نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اب آپ ہی بتائیں کہ شاہ زیب کیس میں کراچی جیسے 30 ملین آبادی کے شہر میں جب وڈیرے کا بیٹا بھگا کر ایک ڈی ایس پی کے جواں سال لڑکے کو مار سکتا ہے تو دادو، بدین، ہری پور ہزارہ اور گاؤں کے ماحول میں کیا کچھ نہ ہوتا ہوگا۔ جزا و سزا مختاراں مائی کیس کی طرح جرگہ دے دیتا ہے۔ پاکستان کا اصل مسئلہ...
  2. سید رافع

    واصف میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ

    واہ واہ۔۔۔ واہ۔ کیا کہنے ہیں۔
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    میں نے تو سب سے زیادہ تفصیل سے آپ کی لکھی باتوں کے جواب دیے۔
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پاکستان کا مسئلہ پاور سسٹم کو نہ ماننا ہے۔ یورپی ممالک نے اس کو مان لیا ہے۔ آئی ایم ایف ایک ٹکڑا ہے پورے پاور سسٹم کا۔ مسئلہ اللہ کو ایک ماننے کا ہے یا پاور سسٹم کی اطاعت کا ہے۔ اس پاور سسٹم کو ایسے لوگ چلا رہے ہیں جو چاہتے ہیں کہ آپ اللہ کو ایک نہ مانیں یا اگر مانیں تو بھی عدل و محبت کے لیے...
  5. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ہمیں لوہار کے ہتھوڑے کے بجائے سنار کی ہتھوڑیا بننا پڑے گا تاکہ صحیح عدل ہو سکے۔ پاکستانی بدمعاش ہیں، یورپی بدمعاش ہیں، فوج بدمعاش ہے، انڈیا بدمعاش ہے، امریکہ بدمعاش ہے ایک وسیع ضرب ہے۔ جیسا آپکا محلہ ہے ویسی ہی فوج بھی ہے۔ اچھے لوگ بھی ہیں اور بہت برے لوگ بھی ہیں اور ایک تیسری قسم جو سب سے اہم...
  6. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    اس لڑی میں میں نے صحیح علم اور اس پر صبر کے کچھ ابتدائی اقدام لکھے ہیں۔ تہذیبی نرگسیت
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پوچھا س لیے تاکہ عدل نہ ہونے سے متعلق آپ کا نکتہ نظر دیکھ لوں۔ لکھا آپ نے یورپی مڈل کلاس کے بارے میں جو روبوٹ کی طرح زندگی گذارتی ہے اور تصویر پاکستان کے اعلیٰ سطح کی سیاسی اقرباء پروری کی لگا دی۔ یورپ میں بھی اقرباء پروری کے تحت کاروبار، فوج اور سیاست چلتی ہے۔ آپ کہیں تو ہزاروں نہیں لاکھوں...
  8. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    فوج فرشتوں کی طرح معصوم سمجھی جاتی ہے۔ یہ استعارہ وہاں سے نکلا۔ صحیح علم پر صبر کرنے سے۔
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پاکستان میں جزا و سزا کا کلچر کیوں موجود نہیں ہے؟
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پاکستان میں صنعتیں لگی ہیں، کھیت موجود ہے لیکن لوگ کام کرنے کو تیار نہیں؟ یہ کام نہ کرنا عالمی مسئلہ ہے۔ We all put tasks off, but my research has found that 20 percent of U.S. men and women are chronic procrastinators Psychology of Procrastination: Why People Put Off...
  11. سید رافع

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    تفصیل سے لکھنا تو مشکل ہے۔ اس کے لیے تو شاید ایک کتاب چاہیے۔ مختصر یہ کہ برٹش راج چرچ کا خاتمہ کر کے یورپ سے نمودار ہوا تھا۔ اس نے ہند میں قادیانی اور اہل حدیث کل مسلمانوں کے خلاف بنائے تاکہ دنیا سے مذہب کا جلد از جلد خاتمہ ہو۔ ایک نیا نبی لاتا ہے تو دوسرا مسلمانوں کو مشرک سمجھتا ہے۔ ان کا...
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پاکستانی محنت کیوں نہیں کر رہے؟
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    شاید آپ ساؤتھ کوریا کی بات کررہے ہیں۔ نارتھ کوریا کا GDP/capita محض 1800$ ہے! ہاں ساوتھ کوریا کا 34,777$ ہے۔ اور 1997 میں آئی ایم ایف کوریا کو اس سمت میں چلا چکی ہے جو وہ چاہتی تھی۔ 1997 میں کوریا کی کرنسی اور بیرونی قرضوں کی وہ حالت تھی کہ اللہ معاف کرے۔ آئی ایم ایف اپنی ویب سائٹس 1997 کے...
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جاپان میں لوگ 60 سے 100 گھنٹے ملازمت کرتے ہیں۔ اسی لیے وہاں ترقی ہے۔ لیکن خود کشی اور سماجی آئسولیشن بھی کثرت سے ہے۔ 2015 میں جاپان میں 25،000 لوگوں نے خود کشی کی۔ یعنی روزآنہ کی 70 خود کشیاں۔ میں نے بارہا یہی کہا ہے کہ ترقی جز میں نہیں کل میں ہونی چاہیے۔ یعنی انسان کا جسم ترقی کرے روح نہ کرے۔...
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ترقی سے آپکی مراد شاید اونچی عمارتیں، خوبصورت گاڑیاں، شاندار پارکس و سڑکیں ہیں جو سب کی سب سودی صنعتوں کو فروغ دینے سے آئیں۔ آخرت کی جنت ایک حقیت ہے معلوم نہیں آپ جنت کے محلوں کے بارے میں روز سوچتے ہیں کہ نہیں؟
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ جنگل میں جا کر رہنا ایک علم کا نام ہے آپ سمجھ رہیں ہیں کہ خود کرنے کا کوئی کام ہے۔ اسلام کل کا کل علم کا نام ہے۔ کوئی صاحب تو فیق مرد جو پوری طرح جنگل یا پہاڑوں پر اللہ کی عبادت کا علم رکھتا ہو وہ اس قسم کی مہمات کو اللہ کے حکم سے سرانجام دے پاتا ہے جیسا کہ اصحاب کہف۔ فی الحال شہروں میں ہی...
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جارجیہ ٹیک سے بزنس چلانے کے لیے ایم بی اے کی تعلیم مسلمانوں سے متعلق ہے۔ لیکن آئی ایم ایف میں کام کر کے پاکستان سمیت دنیا بھر کو سودی قرضے فراہم کرنا مسلمانوں سے غیر متعلق کام ہے۔
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ ایک علحیدہ سوال ہے۔ اسلام میں تضاد کیوں ہے اسکا جواب آپکو مل گیا۔ آجکل کے مسلمانوں کو امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرنا چاہیے اور کفار سے خوب گفت و شنید کرنی چاہیے۔ یہی ہے اس وقت اللہ کے باغیوں کو راہ راست پر لانے کا طریقہ۔ جو اس طریقے سے ہٹیں گے تو ان سے جو جو ظاہر نہ ہو کم ہے۔
  19. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پھر اسکا جواب آپکو اس میں ملے گا کہ کیا انسان اللہ کا خلیفہ و دوست نہیں ہے؟ ایک اور بات کہ رسول اللہ ﷺ اللہ کے خلیفہ ہیں رحمت للعالمین ہیں لیکن اشد علی کفار (اللہ کے باغیوں پر شدید) ہیں؟
Top