نتائج تلاش

  1. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    عمران کی نیت یہ ہے کہ قتل عام کا جواز پیدا کیا جائے۔ ٹائیگر فورس تیار کی جائے جیسے ینگ ترکس تھے۔ انہوں نے نے کمال پاشا اتاترک اور حجاز میں آل سعود کے ساتھ مل کر اہلسنت کا برطانوی ایما پر قتل عام کیا تھا۔ عمران کا مقصد سلطنت عثمانیہ قائم کرنا نہیں جو عاشق رسول تھے بلکہ قادیانیوں اور اہل حدیث کے...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسکا جواب آپکو جب ملے گا جب آپ اوپر سے شروع کریں۔ اللہ رحمن اور رحیم ہے لیکن قہار وجبار بھی ہے آپ کے نزدیک ایسا کیوں ہے؟
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ہارورڈ میں جاری کلاس جو مسلمانوں سے متعلق بوجہ علم ہو سکتی ہے۔ جرمنی میں قائم میگا برتھل پیراڈائس جو مسلمانوں سے غیرمتعلق ہے لیکن مغرب کی مذہب سے آزادی کا نتیجہ۔
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی دل چیرنے والی حدیث میں وہ حربی کافر تلوار کے نیچے لا الا الا اللہ پکار رہا تھا جبکہ اسکو قتل کر دیا گیا۔ یعنی وہ اللہ کو ایک بتا رہا تھا۔ اپنے اسلام کا اظہار کر رہا تھا۔ ہدیۃ صحيح مسلم کی وہ حدیث پیش خدمت ہے: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ...
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مسلم ہونا ظاہری توحید ہے۔ ایمان کا دلوں میں داخل ہو جانا باطنی توحید ہے۔ ظاہری توحید سے بندہ مسلم بنتا ہے۔ باطنی توحید سے بندہ مومن بنتا ہے۔ اسی لیے قبیلہ بنی اسد بن خزیمہ کے دیہاتی مسلمان ہو کر ظاہری توحید سے آراستہ ہوئے۔ ان کے بارے میں کہا: القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات آیت نمبر 14 ترجمہ...
  6. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    مسلمانوں کو سمجھنا چاہیے کہ سہولت سے جو کام ہو جائے وہی دیرپا ہوتا ہے۔ ڈراموں کے جوش میں سلطنت عثمانیہ قائم نہیں ہو سکتی۔ ابھی امام مہدی کا انتظار کریں۔ ہاں آئی ایم سے بارگینگ کرنی ہے تو جو جی میں آئے کریں۔
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ہوتے ہیں لیکن مسلمان ممالک مسلمان بنانے کی فیکٹریاں ہیں اَلْحَمْدُلِلّه
  8. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مغربی ممالک میں عیسائیت سے بے زار ہو کر کثرت سے لوگ دہریے یا ملحد بن چکے ہیں۔ اس لیے وہاں دہریہ یا ملحد بننا بے حد آسان ہے۔ خاص کر وہاں بے شادی بچے مسلمان گھرانوں میں بھی پیدا ہو رہے ہیں جو ولد الزنا ہیں۔ انکے اس عیب کی وجہ سے انکا دہریہ یا ملحد بننا آسان ہوتا ہے۔ مغربی ممالک میں ایسی شادیاں...
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کو سوال داغنے کی دھن میں کچھ سنائی ہی نہیں دیتا۔ آپ کو اگر مجھ سے کچھ فائدہ ہوا تو میرا احترام کرنا چاہیے نہ کہ اپنے اخلاص کو ختم کریں جو دین کی اصل ہے۔ ویسے بھی ان سوالوں کے جواب تو عام یو ٹیوب پر مل جاتے ہیں ورنہ دار الفتاء اہلسنت سے رابطہ کر لیں۔ اگر آپ سچ پوچھیں تو میری پسند کی بات...
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ نے کوئی کا اضافہ اپنی طرف سے لگا لیا۔ عدل سے گفتگو کریں۔ مجھے علماء کی گفتگو، اقوال اور کتابوں سے پتہ چلا کہ حرام مال کھانے سے نیک اعمال کرنے میں سستی آجاتی ہے۔ یا توفیق ہی چھن جاتی ہے۔
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا کسی زمین یا قدم کو بوسہ لینے میں ہیت سجدے جیسی نہیں بنتی؟
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کچھ لوگ اگر رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بعد کسی نبی کو ماننے والے گروہ کی موافقت میں دنیاوی فائدئے کی دلیل لائیں اور کئی دنوں تک سمجھانے پر بھی وہ اپنی بات پر اڑے رہیں تو وہ کیا ہوئے؟
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اپنا تعارف تو کرائیں۔ آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل چکا ہے کہ عام انسانوں سے بھی عام طبعی اصولوں سے ہٹ کر عمل صادر ہوتے ہیں۔ القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 40 ترجمہ: (پھر) ایک ایسے شخص نے عرض کیا جس کے پاس (آسمانی) کتاب کا کچھ علم تھا کہ میں اسے آپ کے پاس لا سکتا ہوں قبل اس کے کہ آپ کی...
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایمان کی 70 سے زائد شاخیں ہیں۔ تمام شاخیں ہری بھری ہوں یہ ایک دشوار گزار عمل ہے الا یہ کہ اللہ کی توفیق ہو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ایمان کی ستر (70) سے زائد شاخیں ہیں۔ اس کی سب سے افضل شاخ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہنا...
  15. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ارطغرل غازی ڈرامہ پاکستانی قوم کو دکھانے کا تعلق آئی ایم ایف کے قرضے کی ادائیگی سے ہے۔ اردگان کے ساتھ ملٹری کوپ میں جو کچھ ہوا ارطغرل غازی اسکا جواب ہے۔ عمران اس سے قبل بھی یواین میں بے آسرا ہونے کے بعد ایسا ہی خطاب کر چکا ہے۔ خطاب کے بعد کشیمر میں تو کوئی تبدیلی نہ آئی لیکن برطانوی شاہی جوڑا...
  16. سید رافع

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    صاف ظاہر ہے کہ پچھلے بیان یا لوز ٹاک پر فوج کا ڈنڈا پڑا ہے۔
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    صحیح فرمایا۔ رباء وہ ٹٰیکس ہے جو منافع کمانے والا کھا جائے۔ ٹیکس کو منافع کمانے والا کھائے لیکن یہ تو بتائے کہ اس نے کیا بیچا تھا؟
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جی ہاں۔ دربار سلیمان علیہ السلام میں عام انسان (مومن مرد) ہی کھڑا تھا کہ جس نے آنکھ جھپکنے میں تخت سبا کو حاضر کیا۔ یاد دھانی کرائی جائے۔ محبت سے قائل کیا جائے۔ اگر قسمت میں ہو گا تو ظاہری توحید خالص پر آ جائیں گے۔ باطن کی توحید حاصل کرنا سخت دشوار کام ہے۔ امید ہے آپ یہ جانتے ہوں گے۔ آپ کی...
  19. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا یہ شریک گفتگو کسی یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ تو نہیں؟ رہنمائی فرمائیں دیں۔ مریم افتخار محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن عین نوازش و شکریہ۔
Top