نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میرا بلاگ

    تھیم یہاں جا کر اپنی مرضی کا بدل لیں۔ http://wildlifelovers.urdutech.net/wp-admin/themes.php
  2. ماوراء

    میرا بلاگ

    عزیز، کسی کو اگر بلاگ میں شامل کرنا ہے تو اس کا الگ طریقہ ہے۔ اپنا پاسورڈ ہر کسی کو نہیں دینا۔۔یہ صرف میرے پاس ہے۔ :grin: اور یہاں دیکھیں۔۔۔ میں نے سکرین شاٹس پوسٹ کیے ہیں۔ آٹھ سکرین شاٹس ہیں۔۔ ان سب کا بغور مطالعہ کیجئے۔ اگر اس کے بعد نہ آیا تو میں نے مدد نہیں کرنی۔۔ مجھے روزہ لگا ہوا تھا۔۔ اور...
  3. ماوراء

    میرا بلاگ

    عزیز، میں نے آپ کے لیے سکرین شاٹس لے کر ضروری چیزیں سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ اب میں دیکھتی ہوں کہ وہ سکرین شاٹس کہاں پوسٹ کروں۔
  4. ماوراء

    میرا بلاگ

    عزیز، پوسٹ کرتے ہوئے۔۔۔Publish پر کلک کرنا ہے۔ جہاں پرائیوٹ لکھا ہے، اس پر کلک نہیں کرنا۔
  5. ماوراء

    میرا بلاگ

    اوکے۔۔ اب ٹھیک ہے۔ اب آپ تبصرے کر سکتے ہیں۔
  6. ماوراء

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    ایک دھاگا تو پہلے ہی کھلا ہے کہ "کون کس کو مس کر رہا ہے؟" آپ کو جو مس کر رہا ہو گا۔۔ وہ بھی وہیں لکھ دے گا۔
  7. ماوراء

    میرا بلاگ

    عزیز، کہیں کوئی گڑ بڑ کر دی ہے۔ کمنٹس کرنے کے لیے لاگ ان ہونا پڑے گا۔ خیر شام کو میں دیکھتی ہوں۔
  8. ماوراء

    رمضان کوئز

    اس کوئز کے ختم ہونے میں چند دن باقی ہیں۔ اگر کسی نے حصہ لینا ہو تو۔۔۔۔۔!
  9. ماوراء

    اب دیکھیں۔ http://wildlifelovers.urdutech.net/ آپ نے لکھنے کے بعد Publish پر کلک کرنا ہے۔۔ پھر...

    اب دیکھیں۔ http://wildlifelovers.urdutech.net/ آپ نے لکھنے کے بعد Publish پر کلک کرنا ہے۔۔ پھر پوسٹ نظر آئے گی۔
  10. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاں واقعی۔۔ اور گھر والوں کو سرپرائز بھی دیا ہے۔۔ پہلے بتایا نہیں تھا اس نے۔ وہ خود اتنا خوش تھا۔۔:grin: قربانی والی عید پر ہی پاکستان کیوں جانا ہے؟ ;) چلو، میں دعا کرتی ہوں۔۔ کہ تمھارا پروگرام عید پر جانے کا بن جائے۔
  11. ماوراء

    عزیز، ٹیکسٹ کہاں سے کاپی کیا ہے؟ وہ لنک پلیز دینا۔

    عزیز، ٹیکسٹ کہاں سے کاپی کیا ہے؟ وہ لنک پلیز دینا۔
  12. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں بھی حسن کو ہی یاد کر رہی تھی آج۔ میں نے سوچا شمشاد بھائی کو شاید کوئی اس کا رابطہ نمبر وغیرہ معلوم ہو۔۔ لیکن شمشاد بھائی تو خود اس کو مِس کر رہے ہیں۔ لیکن شاید ایک ماہ کے لیے ہی گیا ہے۔
  13. ماوراء

    پاسورڈ بدل لیا ہے کیا؟ لاگ ان ہو کر Write پر کلک کریں۔ تو جو صفحہ کھلے گا وہاں پوسٹ کرنی ہے۔

    پاسورڈ بدل لیا ہے کیا؟ لاگ ان ہو کر Write پر کلک کریں۔ تو جو صفحہ کھلے گا وہاں پوسٹ کرنی ہے۔
  14. ماوراء

    نہیں عزیز۔۔ میرے دایاں بازو کی دروازے کے ساتھ ٹکر ہو گئی ہے، اور اس میں درد ہے۔ ٹائپنگ میں مشکل...

    نہیں عزیز۔۔ میرے دایاں بازو کی دروازے کے ساتھ ٹکر ہو گئی ہے، اور اس میں درد ہے۔ ٹائپنگ میں مشکل ہو رہی ہے۔ :(
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    عشاء کے بعد۔ مجھے سخت بھوک لگ رہی ہے۔:(
  16. ماوراء

    اذن سخن

    لگتا ہے محفل پر پابندی لگ گئی ہے۔ ورنہ مسینجر پر تو اکثر آن لائن دیکھا ہے، لیکن بات نہیں ہوئی۔ اور آرکٹ پر بھی موصوف موجود ہوتے ہیں۔
  17. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو، یہ پیغامات میں نے یہاں منتقل کر دئیے ہیں۔ بلڈنگ تو بہت اچھی لگ رہی ہے۔ اور کمرہ اور باتھ روم بھی ٹھیک ہے۔ ابھی بھائی کے ہاسٹل کا سنا ہے، بہت چھوٹا کمرہ ہے۔ اب اس کو میں کہتی ہوں کہ ویڈیو بنا کر بھیجے۔ اور تصویریں بھی۔
  18. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاہاہاہا۔ زبردست۔ مطلب کہ آپ کے ارادے بھی وہاں جا کر رہنے کے ہیں۔ میں امی کو پڑھاتی ہوں کہ دیکھیں باجو انگلینڈ میں ہی اپنی بیٹی کا کتنا کر رہی ہیں۔ اور ہمارا دوسرے ملک گیا ہے، اور صرف ایک عدد رضائی ، کور اور بیڈ شیٹ دی ہے۔:grin:
  19. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    زبردست۔ آپ تو سارے کام اس کو کر کے دے آئی ہیں۔ ہم نے بھائی کو کہا کہ کوئی ایک تمھارے ساتھ چلے جاتے ہیں۔ لیکن وہ تو کسی کو ساتھ لے کر جانے کے لیے تیار ہی نہیں تھا۔ ابھی ائیر پورٹ پر پہنچا ہے۔ میں بھی اسے مسلسل فون پہ فون کر رہی ہوں۔اور وہ آگے سے کہہ رہا ہے کہ ائیر پورٹ سے تو نکل لینے دو۔۔ پھر میں...
  20. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ دو ، تین دن سے بدلا ہی نہیں۔۔ویسے آج ہمارے گھر میں اداسی ہی چھائی ہوئی ہے۔ باتونی بندہ چلا گیا ہے۔ :grin:بھائی کی آج شام کی فلائیٹ تھی۔ ابھی پہنچ گیا ہے۔ اقراء کیسی ہے؟ کیسا لگ رہا ہے اسے؟
Top