نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :worried: سوچ رہی ہوں اٹھوں اور جاکر روٹی بناؤں اور کھا لوں ۔۔ خوشی تو روٹی لینے گئیں تھیں میرے لئے ابھی تک واپسی ہی نہیں انکی ۔ انکے بھروسے رہی تو صبح تک بھوکی ہی رہ نا جاؤں :chatterbox:
  2. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    :confused: آپ سرخ رنگ کی پھولدار قمیضیں پہنتے ہیں ؟ :chatterbox:
  3. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    خوشی کہاں ہیں آپ :chatterbox: ؟ مجھے دو روٹی کا بول گئیں ہیں میں ابھی تک بھوکی بیٹھی ہوئی ہوں :battingeyelashes: روٹی لائیے جلدی ۔ ۔ ۔ میں انتظار کررہی ہوں :happy:
  4. ت

    مبارکباد محفل میں‌4 سال پورے ہونے پر شمشاد بھائی کو مبارکباد

    علی ۔ ۔ کیسے حال احوال ہیں :confused: ؟ واپسی ہوگئی کیا ؟ اور سنائیے صحت کیسی ہے ؟ خیریت ہے ناں پاکستان والوں کی؟ کوئی نئی تازی :happy: ؟
  5. ت

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    :thinking::thinking: :lol::lol: :lol:
  6. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :battingeyelashes: اسلئے نہیں کھائے کہ وہ آپ میرے لئے پلیٹ میں اٹھائے کھڑی ہیں :happy: آپکو خواب میں اشارہ ملا ہے کہ میں آتے جاتے کسی روز آن نکلوں گی اور آپ نے آخر چائے کے ساتھ کچھ تو خاطر و مدارت کرنی ہے ناں :party: تو آپ میری پسند کی مٹھائی اٹھائے کھڑی ہیں ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  7. ت

    فارغ لوگوں کے لئے خصوصی ہنر

    :battingeyelashes: کتنے اتفاق سے پڑی ہوئی ہیں اپنے اپنے بیڈ پے ۔ ۔ میری دونوں چھوٹی بیٹیاں آپس میں لڑتیں ہیں جب مجھ سے ڈانٹ کھاتیں ہیں تو ایسے ہی اپنے اپنے بیڈ پے لیٹی ہوئی ہوتیں ہیں ۔ ۔ ۔ :rollingonthefloor:
  8. ت

    فارغ لوگوں کے لئے خصوصی ہنر

    کاش میں بھی کسی کو مار مار کر یوں دیواروں پے چپکا سکتی ۔ :(
  9. ت

    فارغ لوگوں کے لئے خصوصی ہنر

    :rollingonthefloor: یہ کھوتےُ گھوڑے دیواروں پے بنانے ہیں کیا ؟ یہ کام تو بڑا محنت والا ہے پہلے مکھی مچھر مارے جائیں پھر دیواروں پے نقش بنائے جائے انکو مار کر وہاں چپکایا جائے ۔ :worried: دیواروں پے پینٹ کون کرے گا :chatterbox: ؟ اس سے بہتر ہے بندہ ویلا ہی بیٹھا رہے ۔
  10. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    :battingeyelashes: بہت شکریہ اتنی اچھی دعا ُ کے لئے :happy: اللہ مجھے خوش ہی رکھتے ہیں اب :happy: لائف بہت سیٹ چل رہی ہے ۔ خوشی ہی خوشی :battingeyelashes: اطمینان ۔ ۔سکون ۔ ۔:party: نو ٹینشن ۔ ۔نو پرابلم ۔ ۔ ۔نو ٹربل ۔۔ :kiss3: میرے خیال میں بس کروں کہیں نظر ہی نا لگ جائے ناں...
  11. ت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :battingeyelashes: نایاب بھیا موجود نہیں ہیں آپ اپنا خواب سنبھال کر رکھئیے جب کبھی وہ لوٹ کر واپس آتے ہیں تب پوچھئیے گا :chatterbox:
  12. ت

    نظم - مری پیاری بجو آپ ہیں ۔۔۔ عاطف سعید

    :battingeyelashes: لگتا ہے ابنِ بھیا آپ اگذیم کے بعد فری ہوکر ،، راتوں کو پرانی پوسٹ پڑھتے رہتے ہیں :grin: کب کی پرانی پرانی نکال کر اوپر لے آتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔
  13. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :battingeyelashes: میرا کہنے کا مطلب تھا کہ پسند کا معیار بہت ہائی ہے میرا ۔ ۔ :battingeyelashes:
  14. ت

    مبارکباد محفل میں‌4 سال پورے ہونے پر شمشاد بھائی کو مبارکباد

    سلام ۔ ۔ آپکو میری طرف سے بہت بہت سی مبارک ہو :battingeyelashes: اب مٹھائی کھلائئیے۔ :party:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    جناب ۔ آداب قبول کیا تھا خوشی کا ۔۔:battingeyelashes: آپکو بھی بہت سی مبارکباد قبول ہو میری طرف سے ۔ :happy:
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    قبول کیا :battingeyelashes: اب میری گڈُنائٹ قیبول کریں کہ نیند آرہی ہے ۔ :happy: کل آتی ہوں کہ اب چھٹیاں ہیں :party: :battingeyelashes:
  17. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تیرے لئے او جانِ جاں :headphone: ۔
  18. ت

    جواب میرا سوال آپ کا

    :battingeyelashes: یہ سوال ہے کہ جواب ہے ۔:confused:
Top