نتائج تلاش

  1. سید رافع

    منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔ 17 رمضان عرس ام المومنين حضرت عائشه صديقه رضى الله عنها17 رمضان عرس ام المومنين حضرت عائشه صديقه رضى الله عنها مشفقه، مفتيه، سيده، طيبه، طاهره، عابده، زاهده، پاکيزه، صابره، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ, صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ, مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    غلط علم کے اثرات کو تحلیل کرنے کے لیے دلیل لانا دفاع نہیں بلکہ رہنمائی ہے۔ لیکن میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    عزیزم، جب گفتگو میں کسی شخص کے دلائل کو پوری طرح انہی تعریفات کے تحت سمجھایا نہیں جاتا جن کو وہ جانتا ہے تو وہ گفتگو اس کے لیے غیر دلچسپ ہو جاتی ہے۔ وہ بور ہو کر کہتا ہےکہ سامنے والا اس موضوع کے اسرار و رموز تو کیا جانے اسے تو موضوع کی بنیاد ہی کا نہیں پتہ۔ میں نے یہ ایک قاعدہ بیان کیا ہے، اپنے...
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی مجال ہماری بھی نہیں۔ ہم بھی علماء کے خوشہ چیں ہیں۔ ان سے کسی قرینے کے بغیر بلا ضرورت آگے بڑھنے کو ایمان کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔ اسلامک بینکنگ کمرشل بینکنگ کی طرح حرام ہے۔ مذید یہاں دیکھیں۔ اگر پھر مذید گفتگو چاہیں تو بندہ ناچیز حاضر خدمت ہے۔ سوالات برائے فصل اسلامی بینکاری | جامعہ علوم...
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    میں باتوں میں تنوع سے گھبراتا نہیں۔ آپ کو بھی نہیں گھبرانا چاہیے۔ معاشیات اس قدر وسیع مضمون ہے کہ اس پر نوبل پرائز ملتا ہے۔ اسی بات کو واضح کرنے کے لیے ایک مختصر ویڈیو ہدیہ ہے۔
  6. سید رافع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نظر تو کیا مجھے تو سمجھ ہی نہ آئی یہ لڑی لاکھ کوشش کی سمجھنے کی۔
  7. سید رافع

    ایک سوال

    قد میں فرق تھا۔ میں ریفرنس کے ساتھ یہ معلومات تو فراہم نہیں کر سکتا۔ البتہ پڑھا ہے کہ جناب سیدنا آدم علیہ السلام جنت سے جب آئے تو انکا قد جنتی مردوں جتنا تھا جو کہ قریبا 90 میل ہوتا ہے۔ کہیں لکھا ہے کہ آدم علیہ السلام کا قد ساٹھ ہاتھ تھا۔ (بخاری) اسی طرح بی بی حوا کا قد جنتی عورتوں جتنا تھا جو...
  8. سید رافع

    قرآن کوئز 2020

    روزے کے لیے۔ قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 183 يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کر دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسکا پیمانہ کیا ہو گا؟ مطلب ٹیسٹ کیسے لیں گے اگر بحث ہی موقوف کر دی۔
  10. سید رافع

    قرآن کوئز 2020

    لوہا، سونا، چاندی۔ اب معلوم نہیں کہ شیشہ دھات میں آتا ہے کہ نہیں۔ سلیمان علیہ السلام کے محل کا فرش شیشے کا تھا۔
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آج 200 سال ہونے کو آئے ہیں۔ ورلڈ وار اول و دوئم لڑ لی اسی لالچی اور احمق یورپ کے ہاتھوں اور بعض لوگ اب بھی سمجھتے ہیں کہ دنیا کا مسئلہ مانیٹری پالیسی یا کرنسی ہے۔ دنیا کا مسئلہ دولت کو استعمال کرنے کے اخلاق نہ جاننا ہے۔ کچھ مال اس پر بھی خرچ کریں۔
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ہسپانوی سلطنت میں ہونے والے اس واقعہ سے ١٠٠ سال قبل یعنی 1336 میں طاعون کی وجہ سے آبادی کم ہوٙی تھی۔ سولہویں صدی میں لوگ پوپ سے آزاد ہو کر ہر قسم کی دنیاوی لالچ میں مبتلا ہوئے اور امریکہ کا سونا یورپ میں بھر دیا۔ جس سے افراط زر ہوا۔ لیکن اب گولڈ محدود ہے۔ گولڈ ایک محدود مقدار میں دنیا میں میسر...
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپکو گفتگو میں معاشیات کے بنیادی کانسیپٹ میں جھول دکھائی دیا؟
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ فطرت کے چھن جانے سے کمی محسوس نہیں کرتے؟ یہی گفتگو ہم بالمشافہ کریں یا آن لائن کوئی فرق ہی نہیں؟ گھوڑے جو آپ سے محبت کریں آپ ان سے، وہ گاڑی یا جیٹ جہاز کے برابر کیسے ہو سکتے ہیں؟ گولڈ کی چمکتی دمکتی ڈلیاں جو دل میں خوشی پیدا کریں موبائل پر چلتی بٹ کوائن ایپ کی طرح کیسے ہو سکتیں ہیں؟ کیا...
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ آدھا سچ ہے۔ مکمل سچ یہ ہے کہ گولڈ سے زائد نوٹ بھی چھاپ رہے ہیں اور سود پر ان نوٹوں کو قرضے پر بھی دے رہے ہیں۔ نوٹ زیادہ ہو جائیں تو سب کے پاس رقم آجاتی ہے۔ اس سے اشیاء مہنگی ہو جاتیں ہیں یعنی افراط زر۔ سود زیادہ ہو جائے تو اشیاء بنانے کے کاروبار ہی نہیں ہوتے۔ جب کاروبار نہیں تو نوکری نہیں۔...
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    معاملہ کرنسی کی گولڈ، پیپر یا برقی حالت کا نہیں بلکہ سود اور غلام بنانے کا ہے۔ آپ خود ہی تاریخ بتا رہے ہیں کہ یہ لوگ ڈالر چھاپ کر افراط زر بھی کرتے ہیں اور جنگ اور سینکشنز سے قوموں کو اپنی اطاعت پر مجبور بھی کرتے ہیں۔ کیا یہ گروہ اب بھی یہی نہیں کرے گا؟
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    حیرت ہے کہ آپ کو علم ہے کہ دو دفعہ1930 اور پھر 1970 میں گولڈ سے دور ہو کر چوری ہو چکی ہے تو تیسری دفعہ کیوں نہ ہو گی؟
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    چاہے منفی انٹرسٹ ریٹ ہو یا جاپان امریکہ یا دیگر ممالک کی quantitative easing ہر 'سودی ٹیکے' میں سینٹرل بینک کے ذریعے عام لوگوں کی ہی ٹیکس رقوم چوری یا ڈیفلیٹ ہوتی ہے۔ Coronavirus: Could a People’s Bailout Help? Will $6 Trillion in Global Quantitative Easing Be Enough to Beat the 2020...
  19. سید رافع

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالح ترا طالح کند۔

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالح ترا طالح کند۔
Top