جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میںنہاں پھول کھلنے لگے
آسماں سے چلیں نور کی ڈالیاں پھر جہاں در جہاںپھول کھلنے لگے
ایک پر نور قندیل چمکی ہے پھر میرے احساس میں میرے جذبات میں
آنکھ پرنم ہوئی ہونٹ تپنے لگے روح میں جاوداںپھول کھلنے لگے
ان کی رحمت سے پر نور سینہ ہوا مجھ گنہ گار کا دل مدینہ...