نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ھیلپ کارنر

    کر دیا ہے۔ اور پلیز۔۔ صرف ٹیکسٹ کو کاپی کریں۔۔ پورے صفحے کو کاپی نہیں کرنا۔
  2. ماوراء

    جہاں سے کاپی کیا وہ لنک دیں۔۔ اور میں نے تبصرہ کیا تھا۔۔ وہ بھی اپروو نے کیا ابھی تک؟

    جہاں سے کاپی کیا وہ لنک دیں۔۔ اور میں نے تبصرہ کیا تھا۔۔ وہ بھی اپروو نے کیا ابھی تک؟
  3. ماوراء

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14973&highlight=%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%B1...

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14973&highlight=%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%B1 یہاں ہے وہ تھریڈ۔ اور میں یہیں ہوں۔
  4. ماوراء

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    :laugh: ہاہاہا۔ زبردست۔ کیا خوب کہا ہے۔
  5. ماوراء

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    میں لائبریری میں مزید کتابیں برقیانے کے بجائے۔۔۔ان کی پروف ریڈنگ اور وکی پر منتقلی کے کام کو پہلے کرنا چاہ رہی ہوں۔ بلکہ توبتہ النصوح کی ورڈ فائل بنا کر میں نے اعجاز انکل کو بھیجی تھی، جس کی وہ پروف ریڈنگ کر رہے ہیں۔ اس کے بعد میں اس کو وکی پر پوسٹ کر دوں گی۔ دوسرا علی پور کا ایلی اور زاویہ کی...
  6. ماوراء

    میرا بلاگ

    اگر عزیز نے کچھ نہ سیکھا۔۔۔ تو ماوراء بھی نہیں ہو گی۔ :grin: ویسے بھی آجکل میرا موڈ سکھانے پر آیا ہوا ہے۔ جب تک موڈ ہے۔۔ تب تک واقعی میں ہوں۔
  7. ماوراء

    میرا بلاگ

    ویل ڈن عزیز۔۔۔ پوسٹ پبلش کرنی تو آ گئی ہے آپ کو۔ اور شکر ہے اس بار اسے پرائیویٹ نہیں کیا۔ لیکن کاپی پیسٹ کرتے ہوئے آپ کو ذرا خیال کرنا پڑے گا۔ ایک تو صرف ٹیکسٹ کاپی کریں، نا کہ تصویریں بھی ساتھ ہی۔۔۔! دوسرا پہلی دو پوسٹس میں دیکھیں میں نے بی بی سی کا حوالہ دیا ہے، اسی طرح باقی پوسٹس کو بھی ایڈیٹ...
  8. ماوراء

    اب دیکھیں۔۔ میں نے پوسٹ اپڈیٹ کر دی ہے۔ ویڈیو اور تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔...

    اب دیکھیں۔۔ میں نے پوسٹ اپڈیٹ کر دی ہے۔ ویڈیو اور تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ http://mawra.urdutech.com/2008/09/24/blog-keasy-bania-jaye/ -------- اور تنقید کی کوئی بات نہیں۔۔ اصل میں آپ سب سے نرالا کام کر رہے ہیں نا۔۔ تو لوگوں کو اسے قبول کرنے میں وقت لگے گا۔ دوسری وجہ یہ بھی ہے، کہ...
  9. ماوراء

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے۔۔۔ لیکن ہماری امی نے تو سویاں ہی عید کی صبح بنانی ہوتی ہیں۔ اور سویاں مجھے ذرا بھی پسند نہیں۔
  10. ماوراء

    اب ٹھیک ہے۔ اور کمنٹس لوگوں نے کیے ہوئے ہیں، آپ نے اپروو ہی نہیں کیے؟ اب میں نے کر دیئے ہیں۔...

    اب ٹھیک ہے۔ اور کمنٹس لوگوں نے کیے ہوئے ہیں، آپ نے اپروو ہی نہیں کیے؟ اب میں نے کر دیئے ہیں۔ اپنے بلاگ پر دیکھ لیں
  11. ماوراء

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    عید کیسے ملتے ہیں؟ عید مبارک ہی کہنا ہوتا ہے نا۔۔ تو وہ امی اٹھاتے ساتھ ہی کہہ دیتی ہیں۔ اس کے بعد تو سارا دن کوئی عید نہیں ملتا۔:grin:
  12. ماوراء

    ہاتھ ٹھیک ہے۔ شکریہ۔ بلاگ کا پاسورڈ تو کام کر ہی نہیں رہا۔ روز کیوں بدل لیتے ہیں، اور پھر نیا...

    ہاتھ ٹھیک ہے۔ شکریہ۔ بلاگ کا پاسورڈ تو کام کر ہی نہیں رہا۔ روز کیوں بدل لیتے ہیں، اور پھر نیا بھیج بھی دیتے ہیں۔ ؟ سکرین شاٹس لے رہی ہوں۔ بس دس منٹ میں مکمل ہو جائے گا۔
  13. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اتنے دنوں کی سردی کے بعد آج سورج انکل نکلے تھے۔ اس لیے موسم اچھا تھا۔ موسمِ خزاں شروع ہو چکا ہے، اور سردی بھی بہت ہے۔
  14. ماوراء

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    شکر ہے کہ موسمِ خزاں کی چھٹیاں آ گئی ہیں۔ اور عید بھی انہی دنوں میں ہے۔ اس لیے عید آرام سے سو کر گزاری جائے گی۔ اگر مہمان نہ آ گئے تو۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    کہاں کوئی۔۔۔ دیکھ لیں۔۔فرحت مجھ سے چھوٹی ہیں۔:( اس کا مطلب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :grin: بالکل۔۔۔یہی بات ہے۔:hatoff:
  16. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    لوگ بتاتے نہیں ہیں نا اپنی عمر۔۔۔ تو اس لیے سب سے پوچھنے میں مزہ آتا ہے۔:grin1:
  17. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    امید مجھے 28، 29 کی لگتی ہیں۔ :p
  18. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    آآآآ۔۔۔ سچی سے۔۔۔؟ میں اور سمجھدار۔۔۔۔!!! واؤ۔۔۔لوگ مجھے سمجھدار سمجھتے ہیں۔ مجھے آج پتہ چلا۔:rolleyes: :hatoff: میں تو کل چوبیس سال کی ہوئی ہوں۔ انتیس سال ہونے میں 5 سال باقی ہیں۔ ویسے بھی 25 سال کے بعد سے میں چھوٹا ہونا شروع ہو جانا ہے۔ جب 26 کی ہوں گی تو اپنی عمر 25 بتاؤں گی۔ اور جب 27 کی تو...
  19. ماوراء

    تصویر اور ویڈیو کا طریقہ بتاتی ہوں۔ انتظار کریں۔

    تصویر اور ویڈیو کا طریقہ بتاتی ہوں۔ انتظار کریں۔
Top