نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    امر شہزاد صاحب میں کچھ سمجھا نہیں کہ آپ کیا پوچھنا یا بتانا چاہ رہے ہیں؟
  2. ابوشامل

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    عمار وہ بھی جلدی نکلوالو ورنہ کفن دفن بھی مہنگا پڑے جائے گا (مذاق)
  3. ابوشامل

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    سائیکل کی قیمتیں اور اہمیت یکدم بڑھے گی بلکہ بڑھ چکی ہوگی۔
  4. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ...................... افریقہ کے مشرقی ساحلوں پر تنزانیہ کے ساتھ واقع زنجبار (Zanzibar) کے جزائر طویل عرصہ سلطنت عمان کا حصہ رہے ہیں حتی کہ 1840ء کی دہائی میں دارالحکومت موجودہ عمان سے زنجبار منتقل کر دیا گیا۔ لیکن 1856ء میں سلطان سعید ابن سلطان کے انتقال کے بعد سلطنت عمان دو حصوں، عمان اور...
  5. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    یہ خوبصورت دھاگہ نظروں سے آج گزرا اور اتنی محنت سے سوالات تیار کرنے پر تعبیر صاحبہ کو شاباش دینے کا دل چاہا تو یہ شاباش قبول کیجیے اور جوابات ملاحظہ کیجیے۔ محفل پر آپکو کیا پسند ہے؟ *پڑھنا * ٹاپک پوسٹ کرنا * کمنٹ دینا لے دے کر ایک کمنٹ دینا ہی رہ جاتا ہے، پڑھنے کی فرصت نہیں ہوتی اور ٹاپک...
  6. ابوشامل

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    ارے اتنا اچھا اور مزیدار دھاگہ مس کر گیا میں :( بہت افسوس ہو رہا ہے۔ ارے کوئی ہم سے پوچھے !!!!!!!!
  7. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    بچت ہو گئی آپ کی :(
  8. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    K2 پاکستان کی اس بلند ترین چوٹی کے مختلف نام ہیں۔ چین میں اسے آج بھی باضابطہ طور پر Qogir (چوگِر) کہتے ہیں جو 20 ویں صدی میں مغربی کوہ پیماؤں میں مستعمل نام چوگوری (Chogori) سے مشتق ہے۔ اور یہ "مغربی نام" دراصل مقامی بلتی زبان کے دو الفاظ "شاہ گوری" کی بگڑی ہوئی شکل ہے :) ۔ علاوہ ازیں اسے...
  9. ابوشامل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اعجاز صاحب نے "اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں" کی پاکستان میں شہرت کی وجہ پوچھی ہے۔ اعجاز صاحب آپ اگر اپنے پیغام کے اوپر مغل صاحب کا پیغام ملاحظہ کر لیتے تو آپ کو اندازہ ہوجاتا کہ یہاں کوئی شعر یا مصرعہ کیوں کر قبولیت عام حاصل کرتا ہے؟ اس کی وجہ صرف اور صرف ذرائع ابلاغ ہیں۔ کسی زمانے میں...
  10. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    آمین۔ دعاؤں کا بہت شکریہ وجی
  11. ابوشامل

    تین جواب

    پاکستان کی تین بلند ترین چوٹیاں K2 (8611 میٹر) نانگا پربت (8125 میٹر) گیشربرم 1 (8068 میٹر)
  12. ابوشامل

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    سعود ابن سعید ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر اس ناچیز کی مبارکباد بھی قبول ہو۔ یہاں پہنچنے میں شاید ہمیں زمانے لگیں :)
  13. ابوشامل

    اردو کمپیوٹنگ میں آپ کی پسند

    :- آپ کمپیوٹر سکرین کی کتنی ریزولیشن پسند کرتے/کرتی ہیں؟ 600*800 یا 768*1024 یا 768*1280 یا 1024*1280 یہ مانیٹر کے سائز پر منحصر ہے۔ فی الوقت دفتر میں (15 انچ پر) 1024*768 اور گھر میں (17 انچ پر) 1280*1024 عام طور پر اردو ٹیکسٹ لکھنے کے لئے کونسا کلیدی تختہ(کی بورڈ لے آوٹ) استعمال کرتے/کرتی...
  14. ابوشامل

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    - پچھلے سالوں کے جشن کی بنسبت اس بار کیا کچھ اچھا یا برا رہا۔ محفل پر یہ میری دوسری سالگرہ تھی اور پچھلے سال کی بہ نسبت اس سال سالگرہ بہت منظم انداز میں منائی گئی جس کی بہت خوشی ہوئی۔ ایوارڈز کا بروقت اعلان ہونا خوش آئند امر تھا۔ خیر اس سال سالگرہ کی کامیابی کی خارجی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔...
  15. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    تیار کردہ ایوارڈز کو عملی صورت میں یہاں ساتھیوں کے سینوں پر جگمگاتا دیکھ کر دلی خوشی حاصل ہوئی ہے اور تمام ساتھیوں خصوصاً نبیل بھائی کی محبتوں پر ان کا مشکور ہوں۔ ایک رائے دینا چاہوں گا کہ ہر ایوارڈ یافتہ رکن کے نام کے نیچے جو تمغوں کی پٹی آ رہی ہے اس میں نئے ایوارڈ کچھ بڑے سائز میں دکھائی دے...
  16. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    بس آپ جیسے ساتھیوں کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ دھاگہ کھولنے کی جسارت کی اور آپ کی ہزاروں خواہشوں میں سے ایک خواہش کی تکمیل پر خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول کرے۔
  17. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    آمین دعاؤں کے لیے شکریہ بھائی اللہ تعالٰی آپ کی دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے اور شامل کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بناغے۔ آپ کا بھی شکریہ دعاؤں پر آپ کا مشکور ہوں میری بھی دعا ہے کہ اللہ آپ کا شفیق سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے اور آپ کے تجربات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کا وقت دے۔
  18. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    امید و محبت ! آمین ثم آمین۔ دعاؤں کے لیے شکریہ
  19. ابوشامل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا مروت حسنِ عالم گیر ہے مردانِ غازی کا (اقبال) مروت
  20. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    محسن بھائی "دخل اندازی" کا بہت شکریہ آپ شامل جونیئر اور سینئر کہہ رہے ہیں ہمارے سسرالی فہد سینئر اور جونیئر کہتے ہیں ;)
Top