردیئے ہیں ۔:D
  18. ظہیراحمدظہیر

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    افسوس تو یہ ہے کہ ہم ایک بازو کٹواکر بھی سبق نہیں سیکھے۔ اب جو کچھ بلوچستان میں ہورہا ہے وہ بہت تشویشناک ہے ۔ ؎ اے خاصۂ خاصانِ رسل اب وقتِ دعا ہے
  19. ظہیراحمدظہیر

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    دل گیر ہوں ہر چند پہ مایوس نہیں میں بے نور ہوں ٹوٹا ہوا فانوس نہیں میں اب بھی جو سدھر جائے کہیں قومِ مسلماں ہو سکتی ہے مائل بہ کرم رحمتِ یزداں
Top