نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بٹ کوائن کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ یہ محدود 21 ملین بٹ کوائن پر مبنی برقی کرنسی ہے۔ بفرض محال اگر دنیا بھر کی برق منقطع ہو جا ئے تو ساری تجارت ختم۔ لیکن اس سے کم تر درجے میں اگر کسی شخص کا داخلہ بٹ کوائن سرور تک داخلہ بند کر دیا جائے تو وہ کوئی خرید و فروخت نہ کر پائے گا۔ لینکس کمپیوٹر پر...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    میرا خیال ہے آپ ہسپانوی سلطنت کے اس دور کی طرف توجہ دلانا چاہ رہے تھے۔ 1500 سے 1650 کے درمیان ، ہسپانویوں نے نیو ورلڈ سے 181 ٹن سونا اور 16،000 ٹن چاندی کی درآمد کی۔ آج کے پیسوں میں ، اس قدر سونا تقریبا$ 4 بلین ڈالر کا ہوگا ، اور چاندی کی قیمت 7 بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہوگی۔ آج کی کھربوں ڈالر...
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی کیا آپ اسلامک بینکنگ کو حلال کہہ رہے ہیں؟
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا آج بھی کرورنا کی وجہ سے لوگ ڈالر کی طرف نہیں گئے بلکہ گولڈ کی طرف گئے؟ کیا گولڈ 1700 ڈالر پر اونس فروخت نہیں ہو رہا ہے؟ کیا یہی حالت 2008 کے اکانومی کریش یا اس سے قبل کی کسی آفت یا سیاسی تبدیلی میں نہیں تھی؟ کیا یہ کہنا صحیح نہیں کہ: سونے سے محبت فطری ہے جبکہ بٹ کوائن سے محبت غیر فطری...
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا غیر فطری کرنسی سے منسلک لوگ اب گولڈ کے چاہنے والے کو گولڈ بگ نہیں کہتے؟
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا تاریخی گولڈ رش سے اندازہ نہیں ہو جاتا ہے کہ سونے اور چاندی کی انسانوں میں کس قدر اہمیت ہے؟ کیا سونے کی انسان سے ایک فطری محبت نہیں ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی؟
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ہسپانوی سلطنت کے بارے میں بعد میں لکھوں گا۔ پہلے اصل نکتے کی طرف آتا ہوں۔ کیا سونے اور چاندی کی اپنی ذاتی قدر نہیں ہے جبکہ بٹ کوائن یا ڈالر کی کوئی ذاتی قدر نہیں؟ یہ ہے اصل سوال۔
  8. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جناب جب معیشت سکڑے گی تو ملک و شہر و خاندان پامال ہوں گے۔ جو عقلمند ہیں وہ ضروری پر قناعت کریں گے۔ ساری دنیا ٢١ لاکھ بٹ کوائن پر مبنی ہو گی۔ مطلب کہ رقم کی طلب بڑھے گی اور مذید ہو گی نہیں تو ہر شئے کو سستا یا مہنگا کرنے کا اختیار سب سے زیادہ بٹ کوائن رکھنے والے کے اختیار میں ہو گا نہ کہ اس شئے...
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جی فلاحی ریاست کا ۵٠ فیصد ٹیکس انہی حماقتوں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے سبسڈی ہے۔ کس قدر بڑا فراڈ ہے کہ اچھے خاصے لوگ بھی دین چھوڑ عقل چھوڑ اس پاگل پنے کے خبطی نظام کے دفاع میں بات کرتے ہیں۔
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی کچھ بتا کر ہنسا کریں۔ آپ یوں ہنستے ہیں کہ سامنے والا احمق محسوس ہوتا ہے۔ جبکہ ہماری نظر میں بات اسکے بالکل برعکس ہے۔
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ پھر غلطی کر گئے بینک قرضے جاری کرنے سے نہیں چلتا بلکہ حاصل ہونے والے سود سے چلتا ہے۔ اگر بینک ہی نہیں ہو گا تو قرضے جاری کون کرے گا؟ اور معیشت انفلیٹ کیسے ہو گی؟ بینک مرے گا جب سود مر جائے گا۔ جتنا زیادہ شرح سود ہو گی اور جتنا زیادہ قرضوں کی طلب ہو گی بینک موٹا ہو گا۔
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جناب آپکو بٹ کوائن کے انفلیشن کے بارے میں غلط فہمی ہوٙئی ہے۔ اس دنیا میں ٹوٹل ٢١ ملین بٹ کوائنز ہیں۔ ابھی بٹ کوائن کی انفلیشن اس لیے ہے کیونکہ سارے کوائنز مائن نہیں ہوئے ہیں جب ہو جائیں گے تو MB/M0 انفلیشن صفر ہو جائے گی کیونکہ نئے مائن نہیں کیے جا سکتے۔ لیکن M1/M2/M3/MZM انفلیشن پھر بھی باقی...
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    دیکھیں آپ کے پاس اس وقت گفتگو کے تین آپشن ہیں۔ ایک بات تو یہ ہے کہ افراط زر کے مقابل سود رکھا جاتا ہے۔ بجا۔ یہ اس وقت کی صورتحال ہے۔ اب سنیں اگر کہ آپ خالص عقلی پیمانے پر کوئی دوسرے نظام کی بنیاد پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو وہ میں نے نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کے تحت شروع کی۔ دوسرا اگر موجودہ نظام ہی...
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایسی کرنسی جو افراط زر کا شکار ہی نہ ہو، نہ آج ہے اور نہ کل ہو گی۔ البتہ سونے اور چاندی ذاتی حیثیت میں اپنی قدر رکھتے ہیں۔ یہ اللہ کی دی ہوئی کرنسی ہے۔ پیپر کرنسی کی کوئی ذاتی قدر نہیں۔ ردی ہے۔ افراط زر ہوتا کیوں ہے کبھی سوچا ہے الٹے سیدھے سوال داغنے سے پہلے؟ بات گہری ہو جائے گی لیکن نقصان،...
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ سودی ذہن کے دائروں مثلا افراط زر میں گھومتے رہیں۔ جب ٣٠ سال بلا سودی قرضہ ہو گا تو اتنی لمبی مدت کا قرضہ دے گا کون؟ کوئی نہیں دے گا۔ اور اگر دے گا تو ذہن قرض حسنہ کا ہو گا۔ یہ سود توریت انجیل قرآن سب میں منع ہے۔ گھر چھوٹے اور کم قیمت بنیں گے۔ جیسے اس زمانے میں بنتے تھے۔ ایسے لگژری گھر اور...
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کم از کم خمس کے بارے میں اپنی غلط فہمی یہاں سے دور کر لیں۔ خمس الگ عبادت ہے زکوۃ الگ عبادت ہے۔
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی آپ کو غلط فہمی لگی ہے۔ آپ خمس کو زکوۃ سمجھ رہے ہیں۔ خمس بیشک پانچواں حصہ ہے اور یہ شیعہ ادا کرتے ہیں۔ لیکن شیعہ زکوۃ بھی دیتے ہیں۔ شیعہ کے زکوۃ کا نصاب ہر ہر شئے پر الگ الگ ہے، یہ نہیں کہ سونا، چاندی، اونٹ، کھیتی ہر چیز پر 20 فیصد ہے۔ اس لنک پر آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ دیکھیں۔
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کے املاء کی غلطیوں اور تحریر میں تھرک کی وجہ سے آپکا مدعا سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ آپ اپنے خیالات کو عام بول چال کے انداز میں لکھیں تو اچھی گفتگو رہے گی۔ بہرحال قرآن تو قرض کے بارے میں یہ کہتا ہے کہ اصل سے زائد ہی ظلم ہے: اب بھی توبہ کرلو تواپنا اصل سرمایہ لینے کے تم حقدار ہو۔ نہ تم ظلم کرو...
Top