اسپرانتو عرصہ سو سال سے زیادہ سے لسانیات کے افق پر موجود ہے۔ ایک مصنوعی زبان جسے عالمی رابطے کی زبان کے طور پر تیار کیا گیا۔ جس کی بنیاد لاطینی اور یونانی کی گرامر پر ہے تاہم اس میں دوسری زبانوں کے قواعد، الفاظ وغیرہ بھی شامل کیے گئے۔ تاہم یہ زبان کبھی بھی عالمی رابطے کی زبان نہ بن سکی۔ اس کی...