نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    1992 کی ایک غزل

    محترم ظہیراحمدظہیر محترم الف عین محترم سید عاطف علی تمام اساتذہ و احباب کا شکریہ
  2. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل

    شکریہ استادِ محترم! کوشش کرتا ہوں درستی کی
  3. محمد شکیل خورشید

    1992 کی ایک غزل

    بہت شکریہ استادِ محترم! گستاخی معاف، آپ نے " یہ نشہ آپ ہی کی چاہ کاہے" والے مصرعے پر جو کہ شعر کا پہلا مصرع ہے، آخر میں "کا ہے" آنے پر اعتراض کیا تھا، کیا یہ بھی غلط ہے؟ پورا شعر یوں ہے یہ نشہ آپ ہی کی چاہ کا ہے آنکھ میں یہ خمار آپ کا ہے میرا اشکال دور کر کے رہنمائی فرمائیں شکریہ
  4. محمد شکیل خورشید

    1992 کی ایک غزل

    استادِ محترم، دو لختی کا عیب تو آج تک بھی در آتا ہے، آپ کی رہنمائی میں سدھارنے کی کوشش کر رہا ہوں، یہ تو ستائیس سال پرانی کاوش تھی۔ ردیف کے حوالے سے ایک وضاحت درکار ہے، میں باقی غزل میں" آپ کا ہے" ردیف استعمال کر رہا ہوں، کیا اس صورت میں اول مصرعے میں صرف "کا ہے" کا آنا بھی نا مناسب ہے؟ نشہ کے...
  5. محمد شکیل خورشید

    1992 کی ایک غزل

    1992 میں رشتہ ازدواج میں بندھا تو نکاح اور رخصتی کے درمیانی عرصہ میں (تقریباََ نو ماہ) یہ غزل لکھی، ہر شعر کا پہلا حرف ملاتے جائیں تو جنت مکانی کا نام بن جاتا ہے محترم الف عین محترم محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر اساتذہ و احباب کی رہنمائی کی منتظر اب تو بس انتظار آپ کا ہے...
  6. محمد شکیل خورشید

    بھروسا جس پہ کِیا تھا اسی نے توڑ دیا

    سیلیس الفاظ میں بہت بامعنیٰ شاعری ہے، شائد یہ تاثر ظہیر بھائی کی غزلیں پڑھنے کے فورا بعد یہ غزل پڑھنے کی وجہ سے ہو، لیکن ایک خوشگوار آسانی کا احساس ہے زبردست
  7. محمد شکیل خورشید

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    بہت ہی اعلیٰ، لاجواب، کسی ایک شعر کو الگ سے سراہنا پوری غزل کے ساتھ زیادتی ہو گی واہ!
  8. محمد شکیل خورشید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    یوں تو پوری غزل ہی لاجواب ہے، مگر یہ شعر تو مجھے حاصلِ کلام لگا عمدہ، بہت اعلیٰ
  9. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی
  10. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم! ، بہت سی لغات میں معنیٰ اجازت، آگیا ( ہندی میں) وغیرہ کے مفہوم میں بھی دیکھا، اس لیئے یوں استعمال کیا
  11. محمد شکیل خورشید

    پہلی جسارت

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
  12. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل

    اساتذہ اور احباب کی حوصلہ افزائی پر ایک اور جسارت پیش ہے رہنمائی کا متمنی رہوں گا ابھی تو کرب کے لمحے ہیں باقی ابھی تو درد کے قصے ہیں باقی ابھی تو جان تم پر وارنی ہے ابھی تو عمر کے صدقے ہیں باقی محبت ،عشق ،نفرت، مٹ گئے سب یہ کچھ بے نام سے جذبے ہیں باقی نئی رت کی سنائیں کیا ابھی تو وہ پچھلے...
  13. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم دراصل میں بلا اجازت نہیں، بلکہ اجازت لے کر ہی کہنا چاہتا ہوں، یہ حقیقت کا اظہار ہے، آخری وقت اس کے لبوں پر یہ فقرہ جاری تھا، "مجھے جانے دیں، خدا حافظ، ٹھیک ہیں" اس مفہوم کے مطابق کیا درست ہے شعر؟ کے کی جگہ کہ ٹائپو ہوا، اصل شعروں میں کے ہی ہے دوسرے شعر کی اصلاح...
  14. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    محترم الف عین صاحب یہ پرانی غزل اصلاح طلب تھی آپ کی بتائی ہوئی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے خیا یہ دونوں شعر یوں درست ہوں گے غضب کہ اذنِ سفر لے کہ وہ ہوئی رخصت مجھے بنا کہ وہ تصویرِ یاس چھوڑ گئی اسے تو درد بھلانے کے ڈھنگ آتے تھے مگر وہ ٹھیس، کہ جینے کی آس چھوڑ گئی
  15. محمد شکیل خورشید

    یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    جگر کے پار نہ کرتا تو اور کیا کرتا۔۔۔۔ کمال کی بندش ہے جناب اعلیٰ
  16. محمد شکیل خورشید

    قوافی کی تلاش

    جزاک اللہ
  17. محمد شکیل خورشید

    پہلی جسارت

    رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ استادِ محترم
  18. محمد شکیل خورشید

    پہلی جسارت

    اصلاحِ سخن میں ایک غزل پر محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی حوصلہ افزائی کے باعث یہاں اپنا تازہ کلام پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے اساتذہ کی رہنمائی یہاں بھی حاصل رہے گی شکریہ پہنچی نہیں ہے میری صدا اُس جناب میں یوں بے رخی نہ تھی کبھی اُن کے جواب میں ہر ذی نفس اُٹھائے ہے اپنی صلیبِ درد...
Top