اگر انگریزی کے حساب سے بات کرنی ہے تو ان ڈائرکٹ آبجیکٹ ہمیشہ انسان ہوگا۔ وہ چیز جو وصول کار ہے۔ اور جو چیز وصولی جارہی ہے وہ ڈائرکٹ آبجیکٹ ہوگا۔ پہلے جملے میں کھانا ڈائرکٹ آبجیکٹ ہے، دوسرے میں بل۔
سبحان اللہ۔ ایسے ہی نستعلیق کا خواب دیکھا تھا کبھی۔ تحریری نستعلیق۔ یہ نقطہ دار ہے لیکن چلے گا، سادہ بھی ہونا چاہیے۔ نقطوں کے بغیر لیکن خطاطی کے بھی بغیر، سادہ پنسل سے لکھے ہوئے الفاظ۔