نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بہار آئی ۔

    بہت اچھا لکھا ہے چندا ناعمہ عزیز
  2. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    چلو عائشہ عزیز کو ایک شاگرد یہاں ہی مل گئی :p
  3. مہ جبین

    وادی شوگران

    لیکن یہ بدصورتی اللہ نے تھوڑی دی ہے یہ تو ہمارے اپنے کارنامے ہیں :( ہم خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں ناقدری کرکے :sad:
  4. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ جو پائتھون نامی بلا ہے نا وہ تو مجھے بھی آج تک سمجھ نہ آئی:? اور نہ ہی میں نے ایسی کوئی کوشش ہی کی :atwitsend:
  5. مہ جبین

    وادی شوگران

    اللہ کی ناشکری کسی بھی حال میں نہیں بیٹا کم از کم دل دماغ ، ہاتھ پیر اور تمام اعضاء تو سلامت دیئے ہیں نا؟؟؟؟ نہیں ایسی ناشکری کے کلمات کبھی نہ کہنا
  6. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    مشکل مشکل کاموں کی تفصیل؟؟؟ :D
  7. مہ جبین

    وادی شوگران

    اور تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے بے شک اللہ نے ہمارے ملک کو بہت خوبصورتی اور رعنائی عطا کی ہے
  8. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ تو بہت اچھی بات ہے عینی شاہ کو دعائیں دو کہ اس نے سب کو اکھٹا کردیا :)
  9. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    غدیر زھرا تم کس شہر سے ہو؟
  10. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    غدیر زھرا اور مانو دونوں ، سب بہنوں سے بے تکلف ہوکر بات کیا کرو تو تم کو یہاں آنا اچھا بھی لگے گا :)
  11. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اور میری پڑھائی تو تازندگی چلتی ہی رہے گی :D
  12. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں تو بس گھرداری کرتی ہوں اور تم؟؟؟؟ :)
  13. مہ جبین

    ماہر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے

    ناصح اگر آئیں تو ذرا سوچ سمجھ کہ الفاظ کا جادو نہیں چلتا مرے آگے واہ واہ کیا بات ہے :)
  14. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    انتظامیہ سے کہنا پڑے گا شمشاد بھائی توجہ دیں ۔ مانو کا نام اردو میں کردیں
  15. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    خوش آمدید پیاری ماہا :)
  16. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ارے بھئی اداس بالکل نہیں ہونا ہے مانو۔۔۔ تم بھی سب کے ساتھ باتیں کیا کرو تو تم کو بھی ٹیگ کردیا جائے گا ان شاءاللہ ویسے اپنا نام تم اردو میں کرلو تو ٹیگ کرنا آسان ہو جائے گا :)
  17. مہ جبین

    ماہر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے

    ناصح اگر آئیں تو ذرا سوچ سمجھ کہ الفاظ کا جادو نہیں چلتا مرے آگے واہ کیا بات ہے :)
  18. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ شروع کے الفاظ تو سمجھ میں ہی نہیں آرہے؟؟؟؟؟ :?
Top