نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    برجستگی میں تو غالب کی نظیر نہیں ملتی :laugh:
  2. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    غدیر زھرا آپ گپ شپ کے دھاگوں میں بہت کم آتی ہیں، اس کی کوئی خاص وجہ؟؟؟؟
  3. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاں سچی۔۔۔۔ ایک بہت پیاری سی لڑکی کی کمی تھی ۔۔۔۔۔ سو غدیر زھرا بہنا کے آنے سے پوری ہوگئی :p خوش آمدید بہنا جی
  4. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    میں تو انکو انتہائی بدذوق انسان کہتی ہوں، لیکن ان پر ذرہ برابر بھی اثر نہیں ہوتا :)
  5. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    چندا عینی شاہ کو غلط فہمی ہوگئی ہے :eek: میں نے تم کو" گرلز " تو بالکل بھی نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:oops: "لڑکی" کہا ہے :laugh:
  6. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    بہت سے بدذوق ہیں جو آم پسند نہیں کرتے ، ایک دو تو ہمارے قریبی عزیز ہیں جنہوں نے اپنے پوری زندگی میں آموں کو چکھا بھی نہیں بقول انکے " آم بھی کوئی کھانے کی چیز ہے ؟" :D کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔۔۔۔۔ :p
  7. مہ جبین

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    :laugh::laughing::rollingonthefloor: بھائیوں بہنوں بیچارے منے کو بخش دو اب :jokingly: محمد بلال اعظم بیٹا میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہی یہ تو ان سب کی فضول حرکتوں پر ہنسی آئی ہے :smile3: معاف کرنا بیٹا
  8. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کتنی لڑکیاں آئیں یہاں پر؟؟؟؟؟ عائشہ عزیز اور عینی شاہ رپورٹ پیش کریں ؟ :hurryup:
  9. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    اففف۔۔۔۔۔۔ آم کی تصویر دیکھ کر تو بس منہ میں پانی آگیا :) بقول غالب "آم میٹھے ہوں اور بہت ہوں " :D میں نے تو مضمون بھی نہیں پڑھا کہ آم دیکھ کر تو ویسے ہی صبر نہیں ہوتا اور یہ تصویر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید آموں کی یاد دلا رہی ہے:oops: ابھی تو کئی مہینے ہیں آم کے آنے میں :-(
  10. مہ جبین

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اردو محفل میں خوش آمدید غلام مجتبیٰ ملک
  11. مہ جبین

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث(نعت)

    سبحان اللہ بہت خوب کلامِ مشاہد جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  12. مہ جبین

    شمعِ عشقِ رسول ﷺ(دعا)

    جَلا جَلا دے مرے دل میں شمعِ عشقِ رسول نہ آئے یا خدا دنیا کی دل لگی دل میں آمین سبحان اللہ جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  13. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    حسد سزائے کمالِ سخن ہے کیا کیجئے ستم بہائے متاعِ ہنر ہے کیا کہیئے
  14. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی اس درخواست پر غور فرمائیں
  15. مہ جبین

    سچی کہانیاں

    جی بالکل درست ۔۔۔آمین خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو خدا کرے کہ مِرے اک بھی ہم وطن کے لئے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو آمین
  16. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ابھی ہم قتل گاہ کا دیکھنا آساں سمجھتے ہیں نہیں دیکھا شناور جوئے خوں میں تیرے توسن کو
  17. مہ جبین

    سچی کہانیاں

    بالکل صحیح بات ہے ، جب ہی تو کہہ رہی ہوں کہ ہمیں بھی ایسے ہی انصاف پسند حکمران چاہیئں ورنہ تو چیف جسٹس کے ساتھ ایسا ہوتا ہی رہے گا :( عدلیہ کی بے بسی اور بے توقیری کی انتہا ہے :sad: تو ہم عوام کس کھاتے میں بھلا؟؟؟؟؟
  18. مہ جبین

    سچی کہانیاں

    شہزاد بھائی انصاف پسند بادشاہ ہو تو شیروں کے دانت، ناخن اور بکری کے سینگوں کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ شیر اور بکری کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر ہم نے کسی کو نقصان پہنچایا تو ہماری بھی خیر نہیں ہے :timeout:
  19. مہ جبین

    سچی کہانیاں

    ایسے انصاف پسند حکمران ہمیں بھی چاہئیں جنکی مملکت میں شیر اور بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہوں :daydreaming:
  20. مہ جبین

    "شاعر کی سائیکل"

    چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں بس آخری مصرعہ ہی میں زیادہ ترنم ہے :heehee:خوب ہے امجد علی راجا
Top