نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اصول تو منطقی ہے کہ قرض شدہ مال پر واپسی کے وقت زیادہ مال طلب کرنا دولت کے ارتکاز کا باعث ہے۔ مدت کوئی ایسی چیز نہیں کہ جو بیچی جائے۔ خریدنے اور بیچنے کے عمل میں صرف ٹائم یا وقت نہیں بیچا جا سکتا۔
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ نے سنی اصول سے سود کی تعریف ثابت کی ہے تو ثبوت تو آپ کی ذمہ داری ہوئی نہ کہ میری۔ میں تو کہہ رہا ہوں کہ میں منطق یا عقلی تعریف کی بات کر رہا ہوں نہ کہ شرعی۔
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مال پر زائد مال محض مدت بیچ کر کمانا جائز نہیں۔
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کو بھی وہی شبہ لاحق ہے جس کا تذکرہ قرآن میں ہے۔ لوگوں کو سمجھ میں ہی نہیں آتا تھا کہ سود اور منافع میں کیا فرق ہے؟ سود لینے اور کاروبار کرنے میں کیا فرق ہے؟ سو اللہ فرماتا ہے: "سود خور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنا دے یہ اس لئے کہ یہ کہا کرتے...
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہاں بھی بات سادی سی ہے۔ مزدور کی مزدوری طے ہوتی ہے۔ اگر سن 2010 میں کسی مزدور نے میرے لیے کوئی مزدوری کی اور اسکا معاوضہ 500 ڈالر ہے۔ اب اگر میں اسکی مزدوری 2010 میں دے دیتا ہوں تب بھی 500 ڈالر دینے ہوں گے اور اگر 2020 میں دیتا ہوں تب بھی 500 ڈالر واجب ادا ہوں گے۔ یہ 2020 میں دس سال بعد مزدوری...
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ ملکیت کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔ اس میں بھی بات سادی سی ہے۔ اگر آپ نے کسی بچے کو عیدی دی تو اب وہ رقم بچے کی ملکیت ہے۔ آپ عیدی دینے پر راضی تھے وہ عیدی لینے پر راضی تھا۔ اب بچہ عیدی سے چاہے تو ایک سائیکل خریدے یا ایک بیگ وہ آپ کی نہیں اسکی ملکیت ہے۔ یہی حال 4 لاکھ ڈالر قرض کا ہے۔ آپ نے جب...
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اپنی تحریر کے اس حصے میں جہاں تک میں سمجھا ایک مثال دی ہے کہ کمائی کی مندرجہ ذیل 3 اقسام ہیں: خود محنت کر کے کمائی کمائی کی کمائی (جیسے سرمایہ کاری مثلاً کرایہ) زمین کی پیداوار اگر کسی کو وراثت میں بھی کوئی مال ملے تو وہ بھی انہی ذریعوں سے کمایا ہوا ہو گا۔ آپ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص 4 لاکھ...
  8. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ خود بنائی ہے۔ کوئی ریفرنس ملے گا۔
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    قرآن کی علم دوستی انہوں نے لے لی ہے اور مادے کی طرح طرح کی شکلیں دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں جس سے لوگ دنگ ہیں۔ قرآن کے روحانی نظام سے انکا کوئی تعلق نہیں۔
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسکو کہتے ہیں غور سے نہ پڑھنا۔ یہ تمام تعریفیں نہ ہی اسلامی ہیں، نہ ہی کسی فلاحی ریاست کے ماڈل پر مبنی ہیں۔ یہ ایک عقلی دستاویز "نیو ورلڈ آرڈر آف پیس" کے لیے ورکنگ ڈیفینشین ہیں۔ جو مسلم اور غیر مسلم کے لیے یکساں مفید ہیں۔ موجودہ دور کے اعتبار سے جلد سمجھ میں آنے والی ہیں۔ اصل مقصد دولت کی...
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیونکہ آپ نے سورہ بقرہ (گائے والی سورہ) کا حوالہ دیا، اس لیے ہمیں چاہیے کہ گائے والوں کی طرح نہ ہوجائیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہ چاہوں گا کہ ہمیں چاہیے کہ بحث کے معاملے میں ہم بنی اسرائیل کی طرح مین میخ نکالنے کے بجائے اصل بات پر توجہ دیں۔ اصل مسئلہ دولت کا ارتکاز ہے۔ جو کہ اظہر من الشمس ہے۔ اسکو...
  12. سید رافع

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    السلام علیکم جزاك اللّه‎‎ خيرًا آپ اپنی ہی تصویر یا الٹے ہاتھ پر اوپر اپنے نام پر کلک کریں وہاں تمام آپشن دستیاب ہیں۔ آپ قادری سلسلے کے ماشاء اللہ کس خانوادے سے بیعت ہیں۔ کوئی سلسلے کی ویب سائٹ یا فیس بک پیج ہو تو لکھیے گا۔
  13. سید رافع

    تعارف محمد ساغر

    السلام علیکم و خوش آمدید۔ دعا ہے کہ جلد شہر کھلے اور آپ و ہم نارمل روٹین کی زندگی پر آئیں۔ مرچنٹ نیوی کا خاص کر کوئی واقعہ یا حادثہ سمندر میں ہوا ہو تو شیئر کریں۔
  14. سید رافع

    تعارف تعارف

    اگر آپ فورم کی لسٹ دیکھیں تو ایک پورا سیکشن صحت و طب کے نام سے موجود ہے۔ اگر مجھے صحیح نام یاد رہا ہو۔ میرا خیال ہے کہ یہ ادریس ع والی بات اور طب یونانی ایلوپیتھک کے موازنے پر ایک لڑی ہو تو اچھا رہے۔ ویسے یہاں محفل پر ہر موضوع پر بات ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ کچن کے کاکروچ کیسے ختم کریں۔:) مجھے...
  15. سید رافع

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    اللہ آپکے والد کی مغفرت کرے اور آپ کو اور دیگر فیملی کے لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین آپ سے ہند کے مسلمانوں اور عام شہریوں کی سوچ سننے کو ملے تو بہت ہی عمدہ ہو۔
  16. سید رافع

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔ آپ اپنے علاقے کی تصاویر اور حالات شئیر کیجیے گا۔
  17. سید رافع

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید۔ امید ہے کہ صحت وطب سے متعلق بھی کچھ شیئر کریں گی۔ آپکو طب یونانی پڑھنے کا شوق کیسے ہوا؟
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بندوں کی خدمت میں لگ جائیں۔
  19. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    نہیں۔ دنیاوی امن و عدل کے لیے ہمیں میثاق مدینہ جیسے معاہدوں کی ضرورت ہے۔ مذہب پر خوب جم کر۔ بعض اوقات مسائل بڑے ہوں تو قلم جواب دے ہی جاتا ہے۔ معذرت!
  20. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    7 ارب انسانوں پر عقلی اعتبار سے کس کو صدر ہونا چاہیے؟ ایک بنیادی بات یہ ہے کہ عقلی اعتبار سے یو این کا صدر یا دنیا کا صدر کون ہو گا؟ 7 ارب انسانوں پر عقلی اعتبار سے کس کو صدر ہونا چاہیے؟ اس سے قبل فوجوں کو ایک کرنا پڑے گا۔ 250 ممالک کی فوج کے سربراہوں میں سے کسی ایک کو ورلڈ ملٹری کا سربراہ...
Top